Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

ضروری نہیں ہے۔۔۔جو ساتھ چلنا شروع کرے۔۔۔وہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہی چلتا رہے۔۔۔مطلبی اور ملاوٹی لوگ۔۔۔اپنا موڑ آنے پرمڑ جاتے ہیں۔۔۔اور پھر مڑ کر بھی نہیں دیکھتےکہ۔۔۔جسے چھوڑا ہے۔۔۔وہ کہاں پھنس گیا ہے۔۔۔کچھ لوگ جہاں کوئی انھیں چھوڑ کر گیا ہو۔۔۔وہیں پڑے رہتے ہیں۔۔۔اس خواہش میں کہ شایدچھوڑنے والا پلٹ آئے۔۔۔پڑے رہنے سے بھلا۔۔۔کوئی کہاں پلٹ کر آتا ہے۔۔۔جس نے ساتھ نبھانا ہو۔۔۔وہ چھوڑ کر ہی کہاں جاتا ہے؟۔۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

پھر میں اسکی زندگی سے نکل آیا۔ جس کو کبھی خبر ہی نہ ہو سکی کہ ایک پاگل سا لڑکا اس سے محبت نہیں عشق کرنے لگا ہے۔ لیکن میں شراکت نہیں سہہ سکتا۔ کاش میں اسے بتا پاتا کہ مجھے کتنی اذیت ہوتی ہے 🙂
لیکن اسے ایک محبت کے کھو جانے سے بھلا کیا فرق پڑتا ہے جس کے اردگرد بے پناہ نئی پرانی محبتوں کا ہجوم ہو 💔🔥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

دل ہر جگہ نہیں لگتا۔❤
لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے۔☺
پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں۔🌸
مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا۔🤗
ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے۔😋
کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی۔💯
کچھ لوگ ہوتے ہیں۔🤔
کبھی کہیں،🙄
کسی بھی جگہ ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا۔🥀
نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے۔😳💞
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

توجہ کی جو بھیک مانگ رہا تھا تم سے وہ اپنے گھر کا سب سے انا پرست لڑکا تھا 🥀
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کسی کو پسند کرنا اور پھر اسے رب سے مانگنا،تمہارے مخلص ہونے کی دلیل ہے۔۔ ZaRRaaR 💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اور اسے یہ بات پتہ تهی۔
کہ میں اس کے بنا نہیں جی سکتا
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میرا بس نہیں چلتا
میں باتیں چھوڑ دوں کرنی
میں خوابوں کو زہر دے دوں
میں آنکھیں نوچ لوں اپنی..🥀🖤
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں ایسے لوگوں میں زندہ ہوں تیرے بعد کہ جو
دلاسہ دیتے ہوئے تالیاں بجاتے ہیں💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

نہیں هے شکوہ مجهے کسی کی بےرخی سے . . . .!
. . . .اے ذندگی . . . .
شاید هم ہی نا تهے دلوں میں بسنے کے قابل . . .
ZaRRaaR 💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ضروری نہیں ہے۔۔۔جو ساتھ چلنا شروع کرے۔۔۔وہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہی چلتا رہے۔۔۔مطلبی اور ملاوٹی لوگ۔۔۔اپنا موڑ آنے پرمڑ جاتے ہیں۔۔۔اور پھر مڑ کر بھی نہیں دیکھتےکہ۔۔۔جسے چھوڑا ہے۔۔۔وہ کہاں پھنس گیا ہے۔۔۔کچھ لوگ جہاں کوئی انھیں چھوڑ کر گیا ہو۔۔۔وہیں پڑے رہتے ہیں۔۔۔اس خواہش میں کہ شایدچھوڑنے والا پلٹ آئے۔۔۔پڑے رہنے سے بھلا۔۔۔کوئی کہاں پلٹ کر آتا ہے۔۔۔جس نے ساتھ نبھانا ہو۔۔۔وہ چھوڑ کر ہی کہاں جاتا ہے؟۔۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

وجود کرچی کرچی کر کے
بولا جاتا ہے کہ "خوش رہو" 🔥🖤
ہم بھی سینہ تھان کے کہتے ہیں"خوش ہیں ہم"
ZaRRaaR🥀💔

M+ZaRRaaR
 

کتنا مشکل لگتا ہے نا؟؟ دن بھر کی مصروفیات کے بعد تن تنہا ، اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے کی کوشش کرنا💔🔥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

مجھے ایسا لگتا ہے جیسے مجھے لوگوں میں رہنا نہی آتا ۔۔۔ یا ۔۔۔ یا راس نہی آتا مجھے لوگوں میں رہنا ۔۔ خوش رہنا ۔۔۔ میں اگر ایک دن خوش ہوتا ہوں تو اگلے دن مجھے وہ خوشی سود سمیت واپس کرنی پڑتی ہے۔۔۔ٹوٹنے کے لیے اب کچھ نہی باقی ۔۔ بس بے حس سا ہوگیا ہوں۔ چوٹ لگ جاۓ تو درد کا احساس نہی ہوتا ۔۔ آنسو بہنے کو ہر وقت تیار ہوتے ہیں پر روتا ہی نہیں۔۔ ۔۔۔ اور میں بھی بنا روۓ اپنے اندر درد جما کر کر کے۔۔کسی دن دل کے اٹیک سے چھوڑ جاؤں گا اس منافق دنیا کو۔۔ان سبھی دھوکوں کو😢💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا، اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا، یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا
آپ ہوتا ہے اپنی انا ہوتی ہے۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہاں بہت مظبوط ہوں میں جس بات پر رونا ہوتا ہنس دیتا ہوں جس بات پر لڑنا چاہیے چھوڑ دیتا ہوں دکھاتا یوں ہوں جیسے کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کچھ لوگوں کو لگتا ہے سخت دل ہوں میں۔ فرق نہیں پڑتا کسی بات کا ۔۔۔۔۔پر نہیں میں ایسا نہیں۔ مجھے بھی درد ہوتا ہے احساس ہوتا ہے جن باتوں پر میں اکثر چپ ہو جاتا ہو وہ اندر ہی اندر مجھے کھا جاتی ہے۔ کبھی کبھی تو جن باتوں پر رونا بنتا ہی نہیں ان باتوں پر میری آنکھیں بھیگ جاتی ہے بچوں کی طرح رو دیتا ہوں لیکن پھر بھی میں بہت مضبوط ہوں کسی کو محسوس بھی نہیں ہونے دیتا ۔۔۔💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

تو آکر میری قبر پر تھوک جانا۔✌🔥
میرے بعد کسی نے تمہیں بنا مطلب کے ٹوٹ کے چاہا ہو یہ جانتے ہوۓ بھی کے تم اسے کبھی نہیں آپناؤ گے تمہارے خراب موڈ پے خود کو جوکر بنا کے تمہیں ہنسایا ہو تمہارے بس وہ ہاں ،ہم ،اوکے ،سہی ،کے ہی 3، 4 میسیجز بار بار پڑھتا ہو ،راتوں کو اٹھ اٹھ کے تمہاری کامیابی کی ،صحت کی دعائیں مانگی ہوں ،سجدوں میں رو رو کے تمہارا ساتھ ما نگا ہو ،خود کو تمہاری امانت سمجھ کے ہر برائی سے دور رکھا ہو !تو آ کر میری قبر پر تھوک جانا ۔😥😥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں چاہتا ہوں اب کی بار روؤں تو آنسو پونچھنے والا ہاتھ کسی انسان کا نا ہو اس بار میرے آنسو سمیٹنے میرے رب کا ہاتھ آگے بڑھے اور جانتے ہو یہ کیسے ممکن ہے؟
صبر سے-
ہچکیاں لیتے ہوئے وجود پر جو صبر حاوی ہوجائے وہی اللہ کا ساتھ ہے!!🥀
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

وہ تیرا اک وعدہ کے ہم کھبی نہ جدا ہونگے
وہ قصہ میں سبھی کو سنا کے مسکراتا ہوں😥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

میں تمہیں اتنا یاد کروں گا
تمہیں ہچکی نہیں دل کا دورہ پڑے گا
🧐🥺💗💗
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو.....
ZaRRaaR💔🥀