Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

Gud mor9ing motooooo🙏🙏🙏🙏🙏💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔۔💔
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 😑
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

Tum biN....Jiyaaaa Jaayyyyeee naaa💔💔😢
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

~ہاےََ__؛#کہاں سے لاؤں کوئی #اپنے جیسا؛؛
~یہاں تو سب کے سب #فرشتے ہیں__)
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

Waiting 4 u....plzzzz come back..i6🥺😢😢

M+ZaRRaaR
 

جے تیرا خیال نا آوے تاں اے دنیا وی ُسنی آ
نینداں وِچ وی تیری آ ، خواباں وچ وِی ہنی آ
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

اب مجھے محبت کے وعدوں پے ہنسی آتی ہے
اور اس ہنسی میں میرے آنسو نکل جاتے ہیں💔😢🥺
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے اس قدر تک بیزار هو جاتا هے که دل کرتا هے کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے هی هاتھ جوڑ لیئے جائیں.🙏🙏🙏😥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جتنی محبت🥀میرے بس میں تھی💔
میں نے تم سے کی
مگر پھر بھی میں ہار گیا💔
SoMeOne🥺😢
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

نظرانداز ہونے کی اذیت صرف وہی لوگ سمجھتے ہیں💔💔😢
جنھوں نے یک طرفہ محبت کی ہو💔🥀🥺🥺##kaashhh koi smj pata.i5
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہمیں ہی لگانی نہ آئی یاری💔💔
وہ تو ہر کسی کا بنا پھرتا ہے😢😢
ZaRRaaR🥀💔

M+ZaRRaaR
 

تم بھی پاگل ھو کہ اُس شخص پہ مرتے ھو...👌🚩
ایک دنیا کی نظر جس پہ جمی رھتی ھے...🔥❤
4 sOmEoNe.i5
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

قیامت والے دن فرشتے اعلان کریں گے
نظریں جھکا لو فاطمہ بنت محمدﷺ گزرنے لگی ہے♥️❤
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہے کوئی میرے جیسا معصوم
جس کو آج تک اپنے ہی بلڈ گروپ کا نہیں پتا 🙄🙊
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جب غرض ھوئی تب پوچھ لیا... 👌
جب وقت ملا تب یاد کیا...❤
اب اور حقیقت کیا لکھوں...😒
اِس دور کے مخلص لوگوں کی...🔥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"اﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"آمین"✨
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ھم تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جائیں گے...🔥
کون لیتا ھے کسی اور کا چھوڑا ھوا دکھ..!✌🏻
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہاں! ٹھیک ھے میں اپنی اَنا کا مریض ھوں...👌🚩
آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی..!🔥😒
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

حقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں میری...👌💔
پھر بھی خواہش تھی کہ اک خواب حقیقت ھوتا...🔥❤
ZaRRaaR💔🥀