Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

-" جب کوئی آپ کو ادھورا چھوڑ جائے، تو خدا مکمل کرنے والا پہلے سے بہتر بھیج دیتا ہے_" 😊🦋
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

بہت فرق ہوتا ہے!
تعلیم یافتہ لوگوں میں اور تربیت یافتہ لوگوں میں🖤🥀
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جب اعتبار ہى کسى سے اُٹھ جاۓ .........
تو پهر کوئى قسم کهاۓ يا زہر فرق نہيں پڑتا ..!💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کب تک کسی کے سوگ میں روئیں گے بیٹھ کر
ہم. خود کو کئی بار یہ سمجھا کر رو پڑے
ZaRRaaR💔🥀

Sub is Id ko report kry plzzzz... k again koi asi jurrat naaa kar sky... Sahaba huq k sitaary.
M  : Sub is Id ko report kry plzzzz... k again koi asi jurrat naaa kar sky... - 
M+ZaRRaaR
 

مجھے تم یاد آتے ہو
مقدر کے ستاروں پر
زمانوں کے اشاروں پر
اداسی کے کناروں پر
کبھی ویران شہروں میں
کبھی سنسان رستوں پر
کبھی حیران آنکھوں میں
کبھی بے جان لمحوں پر
مجھے تم یاد آتے ہو
سہانی شام ہو کوئی
کہیں بدنام ہو کوئی
بھلے گل فام ہو کوئی
کسی کے نام ہو کوئی
مجھے تم یاد آتے ہو
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ہائے وہ آخری محبت کی صدا
مت جاؤ چھوڑ کر خدا کے لیے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

پاسِ اُلفَت نہ سَہی میرا بھَرم ہی رکھ لے
میں نے لوگوں کو تجھے_ اپنا بتا رکھا ہے
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی لیکن💯
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا💔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

خود پکارے گی جو منزل______تو ٹھر جاؤں گا
ورنہ خوددار مسافر ھوں_______گزر جاؤں گا۔
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

رازہ چی پہ دعا کی د یو بل سرہ پہ ضد شو
تہ ما د خدایہ غواڑہ زہ بہ تا د خدایہ غواڑم
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

💕فاصلے تو تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ _________ 💕
💕ہم تو مرنا بھی اس کی بانہوں میں چاہتے ہیں ____ 💕
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

زما تړلي لاس او ستا درني درني سپيړي
يو ورځ خو به جانانه! دا حساب کي راولم
ZaRRaaR💔🥀janan

M+ZaRRaaR
 

دومرہ دہ نازونو طاقت نہ لرم
ثوک چی مرور دی مرور خہ دی
❤️❤️
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

د جدائې نه دې خوند اخلم
چې چرته ځانله شم په چغو وژاړمه..!!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

ٹائم پاس کرنا ہو تو کپڑے دھو لیا کرو
آدم کے بیٹے کھلونا نہیں ہوتے
ZaRRaaR💔🥀😉😉🤣

M+ZaRRaaR
 

تمہارے واسطے ھی تو پوسٹیں کرتے ھیں 💖💖💖
کمنٹ کر کے ھمارا مان رکھ لیا کرو
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

جب دل میں میل ، طبیعت میں ضد ، اور لفظوں میں مقابلہ آ جائے تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں بس صرف تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں....!!
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کبھی کبھی زندگی یوں لگتی ہے-
آخری کَش ہو جیسے سگریٹ کا_🥀🔥
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

۔ رَبِؔ اَنیِ مَغلُوبُ فَانتَصِر °!!
•" میرے رب میں بے بس ہوں توں میری مدد فرما_" ❤️
ZaRRaaR💔🥀