کبھی کبھی کچھ نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پر چہرہ رکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں ۔ شاید یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
کسـی کو طلب حـوروں کـی کوئـی ہـے طالبِ کوثر
مجھـــے دیدار سے مطلب رُخِ سرکار سے مطلب !
ZaRRaaR💔🥀
مری کتاب کے پہلے ہی ورق پہ لکھ دینا
یہ خود سے ہارے ہوے شخص کی کہانی ہے
ZaRRaaR💔🥀
کتنے خوبصورت ہوتے ہیں نا
یہ زہر اگلنے______والے بھی
ZaRRaaR💔🥀
اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں۔👑
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں۔.........��
....❤.
ZaRRaaR💔🥀
بس مٹی کا لباس اوڑھنے کی دیر ہے مجھے ،
پھر ہر شخص ڈھونڈے گا مجھے
آنکھوں میں نمی لے کر ...........!!!
ZaRRaaR💔💔🥀
دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے'
....بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا
ZaRRaaR💔💔🥀
یاد ہےکبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں💔
اب عرصے سے اجنبی ہے ہم..
ZaRRaaR💔🥀
اب میرے عیب تو نا گنواؤ
مجھکو احساس ہے برا ہوں میں
وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے.
ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں
ZaRRaaR💔💔🥀
تیری وفا کے ______تقاضے بدل گئے ورنہ
مجھے تو آج بھی تم سے عزیز کوئی نہیں
ZaRRaaR💔💔