Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے.
ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں
ZaRRaaR💔💔🥀

M+ZaRRaaR
 

تیری وفا کے ______تقاضے بدل گئے ورنہ
مجھے تو آج بھی تم سے عزیز کوئی نہیں
ZaRRaaR💔💔

میرے حصے وہ زندگی آئی
جسے مر مر کے جی رہا ہوں 💔🔥

ZaRRaaR💔💔🥀
M  : میرے حصے وہ زندگی آئی جسے مر مر کے جی رہا ہوں 💔🔥 ZaRRaaR💔💔🥀 - 
Social media post
M  : ♥آئیں گے یاد تجھے ہم بے انتہا♥ ♥تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رولائیں گے♥  - 
آشنا سے چہروں کے۔۔۔۔۔۔اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا۔۔۔۔...آفرین ازیت ہے

 ZaRRaaR💔💔
M  : آشنا سے چہروں کے۔۔۔۔۔۔اجنبی رویوں کو سہہ کر مسکرا دینا۔۔۔۔...آفرین ازیت ہے  - 
M+ZaRRaaR
 

اب حیرت نہیں ہوتی، جب کوئی میرا بھروسہ جیت کر مُجھے بیوقوف سمجھ لیتا ہے
ZaRRaaR
💔

M+ZaRRaaR
 

غیر کے دل میں گر اترنا تھا 🥀
میرے دل سے اتر گے ہو تے 🖤
💕

M+ZaRRaaR
 

مکر گئے ہو نا چاہتوں سے
میری عادتیں خراب کر کے 💔
💕

M+ZaRRaaR
 

نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ محبت کہتے ہیں 🥀💯👌-
💕stay happy alwyzz..

M+ZaRRaaR
 

زندگی کا سب سے زور دار تھپڑ بھروسہ مارتا هے🔥🥀
💕

M+ZaRRaaR
 

ترے سوا بھی بہت لوگ منتظر ہیں مرے
سو اپنی اوقات دکھا ، اور داستاں سے نکل.🍁
💕

M+ZaRRaaR
 

اب تجھے تمنّا غیر کی ہے؟
جا خُدا تیری تمنّا پر کُن کہے 🔥💯
💕

M+ZaRRaaR
 

جوشخص آپ کے دل کا سکون کھا جائے، اسے آپ کے دل میں رہنے کا بھی کوئی حق نہیں🥀
💕

M+ZaRRaaR
 

اتنا تو جان لیا تجھ سے دور رہ کر
کہ کوئی نہیں مرتا کسی کے بغیر
💔💔

M+ZaRRaaR
 

ایک تیرے عشق سے پہلے
مشہور تھی ؛اناَ؛ میری,,
💔

M+ZaRRaaR
 

جسم کی پوجا کو محبت کہتا ہے آج کا فلسفہ
یہی دور حاضر کی محبت ہے تو میں جاہل ہی اچھا
💔

M+ZaRRaaR
 

اک شخص ہی کی تو بات یے مولا
پوری کائنات کس نے مانگی ہے
💔

M+ZaRRaaR
 

که رقیبانو تنګولی ما خبر کړه اشنا
زموږ د کلی دا دستور دی په یار سر ورکوو

M+ZaRRaaR
 

آپ کہاں تک کرے گے دلجوئ
ہم تو اکثر اداس رہتے ہیں
💔

M+ZaRRaaR
 

جب تک خود پہ نہ گزرے
لوگوں کو ہمارے احساسات اور
جذبات بس مذاق لگتے ہیں
💔