Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

کھو گئے______ تو پچھتاؤ گے بہت
ہمیں تو لوٹ آنے کی بھی عادت نہیں 🙂🔥
💕

M+ZaRRaaR
 

غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں
💔

M+ZaRRaaR
 

مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے
💔

M+ZaRRaaR
 

یہ سلسلے محبت کے تو سدا چلتے رھیں گے۔
مگر ھم سا نہ ملے گا تمہیں کہیں بھی

M+ZaRRaaR
 

کتنے خوبصورت ہوتے ہیں نا
یہ زہر اگلنے______والے بھی

M+ZaRRaaR
 

نـور پـه طـمـعـه دٙ شـپـيـلـئ يـــم اسـرافـيـل تـه،،
مـــيـــنـــه لاړه وفـــــــا لاړه پــاتـــې څـــه شـــو،،

M+ZaRRaaR
 

غریبي ورکه کړې خاونده 😔
بې قدره ګرځي نازولي صورتونه

M+ZaRRaaR
 

جانانه لويې اختر ته راشه
مه په واړه اختر کې ډير جاړلي دينه

M+ZaRRaaR
 

اتنی کشش تو ہو___نگاہِ شوق میں…!
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!

M+ZaRRaaR
 

یاد ہےکبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں💔
اب عرصے سے اجنبی ہے ہم..
4uuuuu

M+ZaRRaaR
 

Jo teraaa haal hy😒😒wooo meraa haal hyy...is haal syy haal melaaaa...hoooooo😢😢😢😭😭😭😭

M+ZaRRaaR
 

HaPpY BiRt DaY to YoU lewany pathani😅😅😅💚💛🧡💖💝🖤💜💙🎂🎂🎂🎂🎂🌹🌹🏵🥀🌺🌻🌼🌷⚘

M+ZaRRaaR
 

میری طرف سے میرے تمام دوستوں، بھائیوں، بہنوں اور تمام فالوورز کو دل کی گہرائیوں سے عید قرباں کی خوشیاں مبارک ہو۔🌷🌷🌷💗💗

M+ZaRRaaR
 

دل کی بربادیوں پہ نازاں ہوں
فتح پا کر شکست کھائی ہے

M+ZaRRaaR
 

میں وہ لکھتے ہوئے بہت رویا
تم جسے پڑھ کے مسکرائے ہو
Admin #ZaRRaaR

M+ZaRRaaR
 

ہر شخص کو راضی رکھنا چمچوں اور منافقوں کا کام ہوتا ہے... 💯 💯
با ضمیر اور با اصول لوگوں سے اکثر لوگ ناراض ہی ہوتے ہیں💯🙂
💕like it if you agread..

M+ZaRRaaR
 

"ﺭَﺏِّ ﻫَﺐْ ﻟِﻲ ﺣُﻜْﻤًﺎ ﻭَﺃَﻟْﺤِﻘْﻨِﻲ ﺑِﺎﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ."
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ! ﻣﺠﮭﮯ ﻗﻮﺕ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﯿﮏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﮮ.✨
آمین یارب العالمین❤️
💕

M+ZaRRaaR
 

لا تعداد یادیں وہ وعدے وہ قسمیں
کبھی جدا نا ہونے کی یقین دہانیاں
خیر کسی کے ماتھے پہ تھوڑی لکھا ہوتا ہے کہ بیچ رستے میں چھوڑ جائے گا یا آخر تک نبھانے گا
💕

M+ZaRRaaR
 

بس مٹی کا لباس اوڑھنے کی دیر ہے مجھے ،
پھر ہر شخص ڈھونڈے گا مجھے
آنکھوں میں نمی لے کر ...........!!

M+ZaRRaaR
 

دل کی بربادیوں پہ نازاں ہوں
فتح پا کر شکست کھائی ہے