چرته د سپکو خلکو سپکه لہجه..
چرته درانه خلک درنې خبرې...
چرته د لنډے لارے لنډ ملګري..
چرته اوږدے لارے اوږدے خبری...
چا چہ لہ زانہ زہ جدا کڑم پہ قسم اومنہ
وخت بہ رازی ما بہ لہ خدایہ پہ سوالونو غواڑی
دومره مایوسه شوم چي زخم مي اوس درد نه کوي😓
دومره مـایوسه شوم چي اوس راله ژړا نه راځي💔
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے۔۔۔💔
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں😣💔
تُجھ کو کیا علم کہ ھم تیری مُحبت کے طفیل
ساری دُنیا سے کٹے،سارے زمانے سے گئے۔
*اب تمہارے نام* کے *علاوہ* مجھے *کوئی* بھی *چیز اذیت* *نہیں دیتی* ....💯💔🔥
Ohh tery sang yaaaRaaa💕💕💕Khush Rang bahaaRaa...
کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤❤❤️
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار❤❤❤️
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے۔۔۔💔
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں😣💔
یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیاہے
کس قدر جلدبدل جاتے ہیں انسان جاناں۔
بخدا آج بہت اداس ہوں😔
تجھے کیا درد کی لذت بتائیں
مسیحا آ کبھی بیمار ہو جا
میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
غم فراق کا_____مارا ہوں میں.
جیت کر پھر اُسے ہارا ہوں میں
🔥😥✌️
Missing someOne😔😔😔
*_اچھے دنوں کے لیۓ ..._*
*_برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے...🙂_*🦅
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻🔥
ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥
*خود پکارے گی جو منزل______تو ٹھر جاؤں گا*
*ورنہ خوددار مسافر ھوں_______گزر جاؤں گا۔*
الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain