ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اِس لئے تُجھ سے ملاقــات نہیــــں چاہتے اب
میں تھک کر زندگی سے بولتا ہوں
جوانی کے دنوں میں موت آئے
میری خاموشی کا احترام کیا کرو
میرے الفاظ تم سہہ نہیں پاؤ گے
سب کا ساتھ دیتا ہوں
خود بہت اکیلا ہوں 🔥💔
ﺿﺪﯼ ،ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ﮨﻮﮞ , ﺳﻮ ﻋﯿﺐ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎ ﺩﻭﮞ , ﮐﮧ ﻣﻨﺎﻓﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ🌸❤
ﺿﺪﯼ ،ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ﮨﻮﮞ , ﺳﻮ ﻋﯿﺐ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎ ﺩﻭﮞ , ﮐﮧ ﻣﻨﺎﻓﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ🌸❤
زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں
💔تمہارا وہ مجھے میری اوقات کا یاد دلانا.💔
💔عجب تھا مجھ سے تیرا جدا ہونے کا بہانہ.💔
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ💔
تیرا لہجہ زیادہ درد ناک نکلا
مجھے اپنا درد تو بھول ہی گیا تھا
وہ کہیں آباد تو ہوا ہوگا
مجھ کو ویران کر دیا جس نے
مجھے گرے ہوئے پتوں🌿 نے سمجھایا🍂
جب بوجھ ہو جائے تو اپنے بھی گرا دیتے ہیں
بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر
یوں زلیل کرنے کا سو بار شکریہ💔
Someone
😢دل کو لہجے سے توڑنے والے
تو
💔میری ایک نظر کو ترسے گا۔💔
Someone
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﺮ ﭘﮭﯿﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﯿﺠﺌﮯ.="*
ﻟﮩﺠﮯ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﭽﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ.="*
دلوں میں فرق آجائے تو تعلق نبھائے نہیں ___ گھسیٹے جاتے ہیں,..🔥💯
تیرا لہجہ زیادہ درد ناک نکلا
مجھے اپنا درد تو بھول ہی گیا تھا
روح کے زخم اور من کے روگ
کیا جانیں__! غیر معیاری لوگ💔
یہ ہم تسلیم کرتے ہیں
تمہیں فرصت نہیں ملتی
ہمارے واسطے تم کو
کوئی ساعت نہیں ملتی
ہماری سوچ کے محور
کبھی اک پل تو سوچو تم
تمہیں ہم یاد کرتے ہیں
اور اتنا یاد کرتے ہیں
کہ خود کو بھول جاتے ہیں...
اگر جان لو تم تکلیف میری😢
جناب
میری ہنسی پہ ترس آئیگا😃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain