Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے⁦❤⁩🙂💯
Me or meri fazool bate🙃🙃

M+ZaRRaaR
 

جس کو ٹوٹ کر چاہا تھا
اسی نے ٹوڑ کر رکھ دیا 😔

M+ZaRRaaR
 

میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خراب
میرے خلاف زہر اُگلتا پِھرے کوئی
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی اَنا کا مریض ہوں
آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی🥀
جون ایلیا

M+ZaRRaaR
 

میں نے کہا آج جھوٹ کا دن ہے
وہ مسکرا کے بولے پھر تم میرے ہو

M+ZaRRaaR
 

پتا ہے محبت کیا ہوتی ہےجب آپ کسی جاتے کو روکنے کے لٸے رو دو اور وہ انسان اپنے سارے فاٸدے چھوڑ کر آپ کے پاس رک جاۓ💔🔥
💕

M+ZaRRaaR
 

دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق لیجیئے -🥀🌸
💕

M+ZaRRaaR
 

الوداع کہہ چکے ہیں تمھیں
جاؤ آنکھوں پر دھیان ناں دو

M+ZaRRaaR
 

کسی کو کھو دیا ھے مسکرا کر
کسی کے واسطے روئے بہت ہیں..

M+ZaRRaaR
 

روئے تو بہت اُس کے دروازے پہ دستک دے کر.......
درد کی انتہا ہو گئی جب اُس نے پوچھا، کون ہو تم

M+ZaRRaaR
 

چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف ہوتی ہے

M+ZaRRaaR
 

پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے💕💕
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے۔💕💕💕

M+ZaRRaaR
 

یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا
جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم

M+ZaRRaaR
 

Aj k bad ni tang kronga...sorry mj aj pta chala tm mri wja sy tention me ho..sooo sorry again apny aas paass ni dekongi mj..axtrely sorry

M+ZaRRaaR
 

ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ_____، ﺍﭘﻨﯽ ﺯُﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺗﺎﻟﮯ..
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے ﺍﻭﺭ ﺗُﻢ ﻧﮯ، ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ ہے.. ! :
4 my sweeet heart💗

M+ZaRRaaR
 

تا سره هيڅ نشته د ناز د آب و تاب نه بغېر
ما سره هيڅ نشته د خپل زړګي خراب نه بغېر

M+ZaRRaaR
 

بخت می اوده غم می بیدار دې
د چا ازار دې یار می نه کوی پوښتنه

M+ZaRRaaR
 

د محبت نه ټکېدلی زړه مې بیا ټکور شو
د چا په لاس مې یو ځل بیا خپله نامه ولیده

M+ZaRRaaR
 

زه هغه ګل وم، چې خوشبو رانه هر چا غوښتله
خو د اوبو د راکولو، احساس چا سره و ؟

M+ZaRRaaR
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں-💔💔

M+ZaRRaaR
 

*گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن*😳
*بڑی اُداس ، بہت بے قرار گزرے گی*🥺