تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں میرے دل سے بوجھ اتار دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو میری وحشتوں کو بڑھا دیا ہے جدائیوں کے عذاب نے میرے دل پہ ہاتھ رکھو ذرا, میری دھڑکنوں کو قرار دو
کن لفظوں میں لکھوں میں انتظار کو تیرے 🙁😒 بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے😥♥️
کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے،🙂🌚 بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں" ____💔🙂🌚✌️
Waiting 4 someone😔😔😟
ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺗﻮ ﭘِﮭﺮ ﺑﮭﯽ ___ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﭼﻠﻦ ﺳِﯿﮑﮫ ﻟﯿﮯ ﻣَﯿﮟ ﺗﻮ ﮐُﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﭘﺎﯾﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺳِﻮﺍ ❤👉
ہم جن کو بہت خاص سمجھ لیتے ہیں ان کی نظر میں ہم عام سے ہو جاتے ہیں 😒
مرشد میں کہہ نہ پایا اس سے مرشد وہ سب کچھ تھا میرا 💔🥀
: محبت کیا ھے اہل علم جانیں ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے 4💔M
غائبانہ سلام ھو آپ کو نام آپ کا ھم لے نھیں سکتے🔥 4uuuu
Pir b hme jeeenaa tu hyyyy😢😢😢
Is dunyaa k ghammmmm😔.... jany kab hongy kammm🙁🙁
"وہ شخص جو کبھی میرا تھا ہی نہیں اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا"!🌸❤ _______💕💯
اگر جان لو تم تکلیف میری😢 جناب میری ہنسی پہ ترس آئیگا😃
میں راضی ہوں تیرے فیصلوں پہ یا رب 😇🙏 پر میرا دل ابھی بھی ترستا اسے پانے کیلئے 😭💔gud ni8 yarrr
اکیلا ضرور ہوں میں مگر منافق_____ نہیں ہوں 😌😌
محبت کرتا ہوں اس لیے تمہیں کچھ کہتا نہیں ہوں اور تمہارے الزام چپ چاپ سہ جاتا ہوں ورنہ جواب تو ایسے ہیں تو بھی یاد کرے😐😐 Smj gai naaa
محبت کرتا ہوں اس لیے تمہیں کچھ کہتا نہیں ہوں اور تمہارے الزام چپ چاپ سہ جاتا ہوں ورنہ جواب تو ایسے ہیں تو بھی یاد کرے😐😐
یہ لوگ جب مجھے کھوئیں گے یقین کرو بہت روئیں گے😥
- اب وقت کا تقاضہ ہے کہ...✨ - اپنے آپ کو اپنے آپ تک محدود رکھو...🦋🥀 💕
نہ منزل ہے نہ منزل کا نشان ہے کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے😔