Alfaaz k Daant nii hoty magr jab ye kaat lety hy tu bohhhhht dard hota hy...😔😔aj ek zaalim ny kuch asy hi alfaaz sy mry Roohhh ho hi zakhmi kr dya..shaid k muddato tak on alfaaz ki karhwahat mri rago me mojood rahy🙁😒😒behess log
😔💔🥀 کیوں لوگ ہماری خاموشی اور صبر کا فائدہ اٹھاتے ہیں، جبکہ ہم اتنا سنتے ہیں کیا ہمیں بولنا نہیں آتا؟ کیا انکو نہیں پتا کہ کسی کا صبر آزمانا بھی گناہ ہے...🔥💔🥀 💕
اس بات سے انکار نہیں کبھی کبھی واقعی آزمائش بہت سخت ہوتی ہے،گھیراؤ تنگ ہوتا ہے اور دل مایوس ہو جاتا ہے۔۔مگر یقین جانئیے آپکا رب اس طرح کے حالات میں آپ کے اور زیادہ قریب ہوتا ہے،اسکو علم ہوتا ہے کہ اسکے بندے کو ضرورت ہے اسکی۔۔بس اپنے مسئلے اللّٰه کو بتانے کی اور پھر مطمئن رہنے کی عادت ڈالیں 💕 💕
' اپنی خواہشات پر ہمیشہ کڑی نظر رکھو بعض خواہشات کی پیروی ہمارے ایمان کو کھوکھلہ کر دیتی ہیں ہم کب اور کتنا اپنے رب سے دور ہو چکے ہوتے ہیں ہمیں اس کا ادراک تک نہیں ہوتا یہ سخت مرحلہ ہوتا ہے اس سے آگے انسان بہت مشکلوں میں الجھ جاتا !!🖤 💕