Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

مدتیں ہو گئیں خطا کرتے
شرم آتی ہے اب دعا کرتے
~ حبیب جالب

M+ZaRRaaR
 

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

M+ZaRRaaR
 

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
احمد فراز

M+ZaRRaaR
 

دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا

M+ZaRRaaR
 

اور کچھ نہیں ہوتا تو، بھری بارش میں.....!
تجھ سے بچھڑے ہو ئے رستوں پہ سفر کرتا ہوں☔☔

M+ZaRRaaR
 

چپ بھی ہیں، اور خوبصورت بھی ...
آپ سے اختلاف کیسے کروں؟

M+ZaRRaaR
 

سخن میں صرف تری مہربانیاں لکھیں،،،
ترے سبب جو خسارے ہوئے___ نہیں لکھے..!!!
بہت سے شعر کسی اور کی امانت ہیں،،،
بہت سے شعر تمہارے لیے___ نہیں لکھے..!!!

M+ZaRRaaR
 

میرا جنازہ گھر سے رات کی اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے
خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ

M+ZaRRaaR
 

بارش کی طرح کوئی برستا رهے هم پر
مٹی کی طرح هم بھی مہکتے چلے جائیں💞💞💦

M+ZaRRaaR
 

ﺍﺑﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ ﻣﻨﻈﺮ
ﺍﺑﮭﯽ ﮨﯿﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻃﺎﺭﯼ ﮨﮯ
ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﻣﻮﮌ ﻟﻮ ﻣﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ
ﺍﺑﮭﯽ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

M+ZaRRaaR
 

عین ممکن تھا بھول جاتے تجھے
بارشیں پھر سے ہو گئیں جاناں🌧

M+ZaRRaaR
 

" ہمیشہ کے لئیے اپنے پاس رکهہ لو مجهے
کوئی پوچهے تو کهنا دل هے میرا "♥✨

M+ZaRRaaR
 

رفاقتیں کبھی زنجیر پا ہو نہیں سکتیں
نہ مِل سکو تو بچھڑ جاؤ دوستوں کیطرح
.❤

M+ZaRRaaR
 

کیوں دکھائیں ہم چہرہ اپنا
تم اگر انگلیاں کاٹ بیٹھے تو

M+ZaRRaaR
 

"تم" اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے😕
تو پہلا لفظ دوبارہ پڑھ لینا "🥰🌹

M+ZaRRaaR
 

میں یہ سوچوں کہ اسے یاد کراؤں بھی تو کیا
تھی محبت تو کوئی بھول کہاں سکتا ہے

M+ZaRRaaR
 

که زړه مې تنګ شو ور تر غاړې به شم
مــرګ دې هــمـداســې وي تـــيار ولاړ

M+ZaRRaaR
 

د محبت نه ټکېدلی زړه مې بیا ټکور شو
د چا په لاس مې یو ځل بیا خپله نامه ولیده

M+ZaRRaaR
 

Guriya me tu naraz nii hu ap sy😔😔asa ku kehti ho....me pyar krta hu u ko bihnaa...plzzz sad naaa ho mj acha nii lgta

M+ZaRRaaR
 

جب کوئی رشتہ بار بار آپ کو آنسو دینے لگے
تو سمجھ جاؤ کہ اس نے اپنی مدت پوری کر لی ••!