"ہمیں نا اپنی خواہشات کو محدود کرنا پڑتا ہے، بہت سی خواہشات سے دستبردار ہونا پڑتا ہے، بہت سے خوابوں کو آنکھوں میں دفن کرنا پڑتا ہے، جہاں ہماری جگہ نہیں ہوتی وہاں سے خود کو کھینچ کھانچ کر نکالنا پڑتا ہے، آنسووں کو بریک لگانے پڑتے ہیں، اذیت کو پیروں تلے کچلنا پڑتا ہے، مصنوعی سی مسکراہٹ ہونٹوں پر سجانی پڑتی ہے، خوامخواہ قہقہے لگا کر خود کو زندہ ثابت کرنا پڑتا ہے، تب کہیں جاکر زندگی گزرتی ہے، کیونکہ زندگی تو گزارنی پڑتی ہے نا"🙂