دنیا کے مہنگے پرفیوم کی خوشبو ایک طرف۔۔
اور ماں کے دوپٹے کی خوشبو ایک طرف ⚘💐💞
خدا سب کی ماؤں کو سلامت رکھے
🙏Aameen🙏
کبھی کبھی سوچتا ہوں
جن کا سب کچھ تہس نہس ہوجاتا ہے
ناجانے ان کےچہرے دیکھنے پر کیسے لگتے ہونگے
کیسے لگتا ہوگا کسی کو خالی ہاتھ دیکھنا
کیسے لگتا ہوگا ابھرتی ڈوبتی امید والے دیئے کا بجھ جانا
کیسے لگتا ہوگا جھکے کندھے اور پریشان والے چہرے کو دیکھنا
کیسے لگتا ہوگا آنکھوں میں نمی بھر کر مسکرانے کی کوشش کرتا ہوا انسان
کیسے لگتا ہوگا ساری رات رو کر گزارنے والا انسان
یہ سب سوچتے ہوئے میں نے بےدھیانی میں آئینہ دیکھا تو
بے اختیار مسکرا اٹھا🌚🥀
--بعض اوقات ہم صحیح ہوتے ہوئے بھی صفائیاں دیتے ہیں کیونکہ ہم اس تعلق کو کھونا نہیں چاہتے__
*
قسطوں میں خود کشی کا مزہ ہم سے پوچھیے"__💔
میں اپنے گاوں سے کُچھ اس لیے بھی دُور ہوا
🔥
کہ مُجھ سے مل کے سبھی تیرا ذکر کرتے تھے۔
ﮈﻭﺑﮯ ﮨﻮﺅﮞ ﮐﻮ میں ﻧﮯ ﺑﭩﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ
ﮐﺸﺘﯽ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍُﺗﺎﺭﺍ گیا مُجھے.
تیری قربت کے لمحے پُھول جیسے
مگر پُھولوں کی عمریں مختصر ..
🔥
تیری طلب میں ہوں میں دربدر
کبھی اس طـرف بھی خیال کر
نکال ڈالیئے دل سے ہماری یادوں کو.....
یقین کیجیئے ہم میں وہ بات ہی نہ رہی
خفه په دی نه يم چي مونږ پسي خبري کوي.
خفه په دے يم چي خبري ورته مونږ خودلي.
ما په دی حال کی هم دنيا ژوندون ته نه پريږدي
دغه ګيله به زه ضرور پروديګار ته کوم
زه هغه ګل وم، چې خوشبو رانه هر چا غوښتله
خو د اوبو د راکولو، احساس چا سره و ؟
د محبت نه ټکېدلی زړه مې بیا ټکور شو
د چا په لاس مې یو ځل بیا خپله نامه ولیده
خہ دہ بدہ نہ دہ د لیڈر ونہ دی دنگہ دہ..
او سنگہ دہ غریبہ دہ گرانئے اندازہ سنگہ دہ
کاش کہ تو ہم کو میّسر ہی نہ آیا ہوتا
کاش ہم تیری محبت کے نہ عادی ہوتے
"تحریر کرنی تھی داستاں زندگی.🍀🌸
اٹھایا قلم اور __ انتقال لکھ دیا"!❤✌
_________💕💯
پاکستان میں اگر آپ اپنے ادھورے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو دوبارہ سو جائیں اِس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں 😲😜😉😃😃😂
آخری جنگ
کرونا اور بھٹو کے درمیان ہوگی۔ کیونکہ دونوں زندہ بھی ہیں اور نظر بھی نہیں آتے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain