تمھیں تو خیر ہم کر دینگے رخصت...🔥
خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے...✔
꧁ ꧂
+═❁+❁═+
زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا ہے
صنم حسیں ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے
کر رہے ہو نا نظر انداز۔۔۔
خاموش ہوں اندھا نہیں۔۔۔
ہر سانس اکھڑ جانے کی کوشش میں پریشاں
سینے میں کوئی ہے جو گرفتار بہت ہے۔۔۔!!
.
آگاہ اپنی موت سے __ کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں💔
اگر تو در نہ کھولے گا تو میں بھی در نہ چھوڑوں گا ۔
حکومت اپنی اپنی ہے ۔ اُدھر تیری اٍدھر میری ۔
بروز محشر بے خوف گهس جاؤ گا جنت میں
وہاں سے آئے تهے آدم وہ میرے باپ کا گھر ہے
زما تړلي لاس او ستا درنې، درنې څپېړې؛
یو ورځ خو به جانانه، دا پۀ حساب کې راولم!
وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی
”وفا ہے ذات عورت کی“
مگر جو مرد ہوتے ہیں بہت بےدرد ہوتے ہیں
کسی بھنورے کی صورت گُل کی خوشبو لُوٹ جاتے ہیں
سنو! تم کو میری قسم ہے
"روایت توڑ دینا تم"
نہ تنہا چھوڑ کے جانا
نہ دل یہ توڑ کے جانا
مگر پھر یوں ہوا محسن....
مجھے انجان رستے پر.....
اکیلا چھوڑ کر اُس نے
میرا دل توڑ کر اُس نے
محبت چھوڑ دی اُس نے
”وفا ہے ذات عورت کی“
روایت توڑ دی اُس نے
جب دل بھر گیا اُن کا ہم سے ۔۔۔
اُن کواپنی عزت یاد آگئ ۔۔۔
💔
میرا خیال تھا میں ہی یہاں اکیلا ہوں
سُنا ہے آپ کا بھی ہم نشیں نہیں کوئی
ایسا کیوں دیکھ رہے ہو مجھے
کبھی معصوم انسان نہیں دیکھا کیا
😱😱😱
یہ جودو چار لوگ میری ہر پوسٹ کو لائیک کومنٹ کرتے ہیں 😍
دل کرتا ہے ساری پراپرٹی ان کے نام کر دوں 😍🤣🙈🙄😝
ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا
دوسری لڑکی کو دیکھا تو ویسا لگا
دونوں نے تھپڑ مارا تو ایک جیسا لگا
😱😱😱
صرف میں ہی سنگل رہ گیا یہاں
باقی سب ڈبل ہو گئے
اچھی بھلی انباکس میں بات ہو رہی تھی😝😝😝
وہ بولی جان میں مسجد میں نماز پڑھ کر آ رہی ہوں
😱😱😱😱😱
اتنا بڑا دھوکا😤😤😤
میری پوسٹ سے چپ چاپ گزرنے والے
😍😜
جا تیری پھوپھو تیری ساس ہو🙈🙈
😂😂😝😜
ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا
دوسری لڑکی کو دیکھا تو ویسا لگا
دونوں نے تھپڑ مارا تو ایک جیسا لگا
😱😱😱
جانو کا نمبر سیو کرنا ہے کوئی ایسا نام بتاو کہ گھر والوں کو شک نا ہو جلدی کمنٹ کروو
🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain