Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

بعض دکھ بھی گونگے انسان کی طرح ہوتے ہیں
جو نہ بتائے جا سکتے ہیں،نہ سمجھاۓ جا سکتے ہیں
بس چپ چاپ پالے جاتے ہیں..💯🔥🥀

M+ZaRRaaR
 

حقیقت یہ ہے کہ۔۔۔ضروری نہیں ہے۔۔۔جو ساتھ چلنا شروع کرے۔۔۔وہ ہمیشہ ہی۔۔۔آپ کے ساتھ چلتا رہے۔۔۔" مطلبی/ملاوٹی لوگ" اپنا موڑ آنے پر۔۔۔مڑ جاتے ہیں اور۔۔۔مڑ کر بھی نہیں دیکھتے کہ۔۔۔جسے چھوڑا ہے۔۔۔وہ کہاں پھس گیا ہے۔۔۔

M+ZaRRaaR
 

اگر۔۔۔کسی کے "جانے" سے۔۔۔آپ کا دل دکھا ہے تو۔۔۔اس کا سادہ سا۔۔۔مطلب یہ ہے کہ۔۔۔آپ کے جذبات۔۔۔اُس کے لئےسچے تھے۔۔۔"ملاوٹ"۔۔۔اُس میں تھی۔۔۔آپ میں نہیں۔۔۔

M+ZaRRaaR
 

زندگی خاک نہ تھی
خاک اڑاتے گزری....🖤🔥

M+ZaRRaaR
 

تم میرے شہر کو دو باتوں سے پہچان لینا کہ۔🍁 -
خوبصورتى بہت ہوگى اور لوگ پشتو بولتے هونگے۔♥

M+ZaRRaaR
 

مُحبت میں لاڈلوں کو بھی
توجہ کی بھیک مانگتے دیکھا ہے ♥️🔥

M+ZaRRaaR
 

*دکھ انسان کو یا تو ریت کی دیوار کی طرح ڈھا دیتا ہے ... یا چٹان کی طرح کھردرا اور سخت بنا دیتا ہے ......!!!

M+ZaRRaaR
 

کیا ایک شہری لڑکی شادی کر کےگاؤں کے ماحول میں ایڈجسٹ کرسکتی ھے.؟؟
جواب لازمی دینا ؟؟

M+ZaRRaaR
 

کیا ایک شہری لڑکی شادی کر کےگاؤں کے ماحول میں ایڈجسٹ کرسکتی ھے.؟؟
جواب لازمی دینا ؟؟
😂😂

M+ZaRRaaR
 

کیا ایک شہری لڑکی شادی کر کےگاؤں کے ماحول میں ایڈجسٹ کرسکتی ھے.؟؟
جواب لازمی دینا ؟؟

M+ZaRRaaR
 

عورت جوانی میں بیوی بن کر علٰیحدہ ھونے پر زور دیتی ھے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رھنے پر دلیلیں دیتی ھے.
ایسا کیوں ...؟

M+ZaRRaaR
 

لڑکیوں بتاؤ لڑکا داڑھی والا پسند
یا
بنا داڑھی کے 😍😍😋
Suxh batana

M+ZaRRaaR
 

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں💞
#Admin

M+ZaRRaaR
 

ھسی کہ تاسو خیال کڑے وی پہ جماعت کی وس
دہ ٹوخی آواز ڈیر کم رازی
مخکی چی بہ چا یو ٹوخے وکو نو بل بہ ورتہ بل گٹ نہ جواب ورکو
ٹوخ

M+ZaRRaaR
 

sooooorrrryyyy Faria khan.i5if u hurt by me.j1

M+ZaRRaaR
 

" عورتوں کی گفتگو کا پانچواں گیر
بہن میرا منہ نہ کھلواوں بس "😋🙈

M+ZaRRaaR
 

امی ڈرتی ہیں کہ کہیں بیٹا
Love Marriage
نہ کرلے انہیں کیا پتہ بیٹے کو کوئی Reply ہی نہیں دیتی
😒😈😡

M+ZaRRaaR
 

بھرم رکھ لو محبت کا ❤❤
وفا کی ”شان“ بن جاؤ 😢😢
ہماری جان لے لو ۔”یا“💔💔
ہماری جان بن جاؤ 😜😜

M+ZaRRaaR
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻

M+ZaRRaaR
 

کوئی فلسفہ نہیں عشق کا، جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا
وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا، نہ سوال کر، نہ جواب دے 💕