Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔💔

M+ZaRRaaR
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل....!!
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں...!!

M+ZaRRaaR
 

چل آ تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں
شاید تجھے ترس آجاۓ میری اداس زندگی پر.

M+ZaRRaaR
 

آپ کیسے بھلائے جا سکتے ہیں بھلا
ارے !
آپ نے دل دکھایا ہے میرا.

M+ZaRRaaR
 

شادی ہمیشہ غریب گھرانے کی لڑکی سے کرو
اس نے بہت سی محرومیاں دیکھی ہوتی ہیں
آپکی زندگی جنت بنا دے گی¿

M+ZaRRaaR
 

انسان میرا درد سمجھ سکتے ہی نہیں
میں اپنےسارےزخم خداکودکھاؤں گا-

M+ZaRRaaR
 

سوچ رہا ہوں ایسا کیا⁦️ لکھوں
وہ روۓ بھی نہ اور رات بھر سوۓ بھی نہ-

M+ZaRRaaR
 

تو کرونا سے سہمی ہوئی لڑکی
میں ماسک جیسا حفاظتی لڑکا.

M+ZaRRaaR
 

میں نے سانسیں بھی گِروی رکھوا کے دیکھی ہیں
لوگ خُدا کی قسم چھوڑ جاتے ہیں.

M+ZaRRaaR
 

مجھ سے محبت کا اظہار کرتی
کاش کوئی لڑکی مجھے پیار کرتی.

M+ZaRRaaR
 

زندگی سے کوٸ چیز مانگو تو ایسے مانگو جیسے تمارے باپ کی ہو۔اور اگر نہ مل سکے تو سمجھ لینا کونسا تمارے باپ کی تھی۔۔۔۔دفعہ کر

M+ZaRRaaR
 

تمام ثبوتوں اور😞
گواھوں کے
بیانات کو مد نظر
رکھتے ھوئے😏😏
کافی دن سے میری پوسٹ کو کچھ لوگ اگنور کر کے لائیک😲
نہ کرنے کے😏😏😖😌
جرم میں دفع 302 😝
اور دفح420 کےتحت یہ عدالت آپ کو
انٹرنیشنل کنجوس قرار😜😜
دے کر آپکے موبائل جل جائیں گٹر میں گر جائیں😤😤
چوری ہو جائیں آپکے موبائل چھن جائیں ٹوٹ جائیں 😏😏
جو چوری چوری رات کو استعمال کرتے ہیں.یا کرتی ہیں ان کے گھر والوں کو پتہ چل جانے کی بد دعا سنائی جاتی ھے. 😜😏😏😒

M+ZaRRaaR
 

بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂

M+ZaRRaaR
 

جب کوئ لڑکی کہے کے میرے بال کمر تک آتے ہیں تو ضروری نہیں کے اُس کے بال لمبے ہوں وہ خود بھی 4 فٹ کی ہو سکتی ہے😳

M+ZaRRaaR
 

ایک سوال بہت تنگ کر رہا ہے!🧐
بادام پر ہتھوری🔨 مارنے سے بادام بھاگ کر
پیٹی کے نیچے کیوں چلا جاتا ہے
😝😁😅🤔

M+ZaRRaaR
 

کون بنے گا کروڑ پتی۔
آج کا سوال 😌
چھوٹی abc بڑی ABC سے کتنے سال چھوٹی ہے
🤔🤔😝😝😎😋🙄🤨🧐

M+ZaRRaaR
 

ٹھرکی کی ٹھرک سے تھڑکتی ہیں لڑکیاں, لڑکیوں کے تھڑکنے سے تھڑکتا ہے ٹھرکی ....
کتنا مشکل یہ گانا ذرا گا کے دکھانا

M+ZaRRaaR
 

جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا😢
اتنے غور سے پڑھ رہی ہو تم میری جان ہو
کیا 😂😂😂🔥

M+ZaRRaaR
 

میں چاۓ کو چاۓ کے کپ میں ڈال سکتا ہوں..😋😃
کیا آپ ورلڈ کو ورلڈ کپ میں ڈال سکتے ہیں 😏
نہیں نا....😕
میں اپنے نمبر پہ 500 کا لوڈ کروا سکتا
ہوں😁🤩
کیا آپ میرے نمبر پہ 500 کا لوڈ کروا سکتے ہیں 😃😏
نہیں نا...😕😕
بس یہی فرق ہے آپ میں اور مجھ میں😇😌 💖
ایک تو میںattractive ہوں
اوپر سے cute بھی
اور معشوم ترین بھی بھی....😍
اب اور کیا کیا لکھوں. میں صدقے جاواں اپنے پہ....
ہے کوی ہم سا تو سامنے آئے۔۔۔۔😜😄😂😂😂

M+ZaRRaaR
 

کچھ لڑکیاں🐒 میری پوسٹ پر یہ سوچ🙄 کر بھی نہیں آتی کہ
اتنا خوبصورت😱 لڑکا😍 ہمارے مقدر♥️ میں کہاں😇
#معصوم