Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا😉😉
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا😬😬

M+ZaRRaaR
 

شادی اپنے سے چار پانچ سال بڑی لڑکی سے کرنی چائیے
تاکہ وہ ڈانٹے تو بندہ یہ سوچ کر دِل کو تسلی دے لے
خیر اے وڈی اے __

M+ZaRRaaR
 

لاک ڈاؤن
کہ بعد گھر بیٹھ کر مینے رسرچ کیں ہیں کے تین روپے والی ماچس میں 50 تیلیاں ہوتی ہیں،
ایک کلو چاولوں میں 3 ھزار85 دانے ہوتے ہیں،
دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے گانے میں 44 بار دھڑکن کا لفظ آیا ہے،
ٹک کے ایک بسکٹ میں 12 سوراخ ہوتے ہیں،
کنگھی میں 20 موٹی اور 34 باریک ڈنڈیاں ہوتے ہیں،
گھر میں استعمال ہونے والے جھاڑو میں 1530 تیلے ہوتے ہیں،
پنکھا بند کرنے کہ بعد 1 منٹ 44 سیکنڈ بعد رکتا ہے،
مچھر مارنے والی جلیبی جلائیں تو وہ تین گھنٹے پچیس منٹ اور چالیس سیکنڈ میں ختم ہوتی ہے،
ایک کلو مٹروں میں سے 780 دانے نکلتے ہیں.
ابھی مزید تحقیق جاریں ہے.
شکریہ.🔥🙄😁😎

M+ZaRRaaR
 

لڑکیاں کہتی ہے 👭
آج کل اچھا لڑکا نہیں ملتا 😊
کیسے ملے گا 😊
میں جو مصروف ہوں ________

M+ZaRRaaR
 

اتنا معصوم ہوں 😌😌
لڑکیاں بھی سوچتی ہوں گی 🙉🙉🙉
یہ چھیڑتا کیوں نہیں 🙈🙈😝😝😝

M+ZaRRaaR
 

يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ
اے دلوں کو پھرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ !!!
آمین ثم آمین

M+ZaRRaaR
 

کاش میں اور تم ایک ساتھ کھڑے ہوں💑
اور فقیر آ کر یہ کہے.. 😂😂
اے باندری 🙈🙈 کھتوں لئی😀😀

M+ZaRRaaR
 

آپ ٹکرا کے معذرت نہ کریں
پھول لگنے سے کچھ نہیں ہوتا

M+ZaRRaaR
 

نیند میں بھی آنکھوں سے گرتے ہیں آنسو،
تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو۔

M+ZaRRaaR
 

یقین تو نہیں کے تم یاد کر سکتے ہو
لیکن یہ ہچکیاں وہم میں ڈال رہی ہیں مجھے 😔

M+ZaRRaaR
 

ذائقہ الگ هے .... همارے لفظوں کا
کوئی سمجھ نہیں پاتا🤔
کوئی بھلا نہیں پاتا😊

M+ZaRRaaR
 

اگر محبت اندھی ہے تو
👴👴
کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی۔😪

M+ZaRRaaR
 

مرجایں وہ مجبوریاں
جن کی وجہ سے تم دور ہو

M+ZaRRaaR
 

ہم صرف اچھے دوست ہیں۔۔
ایسی بھی ہوتی ہیں
ادھوری محبتیں
🤔🤔😣😣

M+ZaRRaaR
 

لہجے سے اٹھ رہی تھی داستان درد ساقی
چہرہ بتا رہا تھاکہ سب کچھ گنوا دیا

M+ZaRRaaR
 

اگر محبت واقعی اندھی ہوتی ہے 🤔
تو کسی کو مجھ سے کیوں نہیں ہو رہی ؟🤪😍😜
🔥🔥

M+ZaRRaaR
 

کوئی پوچھے بد نصیبی کی ہے انتہا بھی کوئی
تو میری مثال دینا ، تم مجھے نمونہ کرنا 💔

M+ZaRRaaR
 

نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کوئی بُرائی تھی
سب نصیب کا کھیل تھا ...قسمت میں جُدائی تھی...

M+ZaRRaaR
 

8 آٹھ مہینے سے گھروں میں بند کشمیریوں کی آواز نے اللہ کا عرش ہلا دیا
اللہ پاک نے بھی پوری دنیا کو گھروں میں بند کر دیا

M+ZaRRaaR
 

کوئی ماروی سرمد اور اسکے ٹولے کی معلومات کرے اب بھی انکا جسم انکی مرضی ہے یا کرونا نے ماسک پہنا دیے ہیں