جس نے کیے ہیں پھول نچھاور کبھی کبھی
آئے ہیں اس کی سمت سے پتھر کبھی کبھی
ہم جس کے ہو گئے وہ ہمارا نہ ہو سکا
یوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی
یاں تشنہ کامیاں تو مقدر ہیں زیست میں
ملتی ہے حوصلے کے برابر کبھی کبھی
آتی ہے دھار ان کے کرم سے شعور میں
دشمن ملے ہیں دوست سے بہتر کبھی کبھی
منزل کی جستجو میں جسے چھوڑ آئے تھے
آتا ہے یاد کیوں وہی منظر کبھی کبھی
مانا یہ زندگی ہے فریبوں کا سلسلہ
دیکھو کسی فریب کے جوہر کبھی کبھی
یوں تو نشاط کار کی سرشاریاں ملیں
انجام کار کا بھی رہا ڈر کبھی کبھی
اِسی خیال میں گزری ہے شامِ درد اکثر
کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا....
محسن نقوی
اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہوا
خود سے ملنا مرا اک شخص کے کھونے سے ہوا
میری بات بن گئی ہے آقا ﷺ تیری بات کرتے کرتے
تیرے شہر میں ، میں آوْں تیری نعت پڑھتے پڑھتے❣
محبت کے پہلے ہفتے لوگ ایک دوسرے کا ایسے ہی خیال کرتے ہیں جیسے پرائیوٹ ہسپتال والے مریض کا
خبردار جو مرنے کی بات کی😁
😅😅😅
اُس کی منزل تھی کہیں کوہ قاف سے آگے
میں راہ میں پڑتے کسی گاؤں کی طرح تھا
محبت جیت جائے گی ____ اگر تم مان
جاؤں تو...!!❤️
میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان
جاؤں تو...!!❤️
لا پرواہ سا ____ہوں...!
مگر تیری پرواہ_____بہت کرتا ہوں.... 💕
💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺅﮞ، ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﺎ مؤﺩﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ__
ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ڈﭦ ﺟﺎﺅﮞ، ﺗﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ🔥
کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا
تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ
💔قدم ملا کے زمانے کے ساتھ چل نہ سکے 💔
💔
💔بہت سنبھل کے چلے ہم مگر سنبھل نہ سکے💔
💔💔💔
افسوس یہ وبا کے دِنوں کی محبتیں !
اک دوسرے سے ہاتھ مِلانے سے بھی گئے
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتاہوں."🔥
آدھے دُشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتا ہوں."�