Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں
جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں.

M+ZaRRaaR
 

کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں
جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں. 😊

M+ZaRRaaR
 

کچھ مر سا گیا ہے میرے اندر
میرا دل اب حسرتیں نھیں کرتا😊

M+ZaRRaaR
 

تنہائی ایک خطرناک نشہ ہے۔ جب کوئی شخص اس میں موجود سکون کو محسوس کرتا ہے۔ پھر وہ شخص لوگوں سے میل ملاپ چھوڑ دیتا ہے۔
تنہائی کا پلو پکڑ لیجیے
اس دنیا میں کوئی اپنا نہیں ۔۔۔۔⁦🙂