َ *السلاَمُ عَلَیکُم وَرَحَمْتُہ اللّٰہِ وَبَرکَاتُہُ*
*ایک خوبصورت صبح کا آغاز ایک اچهی سی دعا کے ساتھ الله پاک آپ کے تمام کاموں کا انجام اچها فرمائے۔۔۔*
*رب کریم اپ کو تمام پریشانیوں، مصیبتوں، دکھوں، تکلیفوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھے اور آپ کو دنیا و آخرت میں عزت عطا فرمائے۔*
*مالکِ کائنات تمام بیماروں کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ہمارے مرحومین کی مغفرت فرمائے۔*
*باری تعالٰی ہمیں اعمالِ حسنہ کی توفیق عطا فرمائے، اعمالِ بد اور شیطان کی چالوں سے ہماری حفاظت فرمائے اور اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرمائے*
*آمیـــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــن یا رب العالمین*
❤❤❤☕☕❤❤❤
💜💜💜☕☕💜💜💜
🍀🍀🍀☕☕🍀🍀🍀
🥀🥀🥀☕☕🥀🥀🥀
❤❤❤☕☕❤❤❤
Now! it's teatime 😐👉☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕
تُو جیسا بھی لہجہ روا رکھ مجھ سے
مجھے اچھا لگتا هے تُجھ سے بات کر کے
یوں تو جیت سکتی ہوں تم سے باتوں میں
فقط چاۓ پر_______ایک ملاقات کر کے...!!❤️☕
☺👉 Maazi ☕
*﷽*
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
دعائیں وہ پھول ھیں جو زندگی کی پریشانیوں میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ھیں.
میری دعا ھے کہ
*الله* آپ کو دشمنوں کے شر سے، حسد سے، ھر بُرے دن سے، ھر بُری رات سے ۔ ھر بُرے وقت سے ، پریشانیوں، دُکھوں, غموں اور بیماریوں سے ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ دنیا و آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرمائے-
*آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن* Good morning
"دنیا کا نہیں مجھ کو سہارا تھا تمہارا
سچ کیا ہے مجھے جھوٹ بھی پیارا تھا تمہارا ❤️🩹
اب کس کی طرف دیکھ کے کہتے ہو کہ یہ ہے
پہلے تو میری سمت اشارہ تھا تمہارا 🥀
تم جس کی جدائی میں گلے مجھ سے ملے تھے
دیکھا تو وہی شخص دوبارا تھا تمہارا💔
میں ریزہ ریزہ بھی بکھروں تو
تب بھی تُجھ میں سما سکتا ہوں
سمندر کو کرتا ہوں ایک کوزے میں بند
پھر اس کو پیاس کا مطلب سمجھا سکتا ہوں
✍️✍️ Maazi 🥰🥰
خدارا، مُسکراہٹ بِکھیر۔۔۔۔کہ اب
وبا زدہ خلقت شفا چاہتی ہے..
جمالِ یار کی زینت بڑھا دی رنگ و صورت نے
قیامت ھے قیامت میرا پابندِ نظر ھونا
ابھی یہ طرزِ ہستی مجھ سے سیکھیں میکدے والے
نظر کو چند موجوں پر جما کر بےخبر ھونا
❤️❤️❤️ Mazzi ❤️❤️
جسکا جنازہ ھوتا ھےوہ خود قیادت کرتا ھے،رھبر بن کرپیچھے رہ جانے والوں کو راستہ بتا رھا ھوتا ھے
مگر،غور کریں تو ممکن ھے سمجھ سکیں۔
میں، یہ، وہ، اگر مگر کیا لگا رکھا ہے
یہ بتا مجھے گھر پے کیا بتا رکھا ہے؟
اور میرے سوا یہ کون اتنا خاص ہے،
جس کے نام کے آگے دل لگا رکھا ہے ❤
❤👑 Maazi 💕🌹
دعا ہر چیز کا رخ موڑ سکتی ہے
کیا اپ مجھے ایک اچھی سی دعا دے سکتے ہیں..؟🙂
Daso hunr
آج رات شدید گرج چمک کے ساتھ 😮 میری دھلائی کا امکان ہے 😳😯
کیونکہ میں نے سبزی کے 😒 پیسوں سے انٹرنیٹ پیکچ کروا لیا ہے۔۔ 😂😂 Hmmmm
ایک دانشور سے پوچھا گیا کہ
عورت کیا چاہتی ہے ؟
دانشور نے کہا : میں مانتا ہوں
کہ میں ایک دانشور ہوں ۰۰
مگر خدارا اس حد تک نہیں ......🍁🖤
Hahaha 🤣😂🤣 Maaz 💕
سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے
یہ کیا تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی
خوش باش ہم کو دیکھ کر ڈر تو نہیں گئے ..........🍁
😊🍁🖤 Maaz 💕💕
محبت نے میری دنیا میں روشنی کی ہے
میں نے جذبوں کو نئے سرے سے بُنا ہے
دل کے کاغذ پر نئے خواب لکھے ہیں
اور تیری صورت میں نیا جہاں سجایا ہے۔
محبت کب اور کیسے شروع ہوئی؟
یہ نہ تم کو پتا، نہ میں جان سکی
پر یہ احساس دل میں بسا ہے یوں
جیسے چپکے سے بہار پھولوں کو چھوتی ہے۔
تم سے محبت کر کے میں نے
اپنی ذات کو نئے معنی دیے ہیں
سب اصولوں کو دریا میں بہا کر
بس تیری سانسوں سے زندہ ہوں۔
محبت کیسے ہوئی؟
یہ سوال فضول سا لگتا ہے اب
کیونکہ تم ہو، اور تمہارے ہونے سے
میری روح کو قرار ملا ہے، جان افشین
جیسے سمندر کی لہر کو ساحل کی پناہ۔
Maazi 🥰 ✍️
💞💞
مقدر کی زنجیروں سے بندھے ھم بے بس
لوگ.
عمر گزار دیتے ھیں 🍀 ، معجزوں کے
انتظار میں😢
Maazi 💕 😔
جس کی ہم کو چاہت تھی اس شخص کے سوا۔😔
بزم احباب میں ہر شخص نے چاہا ہم کو 🥰
جس کی ہم کو چاہت تھی اس شخص کے سوا۔😔
بزم احباب میں ہر شخص نے چاہا ہم کو 🥰
رہنے دے مُجھے یُوں اُلجھا سا خود مِیں
سُلجھ جانے سے دھاگے الگ ہو جاتے ہیں........🍁🖤
منتظر ہوں اب تک تیرے
اسی راستے پر
جہاں پہلے ایک دفعہ تم تھے
پھر ہر بار میں رہا
مجھے کوئی شکایت نہیں
تھک جانے کا
لیکن
یہ تھکا دینے والا انتظار خود کیوں نہیں تھکتا!؟
Maazi 💕 💕 😘 💕
ـــــــــــــــــــــ
دروازہ دل تو کھلا ھے مگر ,اے مصور مہرباں••••••π
تو نے تصویر میں کوئ راستہ بنایا ہی نہیں•••••••π
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain