Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

M@@z
 

ایے موسم رنگیلے سوخانے پیا نہیں مانے تو چھٹی لے کے اجا بلما🍇پردیسوں کی فرمایش پے🍇
Hye pardesyo

صبح بخیر 
فرصت ملی تو آئیں گے اور پیئیں گے ضرور
سنا ہے چائے بنتی ہو تو فضا مہک اٹھتی ہے🌸
M  : صبح بخیر فرصت ملی تو آئیں گے اور پیئیں گے ضرور سنا ہے چائے بنتی ہو تو فضا - 
Islamic Quotes image
M  : Jumma Mubarak to all my sweet friends and followers - 
M@@z
 

اب یہ تحفے مجھے دریا میں بہانے ہوں گے.!!
میں نے تیرے لیے بھولے سے خریداری کی.!!
💓💓💓
اگر تجھے عشق نہیں تو اس کا مطلب یہ ہے.!!
تو نے اے دوست بہت اعلی اداکاری کی.!!
Maazi

M@@z
 

جاناں ⁦♥️⁩
میں ہمیشہ قریب رہ پاؤں گا یا نہیں یہ تو میں نہیں جانتا،
پر جب تک ہوں مجھ سے زیادہ خوش آپ کو کوئی نہیں رکھ سکتا.....!!!😌🥀
ہاں میں آپ کو یہ یقین ضرور دلا سکتا ہوں کہ، میری ذات آپ کو کبھی اکیلا نہیں ہونے دے گی😌🥀 جاناں ⁦❤️⁩
میں تب تک اپنی ان سانسوں کو آپ سے وفا کا پابند کرتا ہوں جب تک اس جسم میں جان باقی ہے😌🥀
۔
میں نے بہت بہت بہہہہہہہہت محبت کی ہے قرارِ من آپ کو 😌🥀
میری بے پناہ محبت کے بعد بھی آپ کا دل اگر مان جائے مجھ سے ہاتھ چھڑانے کو تو میرے پاس کیا رہ جائے گا . . . .🖤🥀
میں نے تو آپ سے صرف آپ کے حصے کی محبت نہیں کی بلکے اپنے اندر جتنا کچھ تھا جو کچھ تھا 😌🥀
جتنی محبت جتنے احساسات، جذبات میرا سکوں سب آپ میں اُتار دیا 😌🥀
۔
۔
میرے ہاتھ اب خالی ہیں میرے پاس محبت کے نام پر صرف آپ کا وجود ہے،
"محبت" یعنی "آپ"⁦❤️⁩🥀

M@@z
 

خود کو مرجھانے مت دیں
آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں
یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے
جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے
آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی
نہیں ہوتا
خود کو ہمیشہ
ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں
اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے🥀
Maazi advise

M@@z
 

محبّت وہ نور ہے ، جو محبوب کو سینے سے ملتے ہی " دل کو روشن " روح کو سکون اور زندگی کو پریشانیوں سے آزاد کر دیتا ہے ❤️

M@@z
 

اور عورت جب مرد سے بدلہ لینے کی سکیم بناتی ہے نا۔۔۔
تو شیطان بھی پاس بیٹھ کر ٹیوشن لیتا ہے😒
کچھ لوگ سمجھتے ہیں 😂😂
Hahaha 🤣😂🤣🤣

M@@z
 

کْچھ نہیں بدلا دیوانے تھے دیوانے ہی رہے
ہم نئے شہروں میں رہ کر بھی پرانے ہی رہے
دِل کی بستی میں ہزاروں اِنقلاب آ ےُ مگر
درد کے موسم سْہانے تھے سْہانے ہی رہے
ہم نے اپنی سی بہت کی وہ نہیں پِگھلا کبھی
اْس کے ہونٹوں پر بہانے تھے بہانے ہی رہے

M@@z
 

انسان کی اصل قیمت💞💞 اس کی نیت 💞اور کردار 💞سے ہوتی ہے۔💝💝💝
Maazi 💕😘

مانا کہ رات بھی دن لگتی ہے شہر میں ۔
کیا تو نے دیکھا ہےکبھی گاؤں میں شام کا منظر۔!
M  : مانا کہ رات بھی دن لگتی ہے شہر میں ۔ کیا تو نے دیکھا ہےکبھی گاؤں میں شام کا - 
M@@z
 

اے سی دی ٹھنڈی ہوا دے نالوں
میرے پپلاں دی چھاں نہ پوچھو
اے اپنا تعارف خود کراوے۔ گا
میرے پنڈ دا ناں نہ پوچھو
فجریں منڈیر تے کاں بولدا
چڑیاں دی چہچہاں نہ پوچھو
مال مویشی سب بھنڑ جاندے
کیتھے کیتھے تھاں نہ پوچھو
Maazi 🥰

Agreed 👍💯
M  : Agreed 👍💯 - 
M@@z
 

کتنا کچھ ہنس کے سہہ گیا یہ دل
❤️💕❤️

Digital Art image
M  : رات میں نے ایک حسین خواب دیکھا ہے خود کو چائے پیتے تیرے ساتھ دیکھا ہے 🥰  - 
M@@z
 

*اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ الله وَبَرَكاتُهُ*
*اے رب ذولجلال*
ہمارے ہر کام کی ابتدا اپنی رضا اور خاتمہ بالخیر فرمانا-
یارب العالمین ہم سے سرزد ہوئے پچھلے تمام گناہوں کو معاف فرما، ہماری توبہ قبول فرما اور آئندہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں رزق حلال عطا فرما-
*یا اللہ* ہم کو نیک اور اپنے والدین کا فرما بردار بنا- ہمارے تمام مرحومین کی مغفرت فرما- انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور ہم سب کو آخرت کی تیاری کی توفیق عطا فرما-
*پاک پروردگار* ہم سب کو دنیاوی حادثات سے محفوظ فرما- اور ہمیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھنا-
آمین ثم آمیـــــــــــــن یارب العالمین*

Islamic Quotes image
M  : Good morning have a nice day ☀️ - 
M@@z
 

Hurrah em v glad 😊😊 🤣🤣🤣😂😂🤣🤣😂🤣🤣😂🤣🤣😂🤣🤣🤣🤣🤣😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣😀😃😄😁😆😅😂🤣😭😉😗😙😚😘😘🥰😍🥰😍🥰 mashallah task Pura hu gia 999+ post ka

M@@z
 

بانہوں میں یوں دھیرے سے تم سمٹ جاؤ🥀
جیسے محبت کا کوئ خط چھپ کر پڑھا جاتا ہے.🥀
Maazi 💕 ✨🤎

M@@z
 

مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں💔
زھر جیسی کچھ دواٸیں چاہیٸیں
پوچھتے ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں دعاٸیں چاہیٸیں🙏