"مجھے لگتا ہے اگر "جون ایلیا اور پروین شاکر" کی شادی ہو جاتی تو شاعری کی دنیا میں مزید تباہ کن اور قیامت خیز اشعار سننے کو ملتے ۔" آپ کی رائے کیا ہے اس متعلق ؟ جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے جون ایلیاء بس یہ ہوا کہ اس نے تکلف سے بات کی اور ہم نے روتے روتے دوپٹے بھگو لئے پروین شاکر
بھری زمیں سے تمھارا ہی انتخاب کیا اور انتخاب بھی کیا خوب لاجواب کیا.. محبتوں میں روانی کو اک جہت بخشی اور ایک عشق تسلسل سے بے حساب کیا.. نکل پڑے جو کبھی درد کے سفر پر ہم تب ایک یاد کے لشکر کو ہم رکاب کیا.. بس ایک شخص کو کھویا تو پھر تمنا نے تمام عمر __ محبت سے __ اجتناب کیا..💞
عشق میں دل کا تماشہ نہیں دیکھا جاتا ھم سے ٹوٹا ہوا شیشہ نہیں دیکھا جاتا اپنے حصے کی خوشی آ میں لٹا دوں تجھ پر تیرا اترا ہوا چہرہ نہیں دیکھا جاتا ❤👑 Maazi 💕🌹
چلو ایک بار پھر سے اجنبی بن جاٸیں ہم دونوں نہ میں تم سے کوٸی امید رکھوں دلنوازی کی نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے نہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑاۓ میری باتوں سے نہ ظاہر ہو تمھاری کشمکش کا راز نظروں سے تمھیں بھی کوٸی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے مجھے بھی لوگ کہتے ہیں یہ جلوۓ پراۓ ہیں میرے ہمراہ بھی رسواٸیاں ہیں میرے ماضی کی تمھارے ساتھ بھی گزری ہوٸی راتوں کے ساۓ ہیں تعارف روگ ہو جاۓ تو اس کو بھولنا بہتر تعلق بوجھ بن جاۓ تو اس کو توڑنا اچھا وہ افسانہ جسے تکمیل تک لانا نہ ہو ممکن اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جاٸیں ہم دونوں Maazi 🥰 Close to my heart 😔💔
تو شیشہ بدن ، اور سنگ مزاج ھـوں میـں اے مثل کنول رنج ؤ غم کا امتزاج ھوں میں مجھکو معلوم ھے مسیـحائی کو آیـا ھے تو مگر اے میرے چارہ گر لاعلاج ھوں میں Maazi 💕