ہم اپنی آواز میں جادو رکھتے ہیں.
یقین نہیں آتا تو نمبر لیجیے - کال کیجیے 🔥🙈😜
اٹیچمنٹ سب کو ہو جاتی ہے ۔کسی کے گڈ مارننگ کے میسج سے_کسی کے صرف یہ پوچھنے سے کیا تم ٹھیک ہو؟
روز باتیں ہونے لگتی ہیں ، مسائل بانٹے جاتے ہیں۔
کچھ دنوں بعدآہستہ آہستہ شوق کم پڑ جاتا ہےیہ پوچھنے کا کہ تم آف لائن کیوں تھے۔
"تم ٹھیک ہو یا نہیں ہو"
وقت آگے بڑھتا ہے تو لوگ بھی بڑھ جاتے ہیں وہ پہلے سے زیادہ میچور ہو جاتے ہیں ۔ رابطے گھٹا دیتے ہیں ۔
اور ایک دن اُس انسان کی کنورزیشن بھی آپکی چیٹ لسٹ سے خارج ہو جاتی ہے۔
مسئلہ یہ ہےکہ
بیزاریت کیوں ہوتی ہے ؟
کیوں کہ ہم ایک دوسرے کو کم وقت میں بہت زیادہ جان لیتے ہیں ، کھانے پینے کا شوق،سونے جاگنے کی روٹین،زندگی کے دکھ، ڈر سب کچھ__
اورجب کوئی ہاتھ پکڑائے تو صرف ہاتھ پکڑا کریں، پورا بازو نہ کھینچا کریں۔
کوئی لاکھ کہے کہ
"آپ ہمیں اچھے لگتے ہیں"
شکریہ کہہ کر بات ختم کر دی
تم نے رسمے یار دیکھی ہے رسمے وفا نہیں
پنجرہ کھول بھی دو کچھ پرندے اڑا نہیں کرتے
*شکر ہے دل ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی*
😔💔
*ورنہ پاکستان میں ہر جگہ ٹھا ٹھا ہونی تھی,*
🙉😂
😂😂
*جب دل نہ لگے دل دار*
*ہماری گلی آجانا 🥴*
*اڈریس..*
*مٹی دے ٹبے دے سجے پاسے 😁😁*
*ٹوبے دے نالوں نال نی 🙂😂🥀🦋😂😂🤭💃🙈
زمینِ دل پہ میرئے چائے کی حکومت ہے
اور اِس زمیں کو خسارہ نہیں ہونے والا🖤
دل میں کسی کی محبت پالنے سے بہتر ہے بندہ گھر میں رنگ برنگے چوزے پال لے🐣🚶♀️👀
یونہی نہ ٹٹولو ہمیں !!!!!!! لفظوں میں ہمارے.
ہم بات نہیں!!!!!! بات کے معنی میں ملیں گے.
میں ہمیشہ انہی لوگوں کو اگنور کرتا ہوں جن کو لگتا ہے ساری دنیا ان کی دیوانی ہے۔۔🖤✌️
آج کل ہر لڑکی کو کراٹے اور ہر لڑکے کو پراٹھے بنانے آنا چاہیے🤗🤦
نجانے کب کام آ جائیں 😜👻😝🙊🙈🙉🖤🥳🥀🥀🥀
جو ظاہر ہو جائے وہ درد کیسا!!!!
جو سمجھ نہ سکے وہ ھمدرد کیسا۔
ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے 😎
کہیں صاحب, کہیں محترم, کہیں جناب لکھا ہے😝
اوپر تلاش گمشدہ 😁
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔🙊
🙄🙄
جس رفتار سے اتنی شادیاں ہو رہی ہیں 🥲
پتا نہیں میرے لئے بھی لڑکی بچے گی کہ نہیں 🥹🧐
زہر بن گئے وہ گھونٹ چائے کے☹️
جو تیرے بعد پئیے، تیرے بغیر پئیے ☕
Maazi 🍁🍂
لہو تک آنکھ سے اب بہہ لیا ہے
بہت تھا جبر لیکن سہہ لیا ہے
عذابِ ہجر اب واپس پلٹ جا،
بہت دن ساتھ رہ لیا ہے
نمی آنکھوں سے جاتی ہی نہیں ہے،
ستم اس دل نے اتنا سہہ لیا ہے
یہ دل کوئی ٹھکانا چاہتا ہے،
بہت دن راستوں میں رہ لیا ہے
تجھے کہنا تھا جو احوال دل کا،
در و دیوار سے ہی کہہ لیا ہے
Maazi
پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے
پھر جو نگاہِ یار کہے مان جائیے
شاید حضور سے کوئی نسبت ہمیں بھی ہو
آنکھوں میں جھانک کر ہمیں پہچان جائیے
اک دھوپ سی جمی ہے نگاہوں کے آس پاس
یہ آپ ہیں تو آپ پہ قربان جائیے
کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیں
میرا نہیں تو دل کا کہا مان جائیے
اپنی غزل قتیل وہ کوئل کی کوک ہے
جس کی تڑپ کو دور سے پہچان جائیے

سب کی اپنی اپنی تھکن ہے۔
کوئی رشتوں سے تھکا ہوا ہے تو کوئی لہجوں سے اکتایا ہوا ہے، کوئی ذمہ داریوں سے نڈھال ہے تو کوئی ضرورتوں سے پریشان، کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھڑی سے.......🍁🖤
ہمیں معلوم تھاتیرے جام میں زہر ھے
ساقی!!
مگر
تیرے پلانے میں خلوص اتنا تھا کہ ہم ٹھکرا نہ سکے۔۔
مُجھ سے گناہ کروا رہی ہیں اُســکی یادیں...
میں نماز پڑھتا ہوں اور آئیتیں بھول جاتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain