مُجھ سے گناہ کروا رہی ہیں اُســکی یادیں...
میں نماز پڑھتا ہوں اور آئیتیں بھول جاتا ہوں
کوئی نہیں ہے جو سنتا اور سمجھتا ہو
ہم اپنے ساتھ گزاریں گے آج سے ہر شام
Maazi 🥰
دل ❤️ میں تیری جو جگہ ہے
اس کی کوئی تو وجہ ہے۔
Maazi 💕
♡ستاروں سے یہ چاند کہتا ہے ہر دم
تمہیں کیا بتائیں وہ ٹکڑوں کا عالم
اشاروں میں آقا کے اتنا مزا تھا
کہ پھر ٹوٹ جانے کو دل چاہتا ہے♡
♡♡ماشااللہ ♡♡
ان پڑھ عورت کی ایک صفت بہت اعلیٰ ہے کہ وہ ایک بار کسی کے نکاح میں چلی جائے تو پھر وہ مرد کیسا بھی ہو آچھا ہو برا ہو عورت کی دنیا کا سب سے پسندیدہ مرد صرف وہی ہوتا اگر چہ وہ شادی سے پہلے اسے برا بھی لگتا ہے ۔
اس نے کہا شاعری ادھوری ہے تیری،
میں نےکہا جسکا "عشق" ادھورا ہو وہ الفاظ کہاں سے لائے🥀
💕💕💕💕
😉🙄😔😅🤣
" وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے... 👀"
"تے ویکھی جائے مینوں کی اونو ای گناہ ملنا🤭😂
👻👀🤣😂😅🤭🤣
اور پھـــر ' مـــان ' توڑنـــے والـــے کے لیـــے
`° اتـــنا ہـــی کافی ہـــے کہ انــہیں 😒
تُــحفے میں خامــوشــیاں دے دی جائیـــں ۔
🥀🖤 Maazi😢
ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہے جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے تعلق ختم ہو جائے گا. .
*"لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی 🥀*
*جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے"!🔥💔*
♥︎
。゚゚・。・゚゚。
゚ہ *𓆪𓆩⃝ ÃLØÑÊ*🧷🔗♥︎᭄
゚・。・ ── ◈🤍◈ ───
پھر آج کام سے تاخیر ہوگئ
کسی نے ہم سے کہا بار بار ایک منِٹ 🙃😘
اب جو بچھڑا ہے تو کیا روئیں جدائی پہ تری
یہی اندیشہ ہمیں پہلی ملاقات سے تھا
مجھ سے مخلص تھا نہ واقف مرے جذبات سے تھا
اس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا۔۔۔۔۔😢😢
کل بلاک کر کے کہنے لگی پاپا نہیں مان رہے۔😥😥😥
اج ان بلاک کر کے کہہ رہی ہے پاپا نہیں مل رہے 💪💪💪
جن پر دنیا تمام ہو__❣
اُن سے آگے جہاں نہیں ہوتے__❤️
دل سے دل لگا کر تو دیکھو💝❤️
کوئی اچھا دوست بنا کر تو دیکھو 🥰😇
لوگ اٹھ اٹھ کر گلے ملیں گے تم سے😉😍
ایک بار اچھے صابن سے نہا کر تو دیکھو 🫣😁😁😅😅👻
ہوا میں مست اڑ رہا ہے غالب👻😉😉😇
رک گئی ہوا گر گیا غالب🤣🤣😅😅😅😅😅😅😂🙏
لوگ شادیاں کر رہے ہیں 🥀
اور
میں پوسٹیں 😐💔
Lo g kr lo gal🖤
پھر تھک کے میری آنکھ نے سارے بہا دئیے
اشکوں کا بوجھ اِن سے اٹھایا نہیں گیا
مَیں جس کی آرزو میں خدا تک پہنچ گیا
میرے لئے وہ شخص بنایا نہیں گیا🖤🥀
ملتے کہاں ہیں ایسے چائے کے دیوانے لوگ 🥰🙈
کرتے رہا کرو ہماری زیارت۔۔۔۔۔ کبھی کبھی 🥰🙈
💖💖 Maazi 🥰🥰
زندہ رہنے کو بھی لازم ہے سہارا کوئی
کاش مل جائے غم ہجر کا مارا کوئی
ہے تیری ذات سے مجھکو وہی نسبت جیسے
چاند کے ساتھ چمکتا ہو ستارہ کوئی
کیسے جانو گے کہ راتوں کا تڑپنا کیا ہے
تم سے بچھڑا جو نہیں جان سے پیارا کوئی
ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے
ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی
سوچتا ہوں تیرے پہلو میں جو بیٹھا ہوگا
کیسا ہوگا وہ پری وش وہ تمہارا کوئی
کون بانٹے گا مرے ساتھ مری تنہائی
ڈھونڈ کے لا دو مجھے زیست سے ہارا کوئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain