اپنی گہرائی میں مکمل ہیں ہم..🔥
ہمہیں کسی کی اونچائیوں سے کیا لینا دینا..💯
ﺳﺪﺍ ﯾﮧ ﺳُﻨﺘﮯ ﺁﮰ ﮨﯿﮟ...!!
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﺍﮔﺮ ﺩﻝ ﮨﻮ...!!
ﺗﻮ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺭﻭ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﮰ...!!
ﺑﮩﺎ ﮐﺮ ﺍﺷﮏ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺳﮯ...!!
ﺳﮑُﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﻮ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﮰ...!!
ﻣﮕﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ...!!
ﮐﮧ ﺩﻝ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﮨﻮ ﮐُﭽﮫ ﺍﯾﺴﮯ...!!
ﯾُﻮﮞ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﻨﺪ ﻣُﭩﮭﯽ ﻣﯿﮟ...!!
ﺗﻮ ﭘِﮭﺮ ﺷَﺐّ ﺑَﮭﺮ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ سے...!!
نہ ﺗﮑﯿﮯ ﺑِﮭﮕﻮﻧﮯ ﺳﮯ...!!
ﻧﮧ ﺁﻧﭽﻞ ﺭﯾﺸﻤﯽ، ﺧُﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﺑﻮﻧﮯ ﺳﮯ...!!
ﯾﮧ ﺩﻝ، ﮨﻠﮑﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ....
دل سے دل لگا کر تو دیکھو💝❤️
کوئی اچھا دوست بنا کر تو دیکھو 🥰😇
لوگ اٹھ اٹھ کر گلے ملیں گے تم سے😉😍
ایک بار اچھے صابن سے نہا کر تو دیکھو 🫣😁😁😅😅👻
🌹.... 人🍂
🌹...( ◎ )._______人🍂
🌹..║ ∩║____.-:'''"''";-.
🌹..║ ∩║___(*(*(*|*)*)*)🍂
🌹..║ ∩║_. ║∩∩ ∩ ∩║🍂
🌹█ █ █ █ ██ █ █ █ █ █ █🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌
😶کیا لکھوں‽🤔میں😍محمد ﷺ کی🥰شان میں،🥲
🥀✨سب کچھ تو لکھ دیا🤭 ہے اللّهﷻ نے قرآن میں🙃
🌷(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌷
🕋🕋 🕋 🕋 🕋 🕋 🕋🕋
🗼💖 فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 💖
کوئی وِرد بتاؤ لوگو - محوِ گفتگو یار جب ہو ' وقت تھم جاۓ ٹھہر جاۓ ___ہاۓ رُک جاۓ' ❤️
جن کے جانو مانو شونا مونا🤭🥳
آلو مٹر دھنیا پودینا نہیں ہیں🙂
کم از کم وہ تو پوسٹ پر آجایا کریں😎😁
Lagta ni dd py koi aisa hu
تو میرے ساتھ نہیں ہے یہ جانتے ہوئے بھی.!!
میں تیرے ساتھ ہوں جب تک تجھے برا نہ لگے.!!
یہ بد دعا ہے کہ تجھے ہجر سہنا پڑے_!!
اور اس کے ساتھ دعا ہے کہ بد دعا نہ لگے.!!
یکساں ہے حُسن و عشق کی سر مستیوں کا رنگ
اُنکی خبر انہیں ھے، نہ میری خبر مجھے
سینے سے دل عزیز ہے، دل سے ہو تُم عزیز
سب سے مگر عزیز هے تیری نظر مجھے
اتنی محبت نہ کرو کے بگڑ جائیں ہم 🖤
تھورا ڈانٹا بھی کرو کہ سدھر جائیں ہم 🤍
ہو جائیں اگر ہم سے کوئی خطا تو ہو جانا خفا🤍
مگر اتنا بھی نہیں کہ مر ہی جائیں ہم 🖤
انسان کے احساسات اِس قدر نازک ہیں کہ اُسکا سارا دن ایک لفظ ، آواز کے تیز لہجے ، یا آنکھ کی ایک نظر سے برباد ہو سکتا ہے.۔۔۔۔!!!!
_____ •°❤️🥀 °•
خاموش لوگ جو بس پوسٹ دیکھ کر چلے جاتے ہیں💫😏
آج کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں 🖤
چھڈاَگری مگری ڈھول پیا
جو دِل وِچ ہے اوہ بول پیا
گَل صاف کریسیں خوش ہوساں
ساکو لوکاں نال نہ تول پیا
اِنج اُنج ہاں ناں کُج لیکن پر
تُو گَل کرنا ہیں گول پیا
تُسی اکبر اپنی قسمت دے
اَسی راہواں دے بہلول پیا
مرا عشق کہوے مری خاک رہوے
ترے قدماں وِچ ترے کول پیا
کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں
میـــں ان میـــں تجھـــے تحریـــر کـــروں❤️🌸
اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر
تجھـــے پھـــر ســـے میـــں تحریـــر کـــروں❤️🌸
پلکوں پر جو خواب
میـــں ان ســـب کـــی تعبیـــر کـــروں❤️🌸
تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر•❤️🌸
تیـــری روح کـــو اپنـــی جـــاگیـــر کـــروں❤️🌸
. ❤👑 Maazi 💕🌹
بانہوں میں یوں دھیرے سے تم سمٹ جاؤ
جیسے محبت کا کوئ خط چھپ کر پڑھا جاتا ہے.
Maazi ✨🤎
یُوں کِرچیاں سمیٹ کر احسان نا کیجئیے..!!
بِکھری ہے میری ذات، کوئی چُوڑیاں نہیں..!!
🥀🖤🔥
تیرے دل کے اور میرے درمیاں
یہ جو ایک رشتہِ درد ہے
یہی ایک رشتہ درد تو
مجھے اپنی جان سے عزیز ہے
میری جان اگر کبھی یوں بھی ھو
کہ میرا خدا مجھے یہ کہے
کہ یہ درد ہیں ، یہ مسرتیں
کسی ایک چیز پر ہاتھ رکھ
تو تیری قسم!
مجھے تیرا درد عزیز ہے
شبِ انتظار کی چاشنی میں گھلا ہوا
یہ جو میٹھا میٹھا سا درد ہے
اسی درد سے تو جہاں میں
تیری اور میری
محبتوں کا دوام ہے
یہی ایک رشتہ درد ہی
میری ساری عمر کی کاوشوں کا انعام ھے ،،🖤🥀
ضرب دے کر ہمیں دیکھو تم اپنی اک اکائی سے
حسابِ کُل میں ہر جانب , ہماری گِنتیاں ہوں گی
*◦•●◉✿ᥫ Maazi g🌹᭡౨ৎ✿◉●•◦*
*میں خود کو کھو چکا ہوں کسی کی تلاش میں*
*ممکن ہے میرا مجھ سے کبھی رابطہ نہ ہو ☹︎*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain