Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

M@@z
 

ہجر کی ٹھہری ہوئی رُت کو روانی تو ملے
اُس کے آنے کی خبر یونہی اُڑا دے کوئی

M@@z
 

"____ اور اگر کبھی تمہارا سامنا تمہارے من پسند انسان سے ہو جائے تو اُسے کیا کہنا چاہیں گے آپ ۔!" 💔🙂🥀

M@@z
 

بھڑکائیں میری پیاس کو اکثر تیری آنکھیں
صحرا میرا چہرہ ہے، سمندر تیری آنکھیں
پھر کون بھلا ........... دادِ تبسّم اُنہیں دے گا ؟
روئیں گی بہت مجھ سے بِچھڑ کر تیری آنکھیں وحید
خالی جو ہوئی شامِ غریباں کی ہتھیلی
کیا کیا نہ لُٹاتی رہیں گوہر تیری آنکھیں
بوجھل نظر آتی ہیں بظاہر مجھے لیکن
کھلتی ہیں بہت دِل میں اُتر کر تیری آنکھیں وحید
اب تک میری یادوں سے مٹائے نہیں مِٹتا
بِھیگی ہوئی اِک شام کا منظر، تیری آنکھیں
ممکن ہو تو اِک تازہ غزل اور بھی کہہ لوں
پھر اَوڑھ نہ لیں خواب کی چادر، تیری آنکھیں
میں سنگ صِفت ایک ہی رستے میں کھڑا ہوں وحید
شاید مجھے دیکھیں گی پلٹ کر تیری آنکھیں
یُوں دیکھتے رہنا اُسے اچھّا نہیں وحید
وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھّر تیری آنکھیں
🤫😘 Maazi 🙈🖤

M@@z
 

میری صبح مہک اٹھی ہے تیری یاد سے!💖
میری چائے میں شامل ہے محبت تیری💕
Maazi 🥰

M@@z
 

جانے کہاں تھے اور چلے تھے کہاں سے ہم
بیدار ہو گئے کسی خواب گراں سے ہم
اے نو بہار ناز تری نکہتوں کی خیر
دامن جھٹک کے نکلے ترے گلستاں سے ہم
پندار عاشقی کی امانت ہے آہ سرد
یہ تیر آج چھوڑ رہے ہیں کماں سے ہم
آؤ غبار راہ میں ڈھونڈیں شمیم ناز
آؤ خبر بہار کی پوچھیں خزاں سے ہم
آخر دعا کریں بھی تو کس مدعا کے ساتھ
کیسے زمیں کی بات کہیں آسماں سے ہم

M@@z
 

میں ٹوٹا ہوا ہوں اندر سے
مجھے گلے سے لگاؤ مرشد
زہر تریاق جو اگر ہے میرا نصیب
اپنے ہاتھوں سے ہی پلاؤ مرشد
سکوتِ شب ہے اور سایہ ہے ارد گرد
ایک شمع تم بھی جلاؤ مرشد
مجھ سے میرا آپ ہے روٹھا ہوا
اسے میرے لیے منا لاؤ مرشد ۔۔۔
میرا وجود ادھر اکیلا ہے ابھی
اسے خدا کے لیے بلاؤ مرشد
آنکھ نم، ملال بھی ہے کچھ کچھ
میرے سینے پہ ہاتھ گھماؤ مرشد...

M@@z
 

دنیا کے ہجوم میں، اگر آپ کو کوئی ایسا شخص مل جائے جو آپ کو سمجھتا ہو، تو اس سے مضبوطی سے جڑے رہیں، کیونکہ وہ لوگ جو ہمیں نہیں سمجھتے، ان کی تعداد بے شمار ہے۔
ایسی روح کا ملنا جو ہر معاملے میں آپ جیسی ہو، جو آپ کو یہ احساس دلائے کہ آپ خود سے بات کر رہے ہیں، جو آپ کو وہ سکون فراہم کرے جو آپ کو مکمل کرے، وہی اصل خوشی ہے۔
آرام محض یہ نہیں کہ آپ کسی سے بات کریں جو آپ کو سنے، بلکہ اصل راحت یہ ہے کہ آپ کسی سے بات کریں جو آپ کو سمجھے۔

M@@z
 

ادھر مجھے سامنے پڑی ہوئی چیز نہیں ملتی-🥺🥲🧐
اور لوگوں کو online سچا پیار مل رہا ہے-😐🥴🙄😂🙈🙈
Gud wali morning 🌹

M@@z
 

رَاستے خُوبصورت ہیں تمہارے ساتھ
منزل کی فِلحال بات نہیں کرتے___💜

M@@z
 

اے دلربا
ذرا سی خیرات میرے کاسے میں ڈال دینا
میں زندگی کو تلاش کرتا تمھاری آنکھوں تک آ گیا ہوں۔۔
💕

Paintings image
M  : ایک چہرے کے لیے وقف ہیں آنکھیں میری!!! 💓💓💓 ایک ہی شخص میرے واسطے گل عالم - 
M@@z
 

🤚🏻🤚🏻🤚🏻بہت ہوگئی انگلش اردو شاعری 😁😜
اب ذرا چائنیز میں شاعری کرتے ہیں ۔۔۔۔۔🥳🙈🙈
چن شو شوئی ٹنگ پونگ چن پو ۔۔۔😱🥶😂😜😅
*مرشد* 😀😜🙈
شن چن شی پوئی پوئی سوئی دھوئی چوئی اؤی اوئی 😱😱🙈😂😂😂😂
واہ واہ تے کروں ظالموں 🤣🤣🤣
🤣🤣🤣😂😂😂
😂😂😂😂😂😂
Maazi
❤️❤️

M@@z
 

مل جائیں گے جگہ جگہ فتنہ مزاج لوگ
کوفہ میں ہی فقط نہیں کوفہ مزاج لوگ
رسوائیوں کے خوف سے پیچھے نہیں ہٹے
ہم ہیں ذرا ذرا سے زلیخا ،مزاج لوگ
ہم ہیں خطا شعار نہیں قابلِ وفا
جا ڈھونڈ لے کہیں سے فرشتہ مزاج لوگ Maazi 🥰

M@@z
 

یہ کوئی فلم نہیں جسکی پھر ریہرسل ہو
یہ زندگی ہے میاں اس میں رف عمل کوئی نئیں

M@@z
 

وحشتِ دشتِ ہجر دیکھ کے ڈر جاتا ہوں۔۔
تُجھ سے آگے کا سفر دیکھ کے ڈر جاتا ہوں۔۔
روز ڈھلتے ہوئے سورج کی طرح شام گئے۔۔
میں بھی اِک درد کے دریا میں اُتر جاتا ہوں۔۔
وہ بھی چُپ چاپ سا کہیں بیٹھ کے روتا ہوگا۔۔
میں بھی راتوں کو ذرا دیر سے گھر جاتا ہوں۔۔
میں نے بھی جرمِ بغاوت کے سِتم جھیلے ہیں۔۔
میں بھی اب لوگ جِدھر جائیں اُدھر جاتا ہوں۔۔
چل پڑا ہوں میں زمانے کے اصولوں پہ " محسن "
میں بھی اب اپنی ہی باتوں سے مُکر جاتا ہوں۔۔

M@@z
 

اگر تمہیں کوئی پسند ہے تو سیدھا جاكر بول دو😉🏃
یوں اسکی ہر post پر ایمبولینس کی طرح wow wow wow کرنے سے کچھ نہیں ہوگا😜🙊🙉!!

M@@z
 

زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔ پرسکون زندگی گزارنے کے لیے اس کی بہت ضرورت پڑتی ہے۔ جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو۔ مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں چاہے ہم روئیں چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں وہ کسی دوسرے کے لیے ہوتے ہیں۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لیے کچھ ہوتا ہی نہیں کچھ نہ کچھ ہمارے لیے بھی ہوتا ہے۔
Think about it

M@@z
 

*پرانی chat رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں🤭🙈خود پڑھو گے تو دل ❤️ ٹوٹے 💔گا اور امی__ ابو پڑھیں گے تو ہڈیاں ٹوٹیں گی 😍🫢😂*
Maazi 💕😘💕

M@@z
 

ہماری ، بزم میں کچھ اسلئے باری نہیں آتی
سخن تو خوب آتا ہے اداکاری نہیں آتی
سبب بازار دنیا میں ہے یہ ناکام ہونے کا
زباں بازار میں رہ کر بھی بازاری نہیں آتی
یہ خامی سینکڑوں اچھائیوں پر آ گئی غالب
اسے سب کام آتے ہیں وفاداری نہیں آتی
بتایا پاؤں کے چھالوں نے میں کم فہم تھی کتنی
مجھے لگتا تھا راہ دل میں دشواری نہیں آتی
کہیں گرد سفر میں ٹوٹ کے گر جاتی ہے شائد
صدا واپس پلٹ آتی ہے پر ساری نہیں آتی
یہ اچھے دوستوں کی قربتوں کا فیض ہے کومل
کبھی لہجوں میں تلخی اور بیزاری نہیں آتی
Maazi 🥰

M@@z
 

🦋 نماز عشق ہے یہ_ خوامخواہ نہیں ہوتی............🔥🌸🥀🖤🥀
✨ ہر ایک شخص سے_ تو یہ ادا نہیں ہوتی.........🔥🌸🥀🖤🥀
🦋 خیال یار میں گزریں_ یونہی زمانے پھر.......🔥🌸🥀🖤🥀
✨ صلوۃ عشق میں پھر مغرب عشاء نہیں ہوتی..🔥🌸🥀🖤
.🥀✨🥰💠
❤👑 Maazi 💕🌹