Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

M@@z
 

میں نے گر کر دیکھا ہے••یا رب••
تیرے سوا کوی نہیں اٹھاتا۔
😊🥰

M@@z
 

محبت ہار جائے تو مداوا پھر نہیں ہوتا۔۔
فلک سے بارشیں اتریں
گلوں پر تتلیاں ٹھہریں
بہاریں آکے رک جائیں
چمبیلی جس قدر مہکے
بلا کا دلنشیں موسم
کوئی اچھا نہیں لگتا۔۔
ندامت خیز آنکھوں میں
لہو کے اشک لیکر بھی
پلٹ کے آنے والا بھی
کبھی سچا نہیں لگتا
محبت ہار جائے تو مداوا پھر نہیں ہوتا۔۔

M@@z
 

دل کرتا ھے ،تمہیں دعا میں ، مانگوں پر ڈر لگتا ہے،
سچ میں پلے نہ پڑ جاؤ🙄😂

M@@z
 

کُھلی کِتاب کے صَفحے اُلٹتے رہتے ہیں
ہَوا چَلے نہ چَلے دِن پلٹتے رہتے ہیں
بَس ایک وَحشتِ مَنزِل ہے اَور کچھ بھی نہیں
کہ چَند سِیڑھیاں چَڑھتے اُترتے رہتے ہیں
مُجھے تَو روز کسوٹی پہ دَرد کستا ہے
کہ جاں سے جِسم کے بَخیے اُدھڑتے رہتے ہیں
کبھی رُکا نہیں کوئی مقام صحرا میں
کہ ٹِیلے پاؤں تَلے سے سَرَکتے رہتے ہیں
یہ روٹیاں ہیں، یہ سِکّے ہیں اور دائرے ہیں
یہ ایک دُوجے کو دِن بھر پکڑتے رہتے ہیں
بھرے ہیں رات کے ریزے کُچھ ایسے آنکھوں میں
اُجالا ہو تو ہَم آنکھیں جَھپَکتے رہتے ہیں
Maazi 💕

M@@z
 

کل ہم نے ان سے ملاقات کیا کرلی ؟؟؟
وہیں ہم رہ گئے وہیں بسر رات کر لی
شب ہجراں ہم نے اس طور سے کاٹی
لا کے تصور میں ان سے بات کر لی
ہم دیوانوں کا ٹھکانا اور منزل پوچھتے ہو ؟
جہاں جی چاہا دن نکالا جہاں چاہا رات کرلی
چلے گئے موسٰی جلوہ دیکھنے کو طور پر
پوچھا کیا قیامت سے پہلے ملاقات کر لی ؟؟؟
اعظم !!! تصور میں انہیں مہمان بلا کر ۔۔۔
چاند فلک پہ نا تھا مگر چاندنی رات کر لی

M@@z
 

تم میں اور چاند میں بس اتنا فرق ہے🌸!
وہ عمر میں تم سے زیادہ ہیں
اور تم خوبصورتی میں اُس سے!!!❤️🩹

M@@z
 

🌺🌺🌹🌹 🌺🌺
*احساس محبت کا میری ذات پہ رکھ دو
*یہ بات کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو
*یوں پیار سے ملنا بهی مناسب نہیں لگتا
*یہ خواب کا قصہ ہے اسے رات پہ رکھ دو
🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌹🌹
🌸🌸🌸🌸🌸
*💖🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃💖*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*♦.......♦.......♦.......♦.......♦*
…...…,•’``’•,•’``’•,
…...…’•,`’🌹’` ,•’
...……...`’•, ,•’,•’``’•,•’``’•,
,•’``’•,•’``’•,....’•,`’🌹’` ,•’
’•,`’🌹’` ,•’…....`’•, ,•’
`’•, ,•’
*꧁꧂*
●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
💞💞💖💖💖🌹🌹🌹

M@@z
 

آو درد بانٹتے ہیں 😔🙂
تم دروازے میں انگلی دو 😂😅
پھر مل کر چیخیں مارتے ہیں 😱😂😂🫣 Hahaha 🤣😂😂😂 come on

M@@z
 

*💖✨ ہــــــم جیســــــا خـــــاص تــــــو کیـــــا عـــــام بھـــــی نہیـــــں لاسکــــو گـــے* •• 🌺😌
*💙✨ ہـــــم انـــــا میـــــں ہــــی نہیـــــں وفـــــــا میـــــں بھــــی مغـــــرور ہیـــــں •• 😎🩹*
✍🏻

M@@z
 

💞"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا ✨💞
✨نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا

M@@z
 

چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی
😍😉😂😂😋😉😝😛😝😝
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا۔۔🔥🔥🔥🤣

M@@z
 

وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا 💔

M@@z
 

ایک کبوتر تھا 🌝😐😐😐
وہ ایک دن اُڑا 🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
اتنا اُڑا 🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
اتنا اُڑا 🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
اتنا اُڑا 🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
اتنا اُڑا 🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
اتنا اُڑا 🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
اتنا اُڑا 🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
اتنا اُڑا 🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
چھوڑو اب نظر ہی نہیں آرہا 🫡
ہم کل دوسرا اُڑائیں گے 😃
ویسے بھی آپ لوگ پوسٹ پر توجہ نہیں دیتے سوچا کبوتر ہی اڑادوں😒
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺

M@@z
 

اندھیرے راہ کی دیوار ہونے والے نہیں
چراغ بجھ کے بھی بیکار ہونے والے نہیں
یہ لوگ جنگ کی باتیں ضرور کرتے ہیں
یہ لوگ جنگ کو تیار ہونے والے نہیں
نہ زخم زخم ان ہاتھوں کو دیکھ حیرت سے
کہا تھا ہم ابھی مسمار ہونے والے نہیں
کہیں کہیں ہمیں آسانیاں بھی ملتی ہیں
تمام راستے دشوار ہونے والے نہیں
تمہارے قلب پہ وارد ہوئے تھے عشق سمیت
مگر یہ معجزے ہر بار ہونے والے نہیں
بہت سے دوستوں کو اعتراض تھا اس پر
ہم اب کے آئینہ بردار ہونے والے نہیں
میاں یہ زندگی ہے اس میں جلنا پڑتا ہے
یہ شعلے صورت گلزار ہونے والے نہیں
Maazi

M@@z
 

کاسۂ دِید میں ، بس ایک جَھلک کا سِکّہ
ھم فقیروں کی قناعت سے , تُجھے دیکھتے ہیں✨

M@@z
 

*میرے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے...💔🫠*
*کہ اگر بیٹی کا رشتہ غریب مگر نیک لڑکے کا آئے تو یہ کہہ کر انکار دینگے کہ لڑکا غریب ہے......🙂*
*اور اگر بیٹی کا رشتہ امیر مگر بگڑے ہوئے لڑکے کا آئے*
*تواللّٰه ہدایت دے گا یہ کہہ کر ہاں کر دیں گے....🥺*
*حیرت کی بات یہ ہے کہ جو رب بگڑے ہوئےکو ہدایت دے سکتا ہے*
*تو کیا وہ غریب کو امیر کرنے پر قادر نہیں........؟؟؟🫠💔*
Maaz

M@@z
 

دو ہی لوگوں کی جگہ نظم میں ہے، آ جاؤ
آؤ لے چلتے ہیں افلاک گھما لائیں تمہیں
یاد رکھو گے کہ شاعر سے محبت کی تھی ❤️
Hye Maaz g

M@@z
 

دل بھی گستاخ ہو گیا تھا
شکر ہے آپ بے وفا نکلے
Maazi

M@@z
 

اس دور کے لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح
ہوتی ہیں ادا ہو گئی تو ٹھیک ورنہ کون سا فرض تھی
That's truth 💯

M@@z
 

جس طرح مہنگائی ہو رہی ہے نا میری شادی پہ اپنا اپنا لنچ باکس ساتھ لے کے آنا سب 🫣 😕😜🙈💐