صبح کی ہوا ، تجھ کو وہ ملے تو کہہ دینا
شام کی منڈیروں پر ہم دٸیے جلاٸیں گے
تجھ کو کیا خبر جاناں ہم اداس لوگوں پر
شام کے سبھی منظر ، انگلیاں اٹھاٸیں گے
🌌🌄Good evening ✨🌆
اتنا سا یاد رکھ مجھے
جیسے کسی کتاب میں
بیتے دنوں کے دوست کا
اک خط پڑا ہوا ملے
لفظ مٹے مٹے سے ہوں
رنگ اُڑا اُڑا سا ہو
لیکن وہ اجنبی نہ ہو…!!
🖤🥀 Mazzi 💯🥺
اساں پانی پنج دریاواں دے
ساڈے اندر چھلاں یار دیاں
آ چُپ دے جندرے توڑ کے
کجھ گلاں کرئیے پیار دیاں...🖤🥀
سب کہہ رہے تھے کہ وہ مغرور ہے
کسی سے بات نہیں کرتا _!!
لیکن کونے میں کھڑی ایک لڑکی مسکرا رہی تھی
کیونکہ
وہی جانتی تھی کہ وہ کتنا بولتا ہے۔۔🙂
❤👑 Maazi 💕🌹
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی😥
تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا
تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی.😥
Maazi🍂
*آج👮 میں نے __کچن میں 🐜👉_چیونٹی کے 🤏سامنے🍚____چینی کے ___دانے رکھے 😂😂*
*اس نے اپنا _دانا اٹھایا اور __جانو کو __بلانے چلی گئی __میں نے_باقی کے دانے__خود کھا لیے 😂*
*تاکہ اس کا جانو اسے____جھوٹا سمجھے اور ان کا _بریک___اپ ہو جائے😁😁😂😜😜😝😛😛😋😋*
*جب______ہمارا کوئی جانو_نہیں تو___چونٹی کا کیوں ہو۔۔۔۔😂😂😂😂
Good night to all
کبھی غموں کا سبب تھا میاں اکیلا پن
پر اب ہجوم میں رہ کر اُداس رہتے ہیں
خدا ہی جانے ہمیں کون سی اذیّت ہے ۔۔؟
سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، اُداس رہتے ہیں..
!!"ادا تیری"!!
سینے میں دل ہے"!!
دل میں درد ہے"!!
درد میں نشہ ہے"!!
نشے میں مٹھاس ہے"!!
مٹھاس میں تشنگی ہے"!!
تشنگی میں آرزو ہے"!!
آرزو میں حسرت ہے"!!
حسرت میں امید ہے"!!
امید میں یقین ہے"!!
یقین میں خیال ہے"!!
جیالے میں تصور ہے"!!
تصور میں تصور ہے"!!
تصویر میں تصویر ہے"!!
تصویر میں تو ہے"!!
تجھ میں اک ادا ہے"!!
اور یہی ادا مجھے پسند ہے"!!
Maazi ✍️ 🖤
بہت نزدیک آتے جا رہے ہو
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
خود سے اپنا آپ ملایا جا سکتا ہے
تنہائی کا ہاتھ بٹایا جا سکتا ہے
خاموشی جب حملہ آور ہونا چاہے
چوراہے پر شور مچایا جا سکتا ہے
حیرانی کا قرض چکانا پڑ جائے تو
آنکھوں کا احسان اٹھایا جا سکتا ہے
دھرتی پر کچھ سبز رتوں کا بھیس بدل کر
چرواہے کا خواب چرایا جا سکتا ہے
ان کی تیرہ زلفوں سے تشبیہیں دے کر
شب کو راہ راست پہ لایا جا سکتا ہے
نا ممکن ہے پانی پر تصویر بنانا
لیکن اس پر شعر بنایا جا سکتا ہے
بھولا جا سکتا ہے خود کو برسوں برسوں
روز کسی کو یاد بھی آیا جا سکتا ہے
Maazi
❤️🕋#جمعہ_______المبارک 🕋❤️
💖💞اللہ پــاک جانتا ھے کہ آپ تھــک چکے ھیں💞💖
💜🍒🌿اللہ پاک جانتا ھے کہ یہ زنــــدگی
آپ کے لیے بہت مشـــکل ھے🍒🌿💜
💚🍒🌿لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے
کہ اللہ پاک آپ کو کبھی بھی ان حـــالات
میں نہیں ڈالے گا جن کو آپ قـــابــو نہ
کر سکتــے ھوں🌿🍒💚
.
💛💛🍒🌿دعــا ھے اللہ پاک آپ سب کی
تمـــام جــائـــز دعائیں قبول فرمائے
اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں
کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لے .
اور اپنی حفــــظ و امـــان میں
رکھے🍒🌿💛💛
#آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ
❤️.......... Maazi..........❤️
چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے🖤
پر کیا کریں ہمیں ڈوبنے کی عادت ہے🎇
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر مت کر ضائع🎖
میں آئینہ ہوںمجھے ٹوٹنے کی عادت ہے💘
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا😒
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے😕
تیرے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی🙁
نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے💘
وصال میں بھی وہی ہے فراق کا عالم🖤
کہ اسکو نیند مجھے رست جگنے کی عادت ہے💘
یہ مشکلیں تو پھر کیسے راستے طے ہوں💓
میں ناصبور اسے سوچنے کی عادت ہے🖤
یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے💘
نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے💖
جن کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
💓💓💓
بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے
جوڑتا رہتا ہوں ٹُوٹی ہوئی آوازوں کو
شور اتنا ہے سُنائی نہیں دیتا سائیں
باہر اک دشت بتاتا ہے کہ آزاد ہوں مَیں
کوئی اندر سے رہائی نہیں دیتا سائیں
مَیں کسی پھُول پہ رکھ دیتا ہوں آنکھیں اپنی
مُجھے کُچھ اور سُجھائی نہیں دیتا سائیں
#_____Maazi_____#
محبّت ہر عمر میں جوان رہتی ہے ، پسندیدہ شخص کبھی" پرانا " نہیں ہوتا۔۔۔۔
💕✨️🖤
🌺🌺🌹🌹 🌺🌺
*احساس محبت کا میری ذات پہ رکھ دو
*یہ بات کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو
*یوں پیار سے ملنا بهی مناسب نہیں لگتا
*یہ خواب کا قصہ ہے اسے رات پہ رکھ دو
🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌹🌹
🌸🌸🌸🌸🌸
*💖🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃💖*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
*♦.......♦.......♦.......♦.......♦*
…...…,•’``’•,•’``’•,
…...…’•,`’🌹’` ,•’
...……...`’•, ,•’,•’``’•,•’``’•,
,•’``’•,•’``’•,....’•,`’🌹’` ,•’
’•,`’🌹’` ,•’…....`’•, ,•’
`’•, ,•’
*꧁꧂*
●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●
💞💞💖💖💖🌹🌹🌹
ہم تھے ٹھہرے ہوۓ پانی پہ کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا ۔
کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا💕
دور ھونے پر بھی اعتبار تھا تیرا🤷❤
نا جانے کیوں بے رخی کی تم نے ھم سے💔🥀
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی طلبگار تھا تیرا🖤
خود کو مرجھانے مت دیں
آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں
یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے
جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے
آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی
نہیں ہوتا
خود کو ہمیشہ
ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں
اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں
آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے
Maazi ❤👑💕🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain