بے سود تمنا کے لیے مرتے ہوئے ہم
موجود ومیسر سبھی رد کرتے ہوئے ہم
ایک خواب کو آنکھوں میں لیے پھرتا ہوا دل
تعبیرِ تمنا کے ڈسے،ڈرتے ہوئے ہم.🖤
چیخ اٹھتا ہے میرے اندر بھی کچھ
جب میں یہ کہتا ہوں ”کوئی بات نہیں“ 🖤
کتنا رویا تھا تیری خاطر
اب سوچوں تو ہنسی آتی ہے
نکل نہ آئے کہیں میری آنکھوں سے زم زم
میرے کچھ خواب یہاں ایڑیاں رگڑتے ہیں
کِسی کو آدھا پانے سے بہتر ہے اُسے پورا کھو دو
وہ اور تھے جنہیں ملتی رہیں محبت کے بدلے محبت
ہمارے حصے میں تو فقط محرومیاں آئیں🥺😌😭💔🖤🥀💯
آج تھوڑی بگڑی ہے
کل پہر سنوار لینگے
زندگی تو ھے جناب
جو بھی ھوگا
سنبھال لینگے۔۔۔۔۔۔
رہِ فراق کسی طور مختصر کیجے
جو ہو سکے تو کبھی خواب سے گزر کیجے
ہمارے دل میں بھی منظر عجیب سیر کا ہے
نہ آ سکیں تو بلندی سے ہی نظر کیجے
یہاں پہ چاروں طرف ہے سراغ رستوں کا
پر اختیار کوئی راہ دیکھ کر کیجے
یہ شہر و کوہ و بیابان و دشت و دریا تھے
اب آگے خواب ہے رک جائیے بسر کیجے
بنے تھے خاک سے ہم کو قیام کرنا تھا
ہوا ہیں آپ اڑا کیجئے سفر کیجے
ہم اپنے عہدِ تمنا پہ اب بھی قائم ہیں
ذرا شریکِ تمنا کو بھی خبر کیجے
Maazi 💕
ذرا سا صبر تھا جو کر گۓ ہم۔۔۔۔۔. 🤫
اسے لگنے لگا کہ مر گۓ ہم۔۔۔۔۔۔. 😵
ہماری ناقدری تو اس لیے ہے۔۔۔۔۔. 🙈
کہ تیرا ہونے میں جلدی کر گۓ ہم۔. 🙂
💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕
Maazi
ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں
روٹی ٹھنڈی کھا لینا واں
گندے کپڑے پا لینا واں
غصہ سارا پی جانا واں
ہر دکھ تے لب سی جانا واں
ساریاں گلاں جر لینا واں
ٹھنڈا ہوکا بھر لینا واں
پر کسے نوں کجھ نئیں دسدا
ہر ویلے میں ریہندا ہنسدا
اندر جھاتی کوئ نا پاوے
دکھ تیرا منوں کھائ جاوے
تیرے باجھ منوں کوئ نا پُچھدا
ہن تے میں کسے نال نئیں رُسدا
ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں
ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں
ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غموں کے اتنے نخرے نہیں ہوتے...!
🫀
♡نہ وہ فرشتہ ہو نہ فرشتے جیسا ہو
مجھے تلاش ہے اُسکی جو میرے جیسا ہو 💕
♡میرے خلوص کو پہچانتا ہو بس کافی ہے
وہ کوئی بھی ہو، کہیں بھی ہو، کیسا بھی ہو 💕
♡جو خواب دینے کو قادر ہو میری آنکھوں کو
میری محبت کو پہچان سکے وہ ایسا ہو 💕
اگر کبھی روٹھ جاؤں میں اُس سے تو
مسکرا کے مناۓ، وہ ایسا ہو 💕
♡جو بات کرے تو نبھا بھی سکے
ارادوں میں وہ اپنے چاہتوں جیسا ہو 💕
♡دکھوں میں ہنسنے کا ہنر جانتا ہو
اِک ایسا ہمسفر جو سمندر کی طرح گہرا ہو 💕
♡اُس کے پیارکی ٹھنڈک ہو میرے لیئے ایسی
کہ وہ بالکل آسمان کے چاند جیسا ہو 💕
♡وہ صرف میرا ہو، جو نگاہوں میں حیا رکھتا ہو
عمر بھر ساتھ چلنے کا حوصلہ رکھتا ہو _ !!! 💕❤️✨💠
Maazi ❤👑💕🌹
تو میرے بس سے نکلتا ہوا وہ لمحہ ہے
جو میرے بس میں کبھی ہو نہیں سکتا
میں نے کچھ دن کی توجہ پر قناعت کرلی
میرے حق میں تو سخی ہو بھی نہیں سکتا🖤
Maazi😰
اج عشق دے ٹورنامنٹ وچ
.
میں پیار دا فائنل ہار گیا
.
ہوئی حسن دی بیٹنگ تیز بڑی
.
ہر چھکا بونڈری توں پار گیا
.
میرا دلبر گگلیاں بولاں وچ
.
مینوں پیار دا بونسر مار گیا
.
کیتا کیچ اس نے میرا دل یارو
.
میں جتیا میچ وی ہار گیا..
@ Maazi 🥰
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی🥀
جناب!
لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے🥀
*
مختصر بات ، بات کافی ہے
اک ترا ساتھ ، ساتھ کافی ہے
جو گزر جائے تیرے پہلو میں
ہم کو اتنی حیات کافی ہے
میں ہوں تیرا ، مرا وجود ہے تُو
کُل یہی کائنات کافی ہے
لاکھ کیجے مگر محبت میں
کب کوئی احتیاط کافی ہے
ہمیں ہم سے کیا ہے پھر ہم تم
یہ جہاں بے ثبات کافی ہے
اب نہیں کوئی جیتنے میں نشہ
تم سے پائی جو مات کافی ہے
کر لی اونچی فصیلِ دل ہم نے
ایک ہی واردات کافی ہے
دیجئے دن یہ آنکھ والوں کو
ہم کو ابرک یہ رات کافی ہے
وہ نظر سے دور تو ہے مگر یہ عجیب صورتحال ہے ہم وقت پیش نظر بھی ہے نہ فراق ہے نہ وصال ہے اور تیرے مشورے کے خلوص پر مجھے ترک عشق قبول ہے مگر ایک بات ہے ہم نشین میری زندگی کا سوال ہے💔😢
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
کہتے هیں "معافی" اور "توبه" کی توفیق بهی مقدر والوں کو ملتی هے. ورنه آنکهوں په پردے اور کانوں میں سیسہ پگهلا دیا جاتا هے اور سوچنے و سمجهنے کی صلاحیتیں سلب کرلی جاتی هیں.
الله کرے کہ هماری آپ کی زندگی میں ھزاروں خوشگوار صبحیں طلوع ھوں جس میں توبه اور معافی کا سورج غروب نہ هوں اور الله آپ کو ھر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت, عزت و راحت اور سکون هو.
آمین یا رب العالمین Good morning have a nice day 🌞
غضب کا پیار تھا اس کی اداس آنکھوں میں
محسوس تک نہ ہوا کہ ملاقات آخری ہے!!!!!
🖤 Good night 🌉😴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain