Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

M@@z
 

جو لڑکی دکھ کی گھڑی میں ساتھ نہ ہوں، وہ سُکھ کے وقت بھی پاس بَیٹھنے کا اِختیار کھو دیتی ہیں__!! 😔 🥀😢😢😢😢

M@@z
 

درکار جسے جتنی ہو، دے سکتا ہوں لیکن
ہر شخص محبت کا طلبگار بھی کب ہے

M@@z
 

خود فریبی کے خوابوں میں ہم رہے ورنہ
اپنی اوقات میں رہتے تو قلندر ہوتے
موج کوثر کی قسم ہم تھے محبت کے ولی
خاک کے در پہ نہ جھکتے تو سمندر ہوتے..............🍁🖤

M@@z
 

بےوجہ، بے سبب یُوں ہی اُداس رہتے ہیں ...
ہم اَدھورے لوگ کَہاں آباد رہتے ہیں

M@@z
 

گھر سے باہر کیسے جاتی ہو
عبایا۔ چادر۔ دوپٹہ

M@@z
 

چند پلوں میں عمر بیتا آئے
روگ محبت کا اسے لگا آئے
دل بھول آئے اسکے پہلو میں
چین اس کا بھی ہم چرا آئے
جاگتا ہے شب بھر کہا چاند نے
آتے ہوئے اسکی نیند چھپا آئے
وہ سوچ کر مسکراتا ہے وفا کو
نینوں میں ہم خود کو بسا آئے
بھول پانا آسان نہیں ہے ہمیں
باتوں باتوں میں اسے بتا آئے
جو بھولے تجھے وہ کافر ہو پگلی
اس کی دیوانگی پر ہم دل لٹا آئے
❤👑 Maazi 💕🌹

M@@z
 

خواب خواہش اور لوگ جتنے کم ہو اتنا ہی اچھا ہے🌸🎻💜

M@@z
 

کسی نے کہا اگر وہ وہ دوبارہ ملےتو کیا سزا دوگے!!!
میں نے کہا سب کی طرف دیکھوں گا سوائے اس کے

M@@z
 

کسی کو ہجر کے مارے دکھائی دیتے ہیں
کسی کو صرف ستارے دکھائی دیتے ہیں
میں کشمکش میں نہیں ہوں ڈرا ہوا ہوں ابھی
وگرنہ راستے ! سارے دکھائی دیتے ہیں۔ ۔۔۔۔🖤

M@@z
 

عالمِ کرب ہے........ آباد ہمارے اندر
پُر سکوں ہم نظر آتے ہیں بظاہر کتنے..😊🍁🖤 Maaz

M@@z
 

تم تو دل ہو ❤️
تم سے دل تھوڑی نہ بھر سکتا ہے 🥰
Maazi•°🥀✨

M@@z
 

لگاوُ نہ آج شاعری کی محفل😕✨
اے دوست
آج ہمارا دل بہت اداس ہے🥺🥹

M@@z
 

بے موسماں ملنڑ دا خط لکھیائی
جڈاں سہہ گیاں سیک جدائی دا،
ہر چوتھی سطر تے کیوں لکھیائی
ول ول کے ذکر رسائی دا،
ھنڑں پوریاں کر لے رج رج کے
تینوں شوق ھائی سنگت پرائی دا،
اساں کوئی نئیں وسڑاں اجڑے ٹھیک ھاں
انجیں کیتائی خرچ سیاھی دا.

M@@z
 

بیٹھ کر کسی روز عام سے ڈھابے
پر
پینی ہے تیرے ساتھ مجھے شام کی
چائے☕🖤
Maazi🥰

M@@z
 

تو نیند ﺳﺎ میرﯼ ﺁنکھ میں ﺍﺗﺮﮮ...
میں ﺧﻮﺍﺏ ﺳﺎ تجھے ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ دیکھوں..🙈

M@@z
 

میرا مزاج ہے_________پرندوں🕊 جیسا!!👏✌
مسکرا کر جینا____ حوصلے بلند رکھنا😘❤👌 Maazi 👑💫

M@@z
 

یہ اور بات کہ آگے ہوا کے رکھے ہیں
چراغ رکھے ہیں جتنے جلا کے رکھے ہیں
نظر اٹھا کے انہیں ایک بار دیکھ تو لو
ستارے پلکوں پہ ہم نے سجا کے رکھے ہیں
کریں گے آج کی شب کیا یہ سوچنا ہوگا
تمام کام تو کل پر اٹھا کے رکھے ہیں
کسی بھی شخص کو اب ایک نام یاد نہیں
وہ نام سب نے جو مل کر خدا کے رکھے ہیں
انہیں فسانے کہو دل کی داستانیں کہو
یہ آئینے ہیں جو کب سے سجا کے رکھے ہیں
خلوص درد محبت وفا رواداری
یہ نام ہم نے کسی آشنا کے رکھے ہیں
تمہارے در کے سوالی بنیں تو کیسے بنیں
تمہارے در پہ تو کانٹے انا کے رکھے ہیں

M@@z
 

زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں، خاک بناؤں واپس
دل میں اک غیر مناسب سی تمنا جاگی
تجھ کو ناراض کروں، روز مناؤں واپس
وہ مرا نام نہ لے صرف پکارے تو سہی
کچھ بہانہ تو ملے، دوڑ کے آؤں واپس
وقت کا ھاتھ پکڑنے کی شرارت کر کے
اپنے ماضی کی طرف، بھاگتا جاؤں واپس
یہ زمیں گھومتی رہتی ہے فقط ایک ہی سمت
تو جو کہہ دے، تو اسے آج گھماؤں واپس
دیکھ! میں گردشِ ایام اُٹھا لایا ھوں
اب بتا، کون سے لمحے کو بُلاؤں واپس
تھا ترا حکم، سو جنت سے زمیں پر آیا
ہو گیا ختم تماشہ، تو میں جاؤں واپس

M@@z
 

جہاں پھولوں کو کھلنا تھا، وہیں کھلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا تھا، تمہی ملتے تو اچھا تھا
کوئی آ کر ہمیں پوچھے تمہیں کیسے بھلایا ہے
تمہارے خط کو اشکوں سے شب غم میں جلایا ہے
ہزاروں زخم ایسے ہیں اگر سلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا
جہاں پھولوں کو کھلنا تھا، وہیں کھلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا تھا، تمہی ملتے تو اچھا تھا
تمہیں جتنا بھلاتا ہوں تمہاری یاد آتی ہے
بہار نو جو آئی ہے وہی خشبو ہی لائی ہے
تمہارے لب میری خاطر اگر ہلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا تھا، تمہی ملتے تو اچھا تھا
جہاں پھولوں کو کھلنا تھا، وہیں کھلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا تھا، تمہی ملتے تو اچھا تھا!
ملا ہے لطف بھی ہم کو حسیں یادوں کی جھلمل میں
کٹی ہے زندگی تم بن مگر اتنی سی ہے دل مین
Nice ghazal my favorite

M@@z
 

میرے دکھ سے واقف
نہ میرا نام و نسب جانتے ھیں
سب لوگ بس مجھے
میری اُداسی کے سبب جانتے ھیں......🍁🖤