ستمبر اب آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائیں گی نا جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم نزدیک آتا ہے ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہے درختوں سے پتے گرتے دیکھتے تو نظروں سے گرے ہوئے لوگ یاد آ جاتے ہیں باقی لوگوں کی طرح بہار نہیں پسند مجھے میرا پسندیدہ موسم تو خزاں ہی ہے جب ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے شام ہوتے ہی گھر کی چھت سے خالی درختوں اور پرسکون ماحول کو دیکھنا بہت سکون دیتا ہے🔥 ❤👑 maazi 💕🌹
"___ ایک یُونانی مُفکر نے بڑی خُوبصورت بات کہی ہے کہ اگر آپ کا محبوب آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتا تو سمجھ جائیے کہ اُس نے آپ سے کبھی مُحبت کی ہی نہیں۔!"🥰 میں اس بات سے مکمل طور پر متفق ہوں اور یہ بھی بات ہے کہ اگر محبت میں کھونے کا ڈر دونوں طرف سے ہو تو وہی رشتہ کامیاب ہوتا ہے✨❤️
چند پلوں میں عمر بیتا آئے روگ محبت کا اسے لگا آئے دل بھول آئے اسکے پہلو میں چین اس کا بھی ہم چرا آئے جاگتا ہے شب بھر کہا چاند نے آتے ہوئے اسکی نیند چھپا آئے وہ سوچ کر مسکراتا ہے وفا کو نینوں میں ہم خود کو بسا آئے بھول پانا آسان نہیں ہے ہمیں باتوں باتوں میں اسے بتا آئے جو بھولے تجھے وہ کافر ہو پگلی اس کی دیوانگی پر ہم دل لٹا آئے ❤👑 Maazi 💕🌹
یہ غم کیا دل کی عادت ہے؟ نہیں تو کسی سے کچھ شکایت ہے؟ نہیں تو ہے وہ اک خوابِ بے تعبیر اس کو بھلا دینے کی نیت ہے؟ نہیں تو کسی کے بن ،کسی کی یاد کے بن جیئے جانے کی ہمت ہے؟ نہیں تو کسی صورت بھی دل لگتا نہیں ؟ ہاں تو کچھ دن سے یہ حالت ہے؟ نہیں تو ترے اس حال پر ہے سب کو حیرت تجھے بھی اس پہ حیرت ہے؟ نہیں تو وہ درویشی جو تج کر آ گیا تو یہ دولت اس کی قیمت ہے؟ نہیں تو ہم آہنگی نہیں دنیا سے تیری تجھے اس پر ندامت ہے؟ نہیں تو
پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیے پھر جو نگاہِ یار کہے مان جائیے پہلے مزاجِ راہ گزر جان جائیے پھر گردِ راہ جو بھی کہے مان جائیے کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیں میری سنیں تو دل کا کہا مان جائیے