Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

M@@z
 

روحِ من
میں انسان ہوں
لیکن جب تم کہتے ہو
تمہیں مجھ سے محبت ہے
تو میرا دل چاہتا ہے،🌸
میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور
ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ
مجھ پر محبت مہربان ہے♥️
Maaz💫👑

M@@z
 

" سالوں کا تعلُق ہو ،
غضب کا عشق ہو یا پھر بلا کی مُحبت ،
جِن لوگوں کے لِیے آپ بیکار ہو جائیں
وہ لاتعلُقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے.......💯🍁🙂

M@@z
 

تم میں ضیائے حسن ہے تو ہم میں ضیائے عشق!!!
تم اپنے گھر کے چاند ہم اپنے گھر کے چاند!!!
🦋❣ Maazi👑💫
❤💕

M@@z
 

ہم جیسے خار نما لوگ کوچ کر گئے تو
یہ پھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر 🥀

M@@z
 

محبت تحفظ کا نام ہے....!!
جسے آپ چاہیں اس پہ دکھ کا سایہ نہ پڑے
اس کی عزت پہ آنچ نہ آئے
اس کا احساس آپ کے لیے اہمیت رکھے
آپ کا دل جانتا ہو جس سے اس دل کو تکلیف ہو
زمانے کے سردوگرم سے بچائے رکھے
اور سب سے بڑھ کر جس کے حصار میں وہ
خود کو محفوظ سمجھے...!! That's called love 💗

M@@z
 

طلاطم سانس کا , سینے میں ہے ٹوٹا ہوا کل سے
وہ مجھکو بھول بیٹھا ہے , میرا وجدان کہتا ھے
ملاقاتیں نہیں ممکن , تعلق بھی محال اب تو
تیرے لہجے کی چاہت کا , چھپا فقدان کہتا ھے

M@@z
 

عجیب لوگ ہیں، وجہیں تلاش کرتے ہیں
بھلا یہ عشق کسی بھی سبب سے تھوڑی ہے
جو اختیار تمہیں ہے وہ ہر کسی کو نہیں
تمھارے ساتھ محبت ھے سب سے تھوڑی ہے..

M@@z
 

قصّے میری اُلفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں
کیا میرے سوا اِس شہر میں معصوم ہیں سارے؟؟

M@@z
 

یہ میری عمر میرےماہ و سال دے اُس کو ۔🤲
میرے مولا میرے دکھ سے نِکالا دے اُس کو ۔🤲
وہ چپ کھڑا ہے کئی دن سے تیری خاطرتُو۔🤲
کواڑ کھول دے اذنِ سوال دے آُس کو۔،🤲

M@@z
 

ابھی تم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دنیا ہے
کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے

M@@z
 

🥰تُم مِلنے کا بہانہ 🥰🍀 ڈھونڈ لینا !!🥰
🥰چائے کا انتظام🥰🍀 ہم کرلیں گے!!🥰
🥰Maazi🥰

M@@z
 

اِس سے پہلے کہ بِچھڑ جائیں ہم
دو قدم اور میرے ساتھ چلو
ابھی دیکھا نہِیں جی بَھر کہ تمہیں
ابھی کُچھ دیر میرے پاس رہو
❤👑Maazi💕🌹

M@@z
 

🦋___||🌚🎀🔐:-)
*تمھاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو___*
*تمھاری دِل نشیں باتوں کو .... میری عمر لگے___*

M@@z
 

اپنی سانسیں، اپنی آہیں تم پہ وار بیٹھے ہیں ❤️
محبت تیرے صدقے ہم خود کو ہار بیٹھے ہیں🔥👑❤️🕊️

M@@z
 

سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا
بات تو صرف اک رات کی تھی مگر انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا
عشق میں الجھنیں پہلے ہی کم نہ تھیں اور پیدا نیا درد سر کر لیا
لوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائی سے ہم نے قاتل کے دل میں ہی گھر کر لیا
زندگی بھر کے شکوے گلے تھے بہت وقت اتنا کہاں تھا کہ دہراتے ہم
ایک ہچکی میں کہہ ڈالی سب داستاں ہم نے قصے کو یوں مختصر کر لیا✍️💘💔🥀

M@@z
 

لال چوڑیاں لگتی ہیں اسکے گورے بازو پہ ایسے🙈🙈🫢🫢🤭🤭
جیسے چاند پہ رکھ دئیے ہوں کچھ پھول گلاب کے🙈🤭😘🥳🤩💘💞😍💘💞

M@@z
 

- ستمبر بھی گزر رہا ہے !!
راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں
اور ہوا میں خنکی بڑھ رہی ہے!!
مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔۔!!
سردی کی پہلی دستک،..
سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں ۔۔،
اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔۔!!
پتوں کا گرنا ۔۔۔۔؟؟
سورج کی آخری جھلک ۔۔۔!!!!
اور...!!!!
رات کی تاریکی میں
بادلوں میں چھپا چاند...🌙
دھندلے آسمان میں اس تارے کو
ڈھونڈنا جو میرے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے!!
ہاں مجھے بہت پسند ہے
کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا.....🍂!!!

M@@z
 

اکیلے سلگنے سے کہیں بہتر
ایک دوسرے کی پیاس بجھا دی جائے

M@@z
 

""میں نے کہنا ہی نہیں خدا حافظ _____""
""میں نے اچانک ہی بچھڑ جانا ہے.______""

M@@z
 

فیس بک : میں سب کو جانتی ہوں۔
گوگل : میرے پاس سب کچھ ہے۔
واٹس ایپ : کام تو سب کے میں آتا ہوں۔
انٹر نیٹ : میرے بغیر تم سب بیکار ہو۔
موبائل : باپ تو تم سب کا میں ہوں.
*چارجر : آواز نیچے* 🤣🤣🤣😂😂😂