Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

M@@z
 

"دنیا میں سب سے بڑی طاقت انسان کے دل میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ جب کوئی اپنے دل کی گہرائیوں میں اتر کر یہ جان لیتا ہے کہ وہ صرف اپنے لیے نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لیے جی رہا ہے، تو وہ حقیقی آزادی پاتا ہے۔ ظلم و جبر کا مقابلہ کرنے کے لیے انسان کو سب سے پہلے اپنے اندر کے خوف، ناامیدی اور اندیشوں کی زنجیروں کو توڑنا پڑتا ہے۔ جب دل کی روشنی اندھیرے کو چیر دیتی ہے، تبھی انسان دنیا کو بدلنے کا حوصلہ رکھتا ہے۔

M@@z
 

کیوں نہ پھِر سے اُس دور میں جایا جائے
مانگ کر آگ گھر کا چُولھا جلایا جائے
بیٹھ کر گلی میں کریں سب دِل کی باتیں
رَکھ کر مکئی کی روٹی پہ ساگ کھایا جائے
جب درختوں پہ چڑھ کے بیر کھاتے تھے
کوئی ویسا درخت پھِر گھر میں لگایا جائے
وہ تانگے کی سواری وہ گھوڑے کی ٹپ ٹپ
دھیمے سُروں میں پھِر کوئی ترانہ گایا جائے
مہمان آئیں گھر میں اور ہو گرمی کا موسم
شکر اور ستو کا شربت اُن کو پلایا جائے
شام ہو تو بچوں کو گھر بُلائیں آوازیں دے کر
ڈال کر مٹی کا تیل لالٹین کو جلایا جائے
کاش وہ سادہ لوح لوگ پلٹ آئیں واپس امیر
اور جدیدیت کا جنازہ دھُوم سے اُٹھایا جائے

M@@z
 

بے موسماں ملنڑ دا خط لکھیائی
جڈاں سہہ گیاں سیک جدائی دا،
ہر چوتھی سطر تے کیوں لکھیائی
ول ول کے ذکر رسائی دا،
ھنڑں پوریاں کر لے رج رج کے
تینوں شوق ھائی سنگت پرائی دا،
اساں کوئی نئیں وسڑاں اجڑے ٹھیک ھاں
انجیں کیتائی خرچ سیاھی دا.

M@@z
 

نہ جانے آج کہاں کھو گیا وہ ستارۂ شام
وہ میرا دوست وہ میرا ہمسفر اداسی کا

M@@z
 

اپنے والدین کی
*باتوں اور نصیحتوں*
پر اتنا *یقین* تو رکھیں جتنا آپ *
دوائی* پر رکھتے ہیں۔۔۔
تھوڑی *کڑوی* لگیں گی
مگر *فائدہ مند* ضرور ثابت ہوں گی💯

M@@z
 

اپنی بیٹیوں کو تتلیاں نہیں بلکہ مدھو مکھیاں بناؤ۔۔۔۔۔۔
انہیں پر بھی دو اور ڈنک بھی۔۔۔۔۔۔۔
انہیں اونچی پرواز بھی سکھاؤ ۔۔۔۔
اور سر کچلنے کا فن بھی۔۔۔۔۔
کیونکہ انہیں سانپوں کی بستی میں زندگی بسر کرنی ہے
⚔️🌹

M@@z
 

خفـــــــا ہونا__ منــــــا لینا.
یہ صدیوں سـے روایت ہـے.
محبت کــــی علامت ہـــــے...!!!
گِلـے شکوے کرو مجھ ســے.
تمہیں اس کی اجـــازت ہے.
مگر یہ یــــــــــــاد رکھنا تم.
کبھی ایســــا بھی ہوتا ہے...!!!
ہــــــــوائیں رُخ بدلتی ہیں.
خــــزائیں لــوٹ آتـــی ہیں.
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں.
خطا ہونــــا بھی ممکن ہے.
خفـــــا ہونا بھی ممکن ہے.
مگر یوں ہـــاتھ سے دامـــن.
کبھی چھوڑا نہیں کرتــــــے...!!!
ہمیشہ یـــــــــــــاد رکھنا کہ.
تعلق ٹوٹ جــــــــــــانے سے.
کبھی ٹوٹــــــــــا نہیں کرتے...!!!

M@@z
 

مردوں کو یہ شکوہ ہے کہ ہم نے زلفوں🧑🦰 کے بارے میں بہت اشعار لکھے ہیں😳🥴
مگر ہماری مونچھوں 🥸کے بارے میں اشعار نہیں لکھے جاتے😜😳🥴
اب لڑکیوں کے بارے میں تو لکھا جا سکتا ہے😍😘🥰
یہ آنکھیں😳👀
یہ پلکیں😚👁️🗨️
یہ کاجل🤭👁️
یہ آنچل🙈🥻
قیامت قیامت قیامت قیامت😍😘😜💃💃💃
جب کہ کوئی لڑکی بیچاری لکھے تو کیا لکھے🥴🙄
یہ مونچھیں ،۔۔۔😝🤣🥸🧔
یہ ابرو،۔۔۔۔😜🤣🤷
یہ توند،۔۔۔😛🤣🕵️
یہ گنج پن۔۔۔۔😂😂😂👶
بھیانک بھیانک بھیانک بھیانک🤥😜😂🕺🕺🕺

M@@z
 

ماتھے پہ لہو__________بالوں میں ریت🩸🩸
آج میں نے اس کو پھول مارا گملے سمیت😁😁

M@@z
 

لڑکیوں کے آنسوؤں پر تب تک بھروسہ نہیں کرو جب تک کے اُن کے ناک سے بُلبلا نہ نکل آئے 😂😂😂

M@@z
 

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو ۔ 🌹🍂💔
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو۔ 💔🍂🥀
اِس قدر ٹوٹ کے تم پہ ہمیں پیار آتا ہے۔ 🌹🍂💔
اپنی بانہوں میں بھریں مار ہی ڈالیں تم کو۔۔ 🌹🍂💔

M@@z
 

ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا۔۔۔۔۔🙈😱😱🧐👀🥰
منگیتر خوشی سے جان اس کی قیمت کیا ہے۔۔۔۔🙄👀🫣
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے۔۔۔
😂😂🤣🤣🤣🥳😱

M@@z
 

البتہ میں ظاہر نہیں کرتا
لیکن مجھے بھی جانو چاہیے
🥺❤️🙈

M@@z
 

" - اس کائناتِ تسلسل میں تیرا وجود
میرے لیے وجہِ حیات ہے ۔۔✨❤️

M@@z
 

آپس میں جو طریقہء ناگفت و گفت رکھ
لوگوں کے سامنے تو رویہ درست رکھ
ڈھیلی اگر لگے بھی کہیں لشکری زباں
بندِ قبائے مصرع ء تازہ تو چُست رکھ
پیچھے رہے ہوئے ترے پیچھے ہی پڑ نہ جائیں
کچھ روز جان بوجھ کے رفتار سست رکھ

M@@z
 

زندگی نے کچھ اس قدر ستایا ھے🥀
مختصر سی خوشی دے کر مستقل رولایا ھے🙂🥀

M@@z
 

ایک ناکام محبت ہی،ہمیں کافی ہے🥺😌🖤
ہم دوبارہ بہی اگر کرتے،تو خسارہ ہوتا🥺😌🤕💔🖤🥀💯

M@@z
 

ہو سکتا ہے اللہ نے تمہیں ہر طرف سے اکیلا چھوڑ کر اپنے ساتھ دوستی کا موقع دیا ہو۔🥀

M@@z
 

تم جیسی عورت
کبھی بھی بہار کی محتاج نہیں ہوتی
کیونکہ تم جانتی ہو
تمہارا چاہنے والا کسی بھی موسم میں
تمہارے لئے
پھول اُگا سکتا ہے ۔۔۔🥀🖤

M@@z
 

موبائل گرتے ہی جو پہلا ورڈ نکلتا ہے منہ سے 🤭
ذرہ وہ بیان کرے 🤝
Tell me guys🤔