Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

Funny joke
M  : بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕😂😂 شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو - 
M@@z
 

تیری صورت ہی میری آنکھ کا سرمایہ ہے تیرے چہرے سے نگاہوں کو ہٹاؤں کیسے
❤💓❤💓❤❤Maaz💙🎇❤💓

M@@z
 

کاٹے ترے فراق میں دن ہم نے اس طرح
محسن کبھی پڑھا کبھی ثروت اٹھا لیا
ہم سے نہیں تو خیر کسی اور سے سہی
تو نے خدا کا شکر ہے دل تو لگا لیا ❤️

M@@z
 

💚🤎✨🫀🌼
*الــٓســلام و عـــــــلیــــــکــــم* 😚✨
*Good MORNING* 🌝🎻
⭐🖇️🍿 Have a great day ❤️

M@@z
 

بچھڑ کر جان تیرے آستاں سے
لگایا جی بہت پر جی لگا نہیں

M@@z
 

`° وہاں سے "ہاں" کی تمنا میں عمر بیت گئی
`° جہاں "نہیں" کے سوا دوسرا جواب نہیں ۔🥀😥

M@@z
 

تم کو وحشت تو سکھادی ہے گزارے لائق
اور کوئی حکم؟___کوئی کام ہمارے لاِق؟
معذرت میں تو کسی اور کے مصرف میں ہوں
ڈھونڈ دیتا ہوں مگر____کوئی تمہارے لائق

M@@z
 

سارا شہر چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھے
مت کر قبول مگر۔۔۔ داد ۔۔۔تو دے انتخاب کی
#اMaazi❤

M@@z
 

کہتے ہے کہ جو نہیں ملتے ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے لیکن میـرا ماننا یہ ہے کہ جو مل جاتے ہے ان سے محبت ہو تو زنـدگی حسین بن جاتی ہے😍🙈 Maazi 🥀👑🫶

M@@z
 

پہلے زلف دی "ف" توں لگے فتوے
ول نین دے "ن" تے بس ہو گئ
اساں "د" توں ساقی دلبر پڑھیا
ساڈی عشق دی "ع" تے بس ہو گئ

M@@z
 

تازہ غزل آپ احباب کی محبتوں کی نظر
بات اچھی ہے تو انداز بیاں اچھا نہیں
ایسے دل توڑنا اے خواہش ِ جاں اچھا نہیں
بارشیں ہو بھی چکیں ابر گرج بھی چکے ہیں
اب بھی اک موسم ِ طوفاں کا گماں اچھا نہیں
پھل ہو جنت کا یا روٹی کی طلب دنیا میں
بندہ بدنام یہاں ہو کہ وہاں اچھا نہیں
کیا بتاؤں کہ نہیں فیصلہ کر پایا کبھی
اچھا دشمن ہے کہاں اور کہاں اچھا نہیں
سلطنت دل کی حوالے تو میں کر دوں مرزا
مجھ کو لگتا ہے کہ اچھوں کا جہاں اچھا نہیں

M@@z
 

میرے ایک دوست نے کہا کہ
میں جب انگلینڈ سے پڑھ کر پاکستان لوٹا۔ اگلے روز ناشتے پر ابا جی نے پوچھا کیا پڑھا ہے تم نے۔
میں نے کہا ابا جی میں نے منطق کا علم حاصل کیا ہے
سادہ لوح باپ نے پوچھا اَیدا کی فَیدہ
میں نے جوش میں آ کر کہا ابا جی یہ میرے سامنے جو ایک انڈا پڑا ہوا ہے میں اپنے علم کی رُو سے ثابت کر سکتا ہوں کہ یہ ایک نہیں بلکہ دو انڈے ہیں۔ اس کے بعد میں نے دلائل کے انبار لگا دئیے اور پھر بات ختم کرکے ابا جی کو فخریہ نظروں سے دیکھنے لگا۔
تب ابا جی نے میرے سامنے سے وہ انڈا اُٹھا کر اپنے منہ میں ڈال لیا اور بولا 'چنگا فیر اے میں کھا لیندا واں دُوجا جیڑا توں ثابت کیتا او تُوں کھا لے🙄😐
نتیجہ:- ابا فیر ابا ہی ہوندا اے۔

محبت  بھی  کریں  گے  تم  سے مگر... 
شرط یہ ہے تمہیں بھی چائے پسند ہو...
M  : محبت بھی کریں گے تم سے مگر... شرط یہ ہے تمہیں بھی چائے پسند ہو... - 
M@@z
 

_*صبح صبح ناشتہ کیے بغیر واشنگ مشین لگانے والی لڑکیوں کو دل کی گہرائیوں سے اتوار مبارک ہو 😁🤪😆Maazi😂🤣*_

M@@z
 

"-وقت بہت گہرے زخم دیتا ہے شاید اسی لیے گھڑی میں پھول نہیں سوئیاں ہوتی ہیں !!🙃۔۔۔
(*"Maazi"*)

M@@z
 

خوش رنگ، خوش لباس ہیں لیکن اداس ہیں
تیرے لئے تو خاص ہیں لیکن اداس ہیں
سہمے ہوئے ہیں دونوں بچھڑنے کے خوف سے
ہر وقت آس پاس ہیں لیکن اداس ہیں .
Maazi

M@@z
 

ہائے ! آدابِ محبت ، کوئی سمجھائے اُنھیں
رُوٹھنا ایسے کہ ؟ پھر ہم سے منایا نہ گیا
لوٹ کر آنا تو ممکن ہے ! مگر یاد رہے
جو نگاہوں سے گرا ! پھر وہ اُٹھایا نہ گیا

M@@z
 

مُجھے اُداس کر گئے ہو خُوش رہو،
مَیرے مِزاج پرگئے ہو خُوش رہو
مَیرے لئے نہیں رُک سکے تو کیا ہُوا،
جَہاں کہیں ٹَھہر گئے ہو خُوش رہو
اُداس ہو کِسی کی بیوفائی پر،
وَفا کہیں تو کر گئے ہو خُوش رہو
تُمہیں تو میرے عشق پہ ناز تھا،
اُسی سے اب مُکر گئے ہو خُوش رہو!❤️

M@@z
 

بات تو چاھت سے بھری اک نظر کی ھے 🙈
ھر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں👀😻

M@@z
 

میں تو شوقیہ کالا رنگ پہنتی ہوں 🌸
مجھے یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے🖤
وہ کہتا ہے محبت ہے اس کو مجھ سے 🌸
یہ اس کا مسئلہ ہے ، میری کوئی ذمہ داری نہیں ہے🖤