Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

M@@z
 

مقام افسوس ہو گا تمہارے بعد جب ہم 🥀
کسی ناپسندیدہ شخص کو کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں 🙂

M@@z
 

*چلو مُسکراتے ہیں اُن حادثوں پر جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگا تھا کہ زندگی اب ختم ہونے والی ہے۔🍂*

Digital Art image
M  : آجا میں ہواٸوں پہ بٹھا کے لے چلوں تو ہی تو میری دوست ہے✨🥀❤️ آجا میں - 
M@@z
 

اخلاق وہ موتی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے ۔

M@@z
 

عید میلاد النبی مناؤ ۔
جس کا میلاد ہےمنا رہے ہو
اس کا بھی مناؤ ۔وہ جھنڈیوں سے نہیں مانے گا ۔
وہ جلوس نکالنے سے نہیں مانے گا ۔
وہ بازار سجانے سے نہیں مانے گا ۔
وہ تب مانے گا جب تم اپنی زندگی۔
اس کی اطاعت کے مطابق ۔
گزارو گے ۔💯💚
#بےشک
#صبح__بخیرزندگی
#Maazi

M@@z
 

-♡تیرے ہوندیاں مینوں اداسی کھا گئی.!!
" پراں جا مینوں جان نہ آکھیں _!!

M@@z
 

تُم اپنے بَخت پہ نازاں نہیں ہو، حیرت ہے!!!
ہَم جیسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں
دعائیں مانگ تیری عُمر مُجھ سے لمبی ہو
تُجھے میں جا کے دِکھاؤں گی ایسے جاتے ہیں

M@@z
 

میری post پہ آ جایا کرو😐
ورنہ میں نے Group پہ پانی ڈال کے🥴
بجلی کی تاریں پھینک دینی ہیں
فیر نچدے رہنا سب😒

Jokes image
M  : Smiling time - 
Jokes image
M  : Zyada ni hansna teeth bahir aa Jain gy - 
Jokes image
M  : Thora has v Lia kro sajno - 
Jokes image
M  : Chalo hansty Hain - 
M@@z
 

رابطہ ٹوٹ چکا ہے تو صدائیں کیسی؟🍂
اب جو ملنا ہی نہیں تو وفائیں کیسی؟🥀
چند یادیں اور آنسو ہیں وہ واپس لے لو🖤
جب کوئی جرم ہی نہیں تو سزائیں کیس 💔💔

M@@z
 

تتلی سے دوستی نہ گلابوں کا شوق ہے
میری طرح اسے بھی کتابوں کا شوق ہے
ورنہ تو نیند سے بھی نہیں کوئی خاص ربط
آنکھوں کو صرف آپ کے خوابوں کا شوق ہے
ہم عاشق غزل ہیں تو مغرور کیوں نہ ہوں
آخر یہ شوق بھی تو نوابوں کا شوق ہے
اس شخص کے فریب سے واقف ہیں ہم مگر
کچھ اپنی پیاس کو ہی سرابوں کا شوق ہے
گرنے دو خود سنبھلنے دو ایسے ہی چلنے دو
یہ تو چراغؔ خانہ خرابوں کا شوق ہے

M@@z
 

ڈیوٹی سے فارغ ہونے کے بعد اپنی اپنی بیگمات کو فون کرتے ہیں اور ان سے کیسےحال چال پوچھتے ہیں۔
.
اردو سپیکنگ: ہیلو! کیا ہو رہا ہے جانو؟
بیوی: اجی آپکے لئے بیف بریانی بنا رہی ہوں۔
.
پنجابی سپیکنگ: سوہنیے کی ہو ریا اے؟
بیوی: تاڈے لئی دیسی گھی اچ ساگ پکا رئی ساں۔
.
پشتو سپیکنگ: او گُل جاناں کیا کرتا ہے؟
بیوی: او دل جاناں اَم تمارے پسند کا نمکین گوشت بناتا ہے۔
ھندکو سپیکنگ: کے کردی، فون کا کی نہ وٹدی
بیوی: توڑے اخروٹا نالے کولدی لگی دی، آ تو وی کول۔
سرائیکی سپیکنگ: مسات کیا کریندی بیٹھی ایں؟
بیوی: منہ کالا ملیندی بیٹھی آں۔ بجلی کئے نی۔ تیڈی نسل کوں پکھا جھلیندی بیٹھی آں۔۔! 😒

M@@z
 

۔
آواز دے کے چھـپ گـئی ہـر بـار زنـدگی
ہـم ایسے سـادہ دل تھے کـہ ہـر بـار آگئے

M@@z
 

دستِ شفقت ہمیں زنداں میں میسرہی نہیں
خودکےلگتےہیں گلے اورسنبھل جاتےہیں

M@@z
 

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں 🥺
اور میں درزی کو دے آیا ہوں 🙂💔

M@@z
 

*آج کی لڑکیاں...🫠*
*یہ آج کل کی لڑکیاں بھی بہت معصوم ہیں... جو ان کی عزت کے ساتھ ان کے جذبات کے ساتھ کھیل جاتے ہیں... 🙂💔 وہ ان کو اچھے لگتے ہیں... اور اگر کوئی لڑکا سچی نیت سے اپنی محبت کا اظہار کر دے... اور وہ یہ تک کہہ دے کہ میں اپنے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق اس رشتے کو نکاح میں بدلنا چاہتا ہوں... پر اس لڑکے کو آگے سے یہ جواب ملتا ہے سوری میرا ابو نہیں مانے گا ... میری امی نہیں مانے گی ... اور تمہارے پاس ہے کیا ...؟🙂💔*
Maazi

M@@z
 

*تلخ حقیقت🤨*
*مرد اگر اکیلا گھر سے باہر جائے تو عورتوں کو گھورتا ہـے،...*
*اور اگر گھر کی کسی عورتوں کے سات باہر جائے تو مردوں کو گھورتا ہـے ...😕♥️Mazzi