Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

M@@z
 

چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی. وہ کبھی نہ کبھی مل جاتی ہیں. صرف انسان ہیں جن کا نعمل البدل نہیں ہوتا. وہ نہیں ملتے✨🤍

Beautiful People image
M  : آج بھی دروازے سے چپ کر دیکھتی ہیں مجھے گاؤں کا عشق ہے جناب شہر کی نوٹنکیاں - 
M@@z
 

مُحبت ایسے ہی ھے ؛
جیسے کوئی گُونگا گُڑ کھائے اور ذائقہ نہ بتا سکے 🖤🥀
💝💕❤

ثبوت کیا دوں تجھے اپنے وطن پرستی کا اے ظالم 
پانی نا ہو تو وضو بھی اسی مٹی سے کرتے ہیں
M  : ثبوت کیا دوں تجھے اپنے وطن پرستی کا اے ظالم پانی نا ہو تو وضو بھی اسی مٹی - 
M@@z
 

سب سے الگ ہو تم🌹
یہ کہہ کر لوگ زندگی میں شامل کرتے ہیں 😊
اور پھر سب سے الگ کر کے چھوڑ کے چلے جاتے ہیں🥹
Avoid these types people's

M@@z
 

جب دل میں ترے غم نے حسرت کی بنا ڈالی
دنیا مری راحت کی قسمت نے مٹا ڈالی
اب برق نشیمن کو ہر شاخ سے کیا مطلب
جس شاخ کو تاکا تھا وہ شاخ جلا ڈالی
اظہار محبت کی حسرت کو خدا سمجھے
ہم نے یہ کہانی بھی سو بار سنا ڈالی
جینے بھی نہیں دیتے مرنے بھی نہیں دیتے
کیا تم نے محبت کی ہر رسم اٹھا ڈالی
جینے میں نہ اب فانیؔ مرنے میں شمار اپنا
ماتم کی بساط اس نے کیا کہہ کے اٹھا ڈالی

M@@z
 

*اُسے مُیسر ہیں مُحبتیں جہاں بھر کی❤🩹,*
*وہ کیسے سمجھے گا میرے بِچھڑ جانے کا دُکھ🥺😌😭💔🖤🥀💯

M@@z
 

استاد : بتاو کونسا پرندہ سب سے تیز اُڑتا ہے ۔۔؟
طالبعلم : " ہاتھی "
استاد : نالائق ' بے وقوف ' کس جاہل خاندان سے تعلق ہے تمھارا ۔۔؟
طالبعلم : امی سیاسی پارٹی کی لیڈر ہیں '
ابو جرنیل اور تایہ جج ہے ۔۔!
استاد ڈرتے ہوئے : شاباش ہاتھی ہی سب سے تیز اُڑتا ہے ۔'
" کل ہماری دیوار پھر بھی تین بیٹھے ہوئے تھے "___،،
😳😬🤣😛😝

M@@z
 

آکھ دا چانن مر جاوۓ تے۔۔۔
نیلا پیلا لال،برابر۔۔۔۔۔۔۔

M@@z
 

کی تھی ایسی محبت بھی، اک بار میں نے۔۔۔
اُترے تھے جس میں، الہام میرے دل پر۔۔۔

M@@z
 

ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﺘﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍﮮ ﮨﻤﺪﻡ؟
ﺟﺪﺍﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍُﺩﺍﺱ ﺭُﺕ ﻣﯿﮟ
ﺧﻔﺎ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﺎ
ﻣﯿﮟ ﻟﻮﭦ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﻗﺮﺑﺘﻮﮞ ﮐﮯ
ﺣﺴﯿﻦ ﻣﻮﺳﻢ
ﺳﮯ
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺳﻨﻮﺍﺭ ﺩﻭﻧﮕﺎ
ﺑﮩﺎﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺎﺭ ﺩﻭﻧﮕﺎ
ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﺁﺅﮞ ﮔﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﻼﺏ ﻣﻮﺳﻢ
ﻭﻓﺎ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺑﮯ ﺳﯿﻤﺎﺏ ﻟﻤﺤﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﺎﻃﺮ
ﻣﮕﺮ
ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺁﯾﺎ،
ﺗﻮ ﻋﺬﺭﻻﯾﺎ،
ﺟﻮﺍﺯ ﻻﯾﺎ،
ﻭﺿﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺤﺎﺯ ﻻﯾﺎ
ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﺩﮐﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺮ تھی
ﻭﮦ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﻻﯾﺎ۔۔!!

M@@z
 

عشق اپنی جگہ لیکن یہ اُصُولِ فِطرت ہے-!!
آگ کے پہلُو میں _ برسات نہیں ہو سکتی.!!
میں عطاء ہوں تُجھے اور یہ عطاء کا اُصُول ہے.!!
عطاء کسی اور کو ___ خیرات نہیں ہو سکتی۔!!🌻🖤

M@@z
 

کہ کاش تم ہمارے گاؤں آؤ
اور تمہارے پاس واپس جانے کا کرایہ نہ ہو 🤭

M@@z
 

ایک تجھے بھول جانے کی ہمت نہیں ھے ورنہ۔۔۔۔
زمانے میں مشہور تھے قصے انا کے میرے😢💔
#Maazi💞

M@@z
 

کلیوں کا تبسم ہو، کہ تم ہو کہ صبا ہو
اس رات کے سناٹے میں، کوئی تو صدا ہو
یوں جسم مہکتا ہے ہوائے گل تر سے!
جیسے کوئی پہلو سے ابھی اٹھ کے گیا ہو
دنیا ہمہ تن گوش ہے، آہستہ سے بولو
کچھ اور قریب آؤ، کوئی سن نہ رہا ہو
یہ رنگ، یہ انداز نوازش تو وہی ہے
شاید کہ کہیں پہلے بھی تو مجھ سے ملا ہو
یوں رات کو ہوتا ہے گماں دل کی صدا پر
جیسے کوئی دیوار سے سر پھوڑ رہا ہو
دنیا کو خبر کیا ہے مرے ذوق نظر کی
تم میرے لیے رنگ ہو، خوشبو ہو، ضیا ہو
یوں تیری نگاہوں میں اثر ڈھونڈ رہا ہوں
جیسے کہ تجھے دل کے دھڑکنے کا پتا ہو
اس درجہ محبت میں تغافل نہیں اچھا
ہم بھی جو کبھی تم سے گریزاں ہوں تو کیا ہو
ہم خاک کے ذروں میں ہیں اخترؔ بھی، گہر بھی
تم بام فلک سے، کبھی اترو تو پتا ہو

M@@z
 

سچا پیار اور وفا کرنے والے لوگ😒😒
1965 کی جنگ میں شہید ہو گئے تھے😒🤭😂😂

M@@z
 

تم مرے عکس میں اب خود کو ابھرتا دیکھو۔۔
دیکھ سکتے ھو تو خود میں مجھے مرتا دیکھو۔۔
دیکھو اس طرح بھی ھوتا ھے محبت میں کہیں،
جس کو چاہو اسے دل سے بھی اترتا دیکھو۔۔
کیسے چپ چاپ کئی سال گزارے دل نے،
عین ممکن ھے کہ اب اس کو دھڑکتا دیکھو۔۔
بے دھیانی بھی کئی روگ لگا سکتی ھے،
اب ذرا غور سے تم خود کو تڑپتا دیکھو۔۔
چھین کر مجھ سے میری روح کی بینائی سب،
بے ضمیری کو میرے دل میں بھڑکتا دیکھو۔۔
جو بنایا تھا کبھی تم نے بڑے چاؤ کے ساتھ،
آؤ اس شہر محبت کو اجڑتا دیکھو۔۔
شب کی تنہائی میں تم چاند کو تکتے تکتے،
اپنے اندر مجھے ہر سمت بکھرتا دیکھو۔۔
تم نے جو زخم دیئے درد جدائی کے مجھے،
ہولے ہولے ہی سہی اب انہیں بھرتا دیکھو۔۔

M@@z
 

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسن
میں جس شخص کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا.💔

M@@z
 

اسےکہنا کہ بے وفائی کا کفارہ نہیں ہو گا
لوٹ بھی آؤ تو دل اب تمہارا نہیں ہو گا
کتنی راتیں جاگی کتنے دن بے چین رہے
ہم سے یہ حساب اب دوبارہ نہیں ہوگا
محبتیں جو تھیں، سب نثار کر دیں
ٹوٹا ہوا دل اب کسی کا سہارا نہیں ہو گا..💔Maaz🙏🏻

M@@z
 

اسےکہنا کہ بے وفائی کا کفارہ نہیں ہو گا
لوٹ بھی آؤ تو دل اب تمہارا نہیں ہو گا
کتنی راتیں جاگی کتنے دن بے چین رہے
ہم سے یہ حساب اب دوبارہ نہیں ہوگا
محبتیں جو تھیں، سب نثار کر دیں
ٹوٹا ہوا دل اب کسی کا سہارا نہیں ہو گا..💔🙏🏻