Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

M@@z
 

اے روئے زمین کے اداس شخص'
خدا کرے تمہیں کوئی ایسا ملے جو تمہارے آنسوؤں کو چھو کر موتی بنا دے 🥀

M@@z
 

غم ماضی غم حاضر غم فردا کے سوا
زندگی کچھ بھی نہیں خون تمنا کے سوا
دیکھتے دیکھتے ہی ناؤ کہاں ڈوب گئی
کس کو معلوم ہے طغیانیٔ دریا کے سوا
ان سے روداد ستم کہئے تو کیوں کر کہئے
جن کو کچھ یاد نہیں شکوۂ بے جا کے سوا
میرے اس حال پریشاں کی خبر کس کو نہیں
سب پہ ظاہر ہے حقیقت یہ مسیحا کے سوا
مشکلیں ٹوٹ پڑیں جب بھی حوادث کی طرح
کوئی اپنا نہ ہوا اک دل تنہا کے سوا
پاؤں میں جتنے بھی چھالے تھے سبھی پھوٹ پڑے
کوئی سمجھا نہ مرے درد کو صحرا کے سوا
عرشؔ کل رات جو محفل میں ہوئے ہنگامے
جانتا کون ہے وہ ساغر و صہبا کے سوا

M@@z
 

وہ شخص شہر کی ازاد فضاؤں جیسا
اور ہم گاؤں کے جرگے میں الجھے ہوئے لوگ

M@@z
 

"محبت سوال کرتی ہے"
مجھے آپ سے چپکے چپکے محبت ہوئی ہے
یہ راز کی بات ہے،کسی کو بتاؤ گے تو نہیں
ہمیں اکیلے سفر میں چلنے کی عادت نہیں ہے
کبھی راہ چلتے چلتے ہاتھ چھڑاؤ گے تو نہیں
یہ شوخ سے لب گلابی اور اوپر سے چہرہ کتابی
اگر غلطی سے ان کو چھو لوں، شرماؤ گے تو نہیں
الفت میں ہم قائل ہیں جیسے اک جاں میں دو قالب
کبھی کوئی وار تکلف کا،ہم پہ چلاؤ گے تو نہیں
احساس کے ہیں ہم نازک اور آداب کے ہیں ہم عاشق
چھوثی چھوٹی باتوں پہ میری جاں، ستاؤ گے تو نہیں
وعدہ کرکے جو پھر جائے،وہ کبھی انسان نہیں ہوتا
امیدوں کے جھوٹے سپنوں میں،کبھی رلاؤ گے تو نہیں
بچھڑ جائیں اگر کبھی گردشٍ ایام کے دوراں سے
داستانٍ عشق صحیفۂ دل سے کبھی مٹاؤ گے تو نہیں

M@@z
 

خود کو مرجھانے مت دیں
آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں
یہ زندگی کوئی فضول تھوڑی ہے
جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے.
آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا.
خود کو ہمیشہ ایکٹو ریلیکس اور پر اعتماد رکھیں,
اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں,آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے.

M@@z
 

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*
*اے پاک پروردگار*
*تیرا ہی نُور ھے آسمانوں اورزمینوں پر, تُو ہی تعریف کے قابل ھے ,تُو وحدہُ لاشریک ھے,اے اللّٰہ کریم ہمارےگُناہوں کو نہ دیکھ اپنے بخشنے کی صفات کودیکھ بےشک ھم کمزور اورخطاکار ھیں۔ ھم تیری رحمت کے طلبگار ھیں ھمارے دانستہ اور غیردانستہ گناہ معاف فرما ھمارے گھروں سے بیماریاں ختم فرما۔ ھمارے رزق میں بے پناہ اضافہ فرما اپنے خیر کے دروازے ھمارے لیے کھول دے ۔*
*آمین، ثم آمین*

M@@z
 

سبھی کے سامنے چوما تھا اس نے
بہت مشہور ہے قصہ ہمارا۔۔۔💞🥰

M@@z
 

دل سے نکلے گی نا مر کر بھی وطن کی الفت💚🫀
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی😍

M@@z
 

کاش! کہ تم چاند اور میں ستارہ ہوتے
ہمارا الگ ہی آشیانہ ہوتا
لوگ تمہیں دور سے دیکھتے
پاس سے دیکھنے کا حق صرف ہمارا ہوتا
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

M@@z
 

آج مجھے کسی نے میری سالگرہ wish نہیں کی😔۔ وہ تو شکر ہے میری سالگرہ نہں ہے 😜😁۔ ورنہ مجھے کتنا دکھ ھوتا 🤗🙈🥰

Islamic Quotes image
M  : Rabi Ul Awal ka pahla Jumma Mubarak hu - 
M@@z
 

Good night with sweet dreams take care friends ALLAH Hafiz

M@@z
 

دل کے درد چھپانا کتنا مشکل ہے💔💘💘
. ٹوٹکے پھر مسکرانا کتنا مشکل ہے
دور تک جب چلو کسی کے ساتھ تو
پھرتنہا لوٹ کے انا کتنا مشکل ہے

For all Muslims
M  : For all Muslims - 
M@@z
 

تو ڈھونڈتی ہے اب کِسے اے شامِ زندگی
وہ دن تو خرچ ہو گئے غم کے حساب میں
✍️Maazi

M@@z
 

احسان تيرا ہوگا مجھ پر
دل چاہتا ہے وہ کہنے دو
مجھے تم سے محبت ہو گٸی ہے
مجھے پلکوں کی چھاٶں میں رہنے دو🙏

M@@z
 

کہتے ہیں کہ میر تقی میر نے اپنا گھر بیچ کر اپنی اکلوتی بیٹی کو جہیز دیا تھا
شادی کے بعد بیٹی کو کسی نے کہا تیرے باپ نے اپنا گھر اجاڑ کر تیرا گھر بسا دیا
بیٹی بہت حساس تھی، یہ سُن کر وہ بیمار پڑ گئی اور اسی غم میں گُھل گُھل کر کچھ ہی دنوں میں انتقال کر گئی
میر تقی میر بیٹی کا آخری دیدار کرنے گئے٬ کفن اٹھا کر بیٹی کو دیکھا اور کیسا غضب کا شعر کہا (جو ان کی زندگی کا آخری شعر کہا جاتا ہے)
اب آیا ہے خیال اے آرامِ جاں اس نامُرادی میں
کفن دینا تمہیں بھولے تھے ہم اسبابِ شادی میں 🙂🌸

M@@z
 

ڈھونڈنے سے کہاں مِلتے ہیں نِبھانے والے۔۔۔!!
خُدا خود لاتا ہے وہ شخص جو دِل کو سکون دے۔۔۔🙂🖤
💝💕❤
Maazi❤🍁
❤💕

M@@z
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتے تمہیں۔
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔
❤🥀

M@@z
 

✨🥀❤️
خوابوں سے نکل کے آ
میری سانسوں پہ چل کے آ
کہ میں محبوب ہوں تیرا
تو میرے پاس مچل کے آ
مینے کتنے رتجگے کیے
اب تیری نیند چرانی ہے
خوابوں کی وہ رانی ہے
میری محبوبہ🥀✨❤️