Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

M@@z
 

ان دیکھی ہے انجانی ہے
پھر بھی وہ جانی پھچانی ہے
خوابوں کی وہ رانی ہے
میری محبوبہ❤️ ✨🥀
یہ کہنے میں آیا ہوں
یہ کہہ کے میں چلا جاٶں گا
کہے گی تو جی لوں گا
کہے گی تو مر جاٶں گا
کیا تیرا بھی ہے حال یہی
تو بھی میری دیوانی ہے
خوابوں کی وہ رانی ہے
میری محبوبہ✨🥀❤️
😘This one's for special one's 😍
❤️Maaz❤️

M@@z
 

عورت چاہتی ہے کہ مرد میں مردانگی ہو" لیکن اکثر مرد سمجھتے ہیں کہ مردانگی صرف بستر تک محدود ہوتی ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ عورت ہمیشہ مضبوط فیصلہ کرنے والا مرد چاہتی ہے جو کسی کی باتوں میں نہ آئے ہمیشہ حق کی بات کرے اور حق کا ساتھ دے۔ Maaz thinking

M@@z
 

جو بات بات پہ آنکھوں سے بہنے لگتی ہے
میں اتنی ڈھیر اداسی کا کیا کروں آخر🖤

M@@z
 

Good morning have a nice day 🌞

M@@z
 

پھر ایسا ہوا کہ حل نہیں ہو پائے مسئلے
ہم تیری دسترس سے کہیں دور جا بسے ۔
تم تو مجھے گنوا کے بہت فائدے میں ہو
ہم سے خسارے ہجر کے پورے نہ ہو سکے ۔

M@@z
 

```ایک تھا راجہ👑🤴
ایک تھی رانی 👸👑
باقی ان کی پرسنل کہانی 🤷
مینوں قسمے کج نہیں پتہ 😁🙄🤦🤪😜😂🤣✌️```

M@@z
 

میں ایسے شخص کی معصومیت پہ کیا لکھوں
جو مجھ کو اپنی خطاؤں میں بھی، بھلا ہی لگا
نہ میرے لطف پہ حیراں، نہ اپنی الجھن پر
مجھے یہ شخص تو ہر شخص سے جدا ہی لگا

M@@z
 

ایک مراسی کا کھوتا گم ھوگیا، وہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا...😧
آخر ایک درخت کے نیچے آکے بیٹھ گیا...💁
اس درخت کے نیچے ایک عاشق اور معشوق بیٹھے تھے...😊
عاشق بولا:-
صنم تیری آنکھوں میں 👀 مجھے سارا جہاں نظر آرھا ہے...🌏😊
مراسی نے کہا:-
ویکھیں یار جے میرا کھوتا نظر آوے تے دسیں...😒
🙅🤣🤣🤷

M@@z
 

میں ایک کپ چائے کو اتنا پکاتی ہوں تو سوچو تمہیں کتنا پکاؤں گی سوچو سوچو🤣🤣

M@@z
 

اس کی باتوں اور سوچ نے مجھے جیت لیا،
میرے مریدوں میں اک شخص وہ پیروں جیسا -♥️ ❤🔥

M@@z
 

*_درخواست برائے شعر_*
*_لیکن ھو کمال جو دل پہ جا لگے 🍂🥀🖋️_

M@@z
 

میری آنکھوں کی صدا سنتے ہیں سارے موسم
تم کہو تو میں کڑی دھوپ کو بادل کر دوں؟
اس قدر عشق چٙمٙکتا ہے میری آنکھوں میں
آنکھ بھر کے میں دیکھوں تجھے پاگل کر دوں 🌸♥️

M@@z
 

ہم سے ملتے تھے ستارے آپ کے
پھر بھی کھو بیٹھے سہارے آپ کے
کیسا جادو ہے سمجھ آتا نہیں
نیند میری خواب سارے آپ کے
بن ترے سانسیں بھی اب چلتی نہیں
ہر گھڑی چاہیں، اشارے آپ ک.....

M@@z
 

ﻟﮍﮐﯽ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ : ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻨﻮﺍﺭﮮ ﮨﯿﮟ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،، ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ : ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ..😠😠😠 ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﺁ ، ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﺎﻝ ، ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ
ﻟﮍﮐﯽ؛ ﺁﭖ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟.
.
.
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ..... ﺗﻢ ﺟﮭﻮﭨﮯ ، ﺩﻏﺎ ﺑﺎﺯ ﮨﻮ ..
ﺁﺩﻣﯽ؛ ﺳﻮﺭﯼ ﺟﺎﻥ ، ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ....ﺁﺝ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮔﮭﺮ ﺁ😁😂
🤣🤣🤣

M@@z
 

مجھے تو ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں
کیوں کہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی🖤💞

M@@z
 

سبھی کے حِصّے میں حسبِ رواج بٹ کر بھی
شجر تو پھُوٹ پڑا بار بار کٹ کر بھی😊

M@@z
 

زندگی کی سب سے مشکل چیز کیا ہے؟
پہلے نے کہا: غربت سب سے مشکل چیز ہے۔
دوسرے نے کہا: یک طرفہ محبت۔
تیسرے نے کہا: غم اور کوئی نہ سمجھے۔
چوتھے نے کہا: دنیا میں اکیلے رہنا۔
پانچویں نے کہا: دھوکہ۔
اور آپ کیا کہتے ہیں؟؟

M@@z
 

اداس ھوں میں گــــزشتـہ کئـی دن سـے"
تم میـری دیکھ بھال تو کر سکتـے تھـے"
مـانا کہ ممـــکن نہیں تھا گلـے سـے لگانا"
تم مجھـے ایکــــ کال تو کر سکتـے تھــے"

M@@z
 

نئی پوشاک بن سکتی ھے اِس میں
رَفُو میں جس قدر دھاگہ لگے گا
تُو جتنا صبر ھم سے چاہتا ھے
ہمیں یہ پھل کہاں میٹھا لگے گا

M@@z
 

ایک وحشت ہے کہ ہر عکس میں آ جاتی ہے
جانے کیا رنج ہے جو آنکھ سے جاتا ہی نہیں