لب پر ھیں قہقہے کسی ناکام ضبط کے
دل میں بھرا ہوا قیامت کا اک ملال!.
ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اسے کہنا
ہم جھیل رہے ہیں تیری قلت اسے کہنا
ہاتھوں کی لکیروں میں تیرا نام نہیں ہے
اور بڑھتی ہی چلی جاتی ہے چاہت اسے کہنا
کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا
ہاں لہجوں میں آ جاتی ہے شدت اسے کہنا!"
*✍🏻 زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے
تاکہ آپ کو پتا چلے یہ کیوں نہیں کرنی چاہئے 💖🌹🔥📚*
،،،تم مجھ سے____
___روٹھ جاؤں ایسا کبھی نہ کرنا_____
میں ایک نظر___
____کو ترسو ایسا کبھی نہ کرنا_____
میں پوچھ پوچھ__
_____ہاروں سو سو سوال کر کے_____
تم کُچھ جواب___
____نہ دو ایسا کبھی نہ کرنا_____
تم چلے جاؤ_
_____جب بھی تو دیکھوں تیرا راستہ_____
تم لوٹ کے__
_____نہ آؤ ایسا کبھی نہ کرنا_____
مجھ سے ہی_____
__مل کے رونا مجھ سے ہی مل کے ہنسنا_____
مجھ سے بچھڑ__
_____کے جی جاؤ ایسا کبھی نہ کرنا_____
❤👑Maaz💕🌹
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی __!!
تیری آواز جن کا رزق تھا وہ تو فاقوں سے مر گئے __!!🥀
مجھے جب بھی تیری کمی محسوس ہوتی ہے
تیری خوشبو تیری موجودگی محسوس ہوتی یے
یہی انعام ہے شاٸد میری چہرہ شناسی کا
خو د اپنی شکل بھی آپ اجنبی محسوس ہوتی ہے
کسی کی یاد کے جگنو سفر میں جھلملاتے ہیں
اندھیرے راستوں پر روشنی محسوس ہوتی ہے
نہ جانے کون سا رشتہ ہے اپنے درمیان سالم
تو خوش ہوتا ہے تو مجھ کو بھی خوشی محسوس ہوتی ہے
سنو محترمہ..!
تمھاری Cast کیا ہے😁😜
جو اتنے شونے مونے ہو😁😜🤭
Maazi
اے میرے لاڈلے ، اے ناز کے پالے ھُوئے دِل
تُو نے کس کُوئے مَلامت سے ، گزارا ہے مجھے ♥️
تُو نے کیا کھول کے رکھ دی ہے ، لپیٹی ھُوئی عمر
تُو نے کن آخری لمحوں میں ، پُکارا ہے مجھے... 🙃❤️🔥Maazi🥀
ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺍﻟﮭﺠﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ،
ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮧ ﺩﻝ کا ﺑﻮﺟﮫ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ۔۔۔!!!
ﺑﺲ ﺍِﺗﻨﺎ ﺟﺎنتی ﮨﻮﮞ ﺁﻭﺍﺯ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ،
ﺍِﺗﻨﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ۔۔۔!!!
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ،
ﻣﺤﺴﻦ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ۔۔۔!!!
❤👑Maaz💕🌹
گھر کے کام بھی کوئ کام ہوتے ہیں 😁😋
یہ صفائیاں، برتن🥣🍽️ ،کوکنگ،🍛کپڑے دھونا🥼🧦 ،
گول روٹیاں🍪 بنانا🤷🏻♀️
سب چٹکیوں 🫰کے کام ہیں 😁 چٹکیوں کے
بسسس🥺
۔
۔
.
.
۔
یہ چٹکیاں ہی 🫰 نہیں بجتیں مجھ سے 😪🤧😁😂😂
❤👑Maaz💕🌹
بڑا عشق عشق تو کرنا اے
کدی عشق دا گنجل کھول تے سئی۔۔۔
تینوں مٹی وچ نا رول دیوے
دو پیار دے بول، بول تے سئی۔۔۔
سُکھ گھٹ تے درد ہزار ملن
کدی عشق نوں تکڑی وچ تول تے سئی۔۔۔
تیری ہسدی اکھ وی پِج جاوے
کدی سانوں اندروں پھرول تے سئی۔۔۔
تیرے پیار وچ جند رول دیواں
تو سمجھ مینوں انمول تے سئی۔
❤👑Maaz💕🌹
خود کو مغالطے میں رکھا ہے تمام عمر.!!
دنیا تمھارے ساتھ تو دھوکا نہیں کیا.!!
لوگوں کو جانے مجھ سے شکایت رہی ہے کیوں.!!
میں نے تو اپنے ساتھ بھی اچھا نہیں کیا.!!💔🥀
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ لوگوں کو ہر وقت نصیحت*
*کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی*
*کھبی کھبی انہیں تھامنے*
*والا ہاتھ سننے والا کان*
*اور سمجھنے والا ایک دل*
*بھی درکار ہوتا ہے ۔ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
#صبح__بخیرزندگی👇🌸*👇🌸*
........Maaz........
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. ﷽
الله ھم تیری رضا میں راضی ھیں، ھمیں اسی پر قائم رکھ. ہماری مشکلیں، پریشانیاں آسان فرما۔ ہم سب کے لیۓ آسانیاں فرما، ھمیں آسانیاں بانٹنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما. ہماری سب کی نیک دعائیں و حاجات اپنی شان کے مطابق قبول فرما. الله ہمیں وہ عطا کر جو ہمارے لیۓ بہتری کا باعث ھو اور ھمیں ھر آزمائش سے محفوظ فرما. ہمیں کشادہ بابرکت رزق حلال عطا فرما ۔
آمین یارب العالمین ۔
صبح بخیر.
مت شرمندہ کیا کرو یہ رسمی باتیں پوچھ کر
حال ہمارا وہی ہے جو تم نے بنا رکھا ہے
🖤 🌃 Good Night 🌉 🥀
ایک سوال ہے ۔۔۔!!
اگر آپ اپنا فون کچھ عرصے کے لئے بند کر دو اور کسی سے بات نہ کرو تو کوئی ایسا شخص ہے یہاں جو آپ کو ڈھونڈے گا۔۔۔!!!
میرے مرنے کے بعد اس پتہ پر مجھ سے ملنے آنا.
پتہ خاک. ضلع آسمان. تحصیل مائی زمین. ڈاکخانہ قبرستان. بمقام اگلا جہان. قبر نمر 36 نہ بلب نہ بتی. فرشتہ ازرائیل کی بستی،
ﺍﮮ ﻓﻨﺎﺀِ ﻋِﺸﻖ ﮐﮯ ﺩﺳﺘﻮﺭ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﻌﻠﻮﻡ
Maaz
ﻋِﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﺋﯿِﮯ ﺟﺎﺗﮯ
ﮨﯿﮟ
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
💗صاحب💗
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں💔
. . . 💛Maaz💛
ہجر لازم ہے تو پھر وصل کا وعدہ کیسا
Maaz
عشق تو عشق ہے,کم کیسا زیادہ کیسا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain