*_🌷🌷❣آج کــــی پہلـــی بــــات❣🌷🌷_*
بہت ڈر لگتا ہے مجھے ان لوگوں سے جو باتوں میں مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں....!!!!
*_✒
*_🌷🌷❣📚Maaz📚❣🌷🌷_*
ہمیں اللہ نہیں توڑتا !
وہ تو الرحمن ہے ۔۔♥
ہمیں ہماری امیدیں توڑتی ہیں ، جو ہم اللہ کے سوا اس فانی دنیا ، لوگوں اور چیزوں سے جوڑ لیتے ہیں ۔۔💯 Think about it
خُوبصورت تو وہ مُجھے بعد میں لگا تھا
پہلے تو مُجھے اُس سے مُحبت ہوئی تھی! 🖤
اس نے کہا تم نہ ملی تو مر جاؤں گا🥺
میں نے کہا ۔۔۔۔۔!!!
میں مل گی تو کونسا جینے دونگی ۔۔۔
😌😁😂😂 Maaz ❤👑💕🌹
دل کی بات 🥹💔🌼❤️🥀🤍🕊️
⚘*۔﷽ *⚘
⚘*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*⚘
⚘*صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير*⚘
جس طرح شبنم کے قطرے مرجھائے ہوئے پھول کو تازگی بخشتے ہیں اِسی طرح اللّٰه کا ذکر مایوس دلوں کو روشنی بخشتا ہے
💞سبحان اللّٰه وبحمدہ سبحان اللّٰه العظیم
💞ماشاء اللہ بیشـــــــکــــــــــــــــ💞
یا ذوالجلال والاکرام 🤲 ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں … ہماری مدد فرما … ہمیں معاف فرما…
⚘* #آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ *⚘❤️❤️
........Maaz........
🌧️🌧️🌧️🌧️☔🌧️☔🌧️☔ Start raining here
اس نے رکھا ہی نہیں غصے میں لفظوں کا خیال
میں نے کہا بھی تھا کہ تیروں کی طرح لگتے ہیں ۔💯💔
عمل پہ دخل پہ خلل پہ معزرت
آپ ہی کے لہجے کی نقل پہ معزرت
اپنی کی ہوئی وفاؤں کی حقیقت پہ معزرت
آپ کی بے وفائیوں کی سچائیوں پہ معزرت
اب تو ہو گئی ہی اپنے اپ سے نفرت . . . . . . . . . . . . کبھی ایک وقت ا کے کسی کو بہت پیارے لگتے تھے
*أَعُوذُ بِاللَٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيمِ*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
یا اللہ پاک یا رب العالمین ہمیں ایمان کی سلامتی اور ھدایت عطا فرما
یا اللہ پاک ہمیں آخرت کی رسوائی اور جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما
یا اللہ پاک یا رب العالمین ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے ، ہمیں بخش
دے اور ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما
یا اللہ پاک ہمیں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللہ پاک یا رب العالمین ہماری تمام دعائیں اپنے فضل وکرم سے قبول فرما
*آمِین ثم امین یَارَبّ العَالَمِینْ
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. ﷽
*حسبُنا اللہ و نعمُ الوکیل نعمُ المولی و نعمُ النصیر*
الله کریم ہم سب کى زندگى کو غموں سے بچاکر خوشیوں سے بهرپور, پرامن, پروقار پرسکون بنا دے۔ الله کریم ہماری تمام مشکلیں اور پریشانیاں آسان فرما. الله کریم ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لیے بہتری کا باعث ہو اور ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما. الله کریم تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما۔اے ہمارے رب ہم سب کی تمام جائز دلی مرادیں تمنائیں پوری فرما۔ الله کریم ہر دکھ بیماری و پریشانی سے نجات اور ایمان کی پختگی عطا فرما.
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں 😊
جناب😫
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو🙃
💯🔥
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں. 🫀
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں🫀 ❤️ 🍁🥀❤️🥀
وہ بادلوں میں چھپے چاند کی طرح
کبھی رو برو۔۔۔ کبھی لا پتہ۔۔!
چھڑا کے انگلی بچپن وچ اے ماں میکوں سکھایا اے
توں خود پیراں تے ٹریا کر سہارے چھوڑ ویندے ہن
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *25 صفر 1446ھ* 💎
🔖 *31 اگست 2024ء* 💎
🔖 *16 بھادوں 2081ب* 💎
🌄 *بروز ہںفتہ Saturday* 🌄
🍂 *وسوسے معاف !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اللہ تعالیٰ نے میری امت کے دلوں میں پیدا ہںونے والے وسوسوں کو معاف کر دیا ہںے جب تک وہ انہیں عمل یا زبان پر نہ لائیں ۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -2528»
💜🩵 Maaz 🩵💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain