Cute_mano111 report b ki Teri I'd tum isi k kabil hu Gali Kun di main NY na tujhy Kuch Galt bola na Gali di pir .......Pahar main jao .....
*بسم الله الرحمن الرحيم. ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*. *اے پاک پروردگار*
*تجھ سے تیرى رحمت کا سوال کرتے ھیں ھم پہ رحم کر دے*
*اے ربِ کاٸنات! ہمیں اور ہمارے گھرانےکو دنیا و آخرت کی بھلائی اور اپنی رحمت عطا فرما، اور اپنے سِوا کسی کا محتاج نہ رکھ.ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما ہمارے دل میں ہدایت ڈال، ہمیں ہمارے نفس کی برائی سے بچا اور ہمارے حساب کو آسان فرما دے*
*آمین، ثم آمین*
غلطیوں سے جدا،تو بھی نہیں،میں بھی نہیں
دونوں انساں ہیں،‘خدا‘ تو بھی نہیں،میں بھی نہیں
تو مجھے اور میں تجھے الزام دیتے ہیں مگر
اپنے اندر جھانکتا،تو بھی نہیں،میں بھی نہیں
مصلحت نے کر دیا پیدا دلوں میں اختلاف
ورنہ فطرت کا برا،تو بھی نہیں،میں بھی نہیں
مختلف سمتوں میں دونوں کا سفر جاری رہا
ایک لمحہ کو رکا،تو بھی نہیں،میں بھی نہیں
چاہتے دونوں بہت اک دوسرے کو ہیں مگر
یہ حقیقت مانتا تو بھی نہیں،میں بھی نہیں
ہمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے 🥀
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی نا💔
درد عـشـق
السَـلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے، اسی کے لئے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے - اللہ تعالیٰ ہر عیب سے پاک ہے، اللہ کی توفیق کے بغیر گناہ چھوڑنے اور نیکی کرنے کی قوت نہیں ہے،
اے اللہ مجھے بخش دے.
اے ہمارے رب تو معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرما دے اور ہمارے اوپر رحم کر
آمین ثم آمین یا ارحم الراحمين
Jumma Mubarak 🙏
Boring 😞
شائد زندگی بھی خواہشات کا رقص ہے ، ہمارے وجود تھکے بھی ہوں پھر بھی خواہشات کی زد میں زندگی کے ساتھ چلنا ہی ہے 💔
😍🥰
زندگی اک کرایے کا گھر ہے
اک نہ اک دن بدلنا پڑے گا
🌹🎉
*مرد اپنی آنکھوں کی حفاظت کرے یا نہ کرے عورت کے لئے اسلام پردے کا حکم دیتا ہے*✨
اور....
*عورت پردہ کرے یا نہ کرےاسلام مرد کو اپنی نگاہیں نیچے رکھنے کا حکم دیتا ہے* ✨
اسلام جو حکم دیتا ہے اس میں
*'میں اور 'وہ*
کا بہانہ نہیں چلتا
"ساری دنیا کے "مرد" اگر اندھے بھی ہوجائیں؛ 🥀
تب بھی.....
*"عورت" کا پردہ فرض ہے♥️🦋
پوچھنے لگے ایک مرد میں سب سے خاص بات کیا ہوتی ہے ؟
میں نے بے دھڑک جواب دیا اسکی زبان
پوچھنے لگے کیوں ؟
میں نے بتایا ۔ ۔ ایک مرد کی زبان ہی تو ہوتی ہے جو اسکے
مرد ہونے کا یقین دلاتی ہے ۔ ۔ کیونکہ ایک مرد ہی تو ہے
جو کبھی اپنی زبان سے نہیں پھر تا ۔ ۔ وہ قائم رہتا ہے ہمیشہ
اپنی باتوں میں، وعدوں میں ، اپنے منہ سے نکلی ہوئی ہر ایک بات میں🌸 Maaz
میں نےزندگی میں بہت دھوکے کھاۓ ہیں
مثلأ
پادام, کشمش, کاجو اور کھجور ہمیشہ دھو کے کھاتا ہوں 🤣
کبھی آبیٹھ میرے پاس تھوڑی گفتگو تو کر
کہ جتنا تو نے سنا ہے اتنے برے نہیں ہیں ہم 🥀
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم*
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
*ان گنت درود اور سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر آپکی آل اولاد پر*
ڈھیــروں دُعــاؤں کــیســـاتھ
اللہ تعالی کو بہت عزیز ہیں وہ لوگ جو صرف اللہ تعالی کی خوشنودی کیلئے محبت اور رحمدلی سے کیۓ وہ معمولی اور گمنام اعمال ھیں جو وہ ان لوگوں کیلیۓ کرتے ہیں جن سے انکا کوئی رشتہ نہیں ھوتا ہے،
*یااللہ*
تیرے فیصلوں میں حکمت اور دانائی پوشیدہ ھے تو مالک کل کائنات ھے ہر چیز پر قادر ھے
*یااللہ*
ہمیں صحت و سلامتی عطا فرما اور دنیا و آخرت میں خیر و عافیت عطا فرمائے.
تمام مسلمان مرحومین کی مغفرت فرما۔
آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن۔
🤲
لورالائی ڈیرہ غازیخان روڈ راڑہ شم کے مقام پر رات مسلحہ افراد کا قبضہ اس وقت تک موقع پر 23 افراد کی لاشین موجود ہے جنہیں سر پر گولیاں مارکر قتل کیا گیا. ٹرک. مزدا. پیک اپ تقریبا22 کے لگ بھگ گاڑیان مکمل طور پر جلایا. عینی شاہد کے مطابق مسلحہ افراد باقاعدہ طور پر شناختی کارڈ چیک کرکے پشتون اور پنچاپی کا پوچھ لیتا. قتل کیے گے تمام افراد کا پنچاپ سے بتایا جارہاہے. مزید بھی لاشوں کو تلاش جاری. مسلح افراد کی تعداد بھی بہت زیادہ بتایا جارہا ہے
*🙏یاﷲ،یا غفور و رحیم*
اس خوبصورت دن کے مالک ھم کمزور ھیں تو طاقت والا ھے
ھم عاجز ھیں تو بے نیازھے
اے ﷲ ھم منگتے ھیں
تو داتا ھے
تجھے تیری شان رحیمی
شان کریمی کا واسطہ
ھم پر کرم فرما
کیونکہ ھم کسی امتحان اور آزمائش کے قابل نہیں ھیں
اے ﷲ* تو معاف کرنے والا ھے اور* معافی کو پسند کرتا ھے ھمیں بھی معاف فرما
ھماری دعاؤں کو قبول فرما اور ھماری ہر خطا کو معاف فرما یا رحیم و کریم
*آمین ثم آمین یارب العالمین.
🤲
❄️#اسلام_____________علیکم ❄️
♻️ Afternoon ☘️♻️
*اگر کوئی آپ کو جینے کے قابل نہیں
چھوڑ گیا تو آپ اُن* *کیلئے جینا سیکھیں
جو آپ کو دیکھ کر جیتے ہیں۔* *کوئی آپ
کو گرا چکا ہے تو اُن کیلئے ہمت
کرکے اُٹھیں* *جو آپ کو تھام کر چلنا چاہتے ہیں۔
جہاں* *آپ کو دُکھ دینے والے ہیں وہیں
آپ کیلئے پُرسکون زندگی چاہنے والے بہت مخلص بھی ضرور ہوں گے* ✨
🛡️ *خوش رہیں خوشیاں بانٹیں* 🛡️
*أعوذ بالله من الشيطان الرجيــــــــــــم*
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
*اےاللّٰه موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما اور موت کے وقت ہم پر رحم فرما۔اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا اور قیامت کے روز ہمارا حساب آسان فرمانابےشک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے-*
*اے پاک پروردگار* ہمیں وہ راستے عطا فرما جس میں بھٹکنے کا گمان بھی نہ ہو- یا اللہ ہمیں شرک سے، شر سے، اور ہر قسم کے گناہ سے بچانا۔ یااللہ ہمیں سنت کے طریقے پر عمل کرن والا بنا دے-
بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما اور ہمارے مرحومین کی کامل مغفرت فرما کر درجات بلند فرماۓ-
*اے پرور دگار*
ھماری اولاد کو ھماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا-
*آمیـــــــــــــن یارب العالمین*
Good morning have a nice day
*اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ الله وَبَرَكاتُهُ*
*اے رب ذولجلال*
*یا اللہ یا رحمن یا رحیم*
ہم تیرے گناہ گار بندے تجھ سے تیرا رحم تیرا کرم مانگتے ہیں ہم اپنے گناہوں پر تجھ سے شرمندہ ہیں ہم بھٹکے ہوئے ہیں ہمیں سچائی کا راستہ دکھا ہمارے اعمالوں کو درست فرمادے ہرقسم کے شر سے بیماریوں پریشانیوں سے محفوظ فرما ہمارا ہر عمل اپنے حکم کے تابع کردے ہمیں علم نافع صحت کاملہ رزق طیب اور ایمان کی طاقت عطا فرما ہمارے گھروں پر اپنی لازوال رحمتوں کے دروازے کھول دے
ہمارے بچوں کو نیک اور لائق بنا قرآن و سنت پر کاربند فرما دے
*آمین ثمہ آمین*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain