Good night with sweet dreams take care
Good evening friends kesy hu sab
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یااللہ کریم..! یااللہ یا الرحمن یا الرحیم
ہم تیرے ان گنت انعامات و احسانات پر سجدہ شکر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں. ہمیں معاف کر دے اور اپنی رحمت خاص سے ہمیں نواز دے آور اپنا خاص کرم فرما دے ۔
تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ آور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما ۔عزت دینا اور ذلت سے بچانا ۔
آمین یارب العالمین
🤲
انتظار محبت میں تھک نہ جانا..!!
ہم مانگتے رہیں گے تجھے دعا قبول ہونے تک..!!♥️🥰
شائد زندگی بھی خواہشات کا رقص ہے ، ہمارے وجود تھکے بھی ہوں پھر بھی خواہشات کی زد میں زندگی کے ساتھ چلنا ہی ہے 😍🥰
تھوڑی مشکل ہوتی ہے لیکن اُتر جاتے ہیں ۔ !!
دل سے دوست بھی اور محبوب بھی !!!
جا أن سے پوچھ أن کے دیدار کی قیمت
وہ اگر جان بھی مانگیں تو سودا کر آنا
بیٹھ کر اک روز اپنے دل کو سمجھاؤں گا میں
اس طرح چلتا رہا تو رائیگاں ہو جاؤں گا میں
سوچ سمجھ کر ہوتے تھے تب ساتھ نِبھانے کے وعدے 🥀
لیکن جو کر لیتے تھے وہ وعدہ ,وعدہ ہوتا تھا
خط میں دل اور تیر بنا کر مِنت کرنی پڑتی تھی
یار بہت مُشکل سے ملنے پر آمادہ ہوتا تھا
❤️دستک جو در پر ہوئی تو دل دھڑک اٹھا ❤️
❤️ہر بار ہم سمجھیں شائد وہ آئے ہیں❤️
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں. 🫀
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں🫀
📸🖤🎞️🎞️ ❤️🖤
#M@@z 🍁
🥀❤️🥀
🥀🥀🥀
"دل کی باتیں جو کہیں نہیں کہیں
صرف تمہیں سنانی ہیں، سمجھانی ہیں"
مجھ کو رکھنا چاہو اگرچہ دل میں
ہے شرط ، محبت میں مکمل رکھنا !!🤎
اگر تم نے مجھ سے فاصلہ کرنے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے،،
تو پھر میرا بھی اخلاقی فرض ہے
کہ میں تمہارے فیصلے کا احترام کروں،
ہمارا جو ساتھ وقت گزرا ، ہمارے درمیان جو باتیں تھیں،تمہارے میسجز،ہمارا ساتھ رہنا،
ہم دونوں کے راز ہمیشہ راز رہیں گے❣️
سنو ! کیا تم مجھے چھوڑنے کے لیے آخری بار سینے سے لگاو گے؟تم مجھ سے الگ ہوگے ،یہ کبھی نہیں سوچا تھا۔
مجھے اس چیز پر انتہائی دکھ ہے کہ ہم الگ ہورہے ہیں ،،
لیکن اِس بات پر مطمئن ہوں کہ اگر زندگی نے کبھی ہمارا سامنا کروایا تو دونوں اک دوسرے سے نظریں ملانے کے قابل ہوں گے۔
🖤🥀💔
*اعوذ بالله من الشیطن الرجیم*
*بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم*
آنے والی تکلیفوں اور آزمائشوں کو اپنی غلطیوں اور گناہوں کی سزا مت سمجھیں
*اللہ تعالی* بہت *غفور اور رحیم* ہے
انسان کو بساط کے مطابق آزمائش سے گزارتا ہے تاکہ انسان جنت کا حقدار بن جائے۔
*یا اللہ کریم* ہم بہت کمزور ھیں کسی قسم کی آزمائش کے متحمل نہیں ہو سکتے محض اپنے فضل وکرم سے ھمیں ہر آزمائش سے بچا اور نیک و صالحین کی صحبت عطافرما اورخاتمہ ایمان پر فرما::: آمين یارب العالمین .
🤲
تم ساتھ دینا میرا میں نے پوری دنیا کو بتانا ہے کہ ہر لڑکا بیوفا نہیں ہوتا ۔۔۔۔🙈😊♥️
کبھی آبیٹھ میرے پاس تھوڑی گفتگو تو کر
کہ جتنا تو نے سنا ہے اتنے برے نہیں ہیں ہم 🥀
*أعوذ بالله من الشيطان الرجيــــــــــــم*
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
*"وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ"*
اور مجھے (اُس دن) رسوا نہ کرنا جس دن لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں گے-
*ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب" حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر تیرے در کی-
دعا ھے اس "رحیم" سے کہ ھم سب پر رحم فرمائے-
دعا ھے اس "رب العزت" سے کہ ھم سب کی عزتوں کی حفاظت فرمائے-
دعا ھے اس " الغنی" سے کہ ھم سب کو خوب نوازے-
دعا ھے اس "مالک کائنات" سے کہ ھم سب کو ہر سچی خوشی عطا فرمائے-
*آمین یارب العالمین*Jumma Mubarak
ہم وہاں ہیں جہاں کچھ بھی نہیں رستہ نہ دیار
اپنے ہی کھوئے ہوئے شام و سحر کے ہم ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain