Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

M@@z
 

تم قافلے بہاروں کے کچھ دیر روک لو
آتے ہیں ہم بھی پاوں سے پائل نکال کے♥️

M@@z
 

❣️❣️❣️❣️❣️بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ ا❣️ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
💐آزمائش کے لیے چُنے جانے والوں کی دُعاؤں کو بھی اللّٰه
نے قبولیت کے لیے چُن رکھا ہوتا ہے 💐وہ تمہارے ہاتھوں کو
تب تک خالی نہیں کرتا جب تک وہ اِنہیں اور بہتر چیز
سے بھرنے کا ارادہ نہ کر لے 💐جب بھی اُداس ہونے لگو تو
خود کو یہ یاد دلایا کرو، کے 💐جس نے مشکل دی ہے اُسنے
مدد کا بھی وعدہ کر رکھا ہے۔💐 وہ آزماتا اُسی چیز سے ہے 💐
جو تمہیں بے حد پیاری ہوتی ہے، تا کے اُس چیز کے ملنے
کی تڑپ تمہیں اللّٰه پاک سے ملوا دے۔💐 اِس یقین کے ساتھ
مانگو کے اللّٰه ضرور دے گا 💐اور پھر دیکھو وہ تمہیں اتنا
عطا کرے گا 💐کے تُم گنتی تک بھول جاؤ گے💐🤲🤲۔دُعائیں نصیب
سے نہیں بلکہ نصیب دُعاؤں سے ملتا ہے🤲❣️ اور کائنات کے
سارے معجزے دُعاؤں سے ہی تو ہوتے ہیں❣️❣️ سب خوش رہیں آباد رہیں

M@@z
 

تم قافلے بہاروں کے کچھ دیر روک لو
آتے ہیں ہم بھی پاوں سے پائل نکال کے♥️ Good Morning have a nice day

M@@z
 

مرزا غالب کا ایک شعر آپ دوستوں کی نذر کرتا ہوں
۔ ناراض ناراض سے لگتے ہو=
کوئ ترکیب بتاؤ منانے کی=
ہم زندگی امانت رکھ دیں=
تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی=

M@@z
 

ہم وہاں ہیں جہاں کچھ بھی نہیں رستہ نہ دیار
اپنے ہی کھوئے ہوئے شام و سحر کے ہم ہیں

M@@z
 

پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی
ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی
نظر آتا ہے جو،ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی

M@@z
 

زخم پر اُوڑھ کے مرہم کا لبادہ رکھا
ہم نے فریاد کے عنوان کو سادہ رکھا
شدّتِ عشق کوکیا روئیں کہ ہم نے دل میں
دردِ دنیا بھی ضرورت سے زیادہ رکھا

M@@z
 

🥀🥀🥀
"دل کی باتیں جو کہیں نہیں کہیں
صرف تمہیں سنانی ہیں، سمجھانی ہیں"

M@@z
 

*تحتِ سِکندری کی نہیں جُستجُو ہمیں*...👑
*ہَم خُود اِک زمانہ ہیں*...⚜️♥️
#M@@z👑❤️

M@@z
 

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه،،!
*یا اللہ*! ہماری جسمانی و روحانی بیماریوں کو دور فرما دے۔
*الہی*! نفس و شیطان کے مکروفریب سے ہماری حفاظت فرما۔ بُرا چاہنے والوں کی برائی سے محفوظ فرما۔
*یارحمن ورحیم*! ہمیں دُنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا۔
*آمین*
*یا رب العالمین*

M@@z
 

اُنکی ایک مسکراہٹ پے ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھ❤
ہم ہوش میں آنے والے تھےکہ وہ پھر مسکرا بیٹھے 💞

M@@z
 

ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی!
تو علامت ہے میرے شہر میں خودداری کی.

M@@z
 

ٹھیک ہوں یہ تو ہم کسی سے بھی کہہ سکتے ہیں لیکن پریشان ہوں یہ کہنے کے لیے کسی بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے

M@@z
 

Good night

M@@z
 

پہلے تو دل سے لیا کام جنوں خیزی کا
پھر فقط اس کے دھڑکنے پہ قناعت کر لی
اب کہاں درد و اذیت وہ پرانے والے۔۔۔۔۔۔۔
سب سے کہتے ہیں محبت تھی حماقت کر لی

M@@z
 

اس نے رکھا ہی نہیں غصے میں لفظوں کا خیال
میں نے کہا بھی تھا کہ تیروں کی طرح لگتے ہیں ۔💯💔

M@@z
 

(ایک کڑوا سچ)🙂
مرد کی فطرت ایسی ہے کہ اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے۔ اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لیے حدیں پار کر دیتا ہے۔
توجہ نہ دو تو پل پل مرتا ہے، توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے۔ مرد کو آج تک یہ سمجھ ہی نہیں آئی کہ عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے............✨

M@@z
 

🥀🥀🥀
"دل کی باتیں جو کہیں نہیں کہیں
صرف تمہیں سنانی ہیں، سمجھانی ہیں"

M@@z
 

ہم شیروں سے لڑنے کا حوصلہ رکھنے والے ۔۔۔۔!!
ایک تتلی سے محبت کا تھپڑ کھا بیٹھے ۔۔۔۔🚬⁦🖐️⁩

M@@z
 

ایک دن ایک عقلمند شخص نے اپنی ذہین بیوی سے پوچھا: محبت کسے کہتے ہیں؟
بیوی نے کہا:
ماضی میں لوگ محبت میں قربانی دیتے تھے اور حال میں محبت تفریح اور دل لگی کا ذریعہ ہے -
پھر اس نے پوچھا : دوستوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟
بیوی نے کہا: ماضی میں ہر مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ ایک دوست ہوتا تھا، جو ہمارا ساتھ دیتا تھا -
اور اب ہر مشکل گھڑی کے ساتھ ہم ایک دوست کو کھو دیتے ہیں - دوست ہمیں مشکل حالات میں دیکھ کر چھوڑ کر فرار ہوجاتے ہیں -
اس نے پوچھا: رشتہ داروں کے بارے میں کیا خیال ہے؟
اس کی بیوی نے کہا: “ماضی میں رشتہ دار سہارا ہوتے تھے اور حال میں یہ حسد کرنے والے ہیں ”
سچ تو یہ ہے کہ لوگوں کی زندگیوں میں بہت کچھ بدل چکا ہے
میرے خیال میں اس کی سب سے بڑی وجہ پیسے کی محبت ہے جو لوگوں کے ذہنوں اور دلوں پر حاوی ہے-