مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو، ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی___❣️
اس کی منزل تھی کہیں کوہ کاف سے آگے ۔ 😔
میں راہ میں پڑتے کسی گاؤں کی طرح تھا ۔ 💔
💞🌹
عشق میں ہار بھی ممکن ہے مگر بدلے میں♥❣
پھول سے چہروں پہ تیزاب نہ ڈالا جائے♥❣
اداس ہونٹوں پہ مُسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا....
کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے🖤

تجھـے لکھوں میں ، دھــڑکن دل کـی
یـا تجھ کو ابـر کـی ، رِم جِھـم لکھوں_
کبھی کہہ دوں ، تجھـے میں جـاں اپنی
کبھی تجھ کو ، میں اپنـا محـرم لکھوں
ستـاروں کـی ، عجـب جھلمــل کبھی
پلکـــوں کـی تجھـــے ، شبنــــم لکھوں_
کبھـی لکھ دوں تجھــے ، ہـر درد اپنــا
کبھی تجھـے ، ہر زخـم کا مـرہم لکھوں_
❤️🖤❤️🖤❤️ Maazi 🖤❤️🖤❤️🖤
رہ گیا ہوں ترے جلوؤں میں جو میں گم ہوکر
ہائے دنیا یہ سمجھتی ہے مجھے ہوش نہیں
Good evening
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے🥺
کوئی اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نا😌
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
اور میں کہوں جا اپنا کام کر 👊😌😁
Maazi 🥰
زندگی۔۔۔۔بدلتے وقت کیساتھ بدلتے رنگوں کا نام ھے۔ کچھ اچھے کچھ برے، کچھ ناگوار کچھ خوشگوار، کچھ میلے کچھ اجلے، کچھ نازک کچھ پتھر، کچھ تاریک تو کچھ روشن
سب رنگوں کے ساتھ جینا ھی زندگی ھے.....................🍁🖤
♡ہونے چاہئیں
کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں کہ
جب ان سےکہا جائے
میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے
یہ اداکاری بعد میں کرنا
ابھی مسئلہ بتاؤ
تا کہ میں کچھ مدد کرسکوں
کوئی ہونا چاہیے
جسکو اپنی خامیاں بتاتے جھجک نہ ہو
کوئی ہونا چاہیے
جس پر یقین ہوکہ لڑکھڑانے پہ تھام لےگا
کوئی روح کا ساتھی ہونا چاہیے!🌺🥀
Maazi 👑💃

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.
نیکی اس خوشبو کی مانند ہے جو نیت کے پھول سے پھوٹتی ہے، جتنی نیت صاف ہو گی اتنا ہی یہ پھول خوشبودار ہو گا.
اے ہمارے پروردگار ہمیں کبھی اپنی زات کے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرنا اور ہمیں تکبر اور شرک سے ہمیشہ محفوظ رکھنا. ہمیں اور ہمارے اہل و عیال کو حادثاتی موت، محتاجی اور معزوری سے بچانا. اللہ کریم! خلوص اور اچھائی ہمارے الفاظ میں نہیں، ہماری فطرت میں پیدا کر تاکہ ہم لوگوں کے عیب نہیں خوبیاں دیکھ پائیں. پاک پروردگار ہم سے راضی ہو جائے.
آمین یا رب العالمین Jumma Mubarak to all
ادھیڑ ڈالے ہیں بخیے میرے جدائی نے
کہ کھا گیا ہے تیرا غم کتر کتر کر مجھے....
انسان کو انسان سے دور کرنے والی
پہلی چیز “زبان” اور دوسری چیز “پیسہ” ہے
*`ہمارے نام کے صدمے ، کسی نے جھیلنے کب ہیں ؟💔🥹`*
*`سو ہم جیسوں کو مر جانے میں ، دشواری نہیں ہوگی😢💔🥹`*
*♥️💔ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊💔♥️*
*➳◑⚘❯────────────❮⚘◑➳*
Maazi 💕
بجھے چراغ سر طاق دھر کے روئے گا
وہ گزرا وقت کبھی یاد کر کے روئے گا
یہ جس مقام پہ بچھڑے ہیں آ کے ہم دونوں
اسی مقام سے تنہا گزر کے روئے گا
مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے
تو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا
میں جانتا ہوں مرے پر کتر رہا ہے وہ
میں جانتا ہوں مرے پر کتر کے روئے گا
اسے تو صرف بچھڑنے کا دکھ ہے اور مجھے
یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا
مقامِ ربط کے زینے وہ جلد بازی میں
اتر تو جائے گا لیکن اتر کے روئے گا
وہ سخت جاں سہی لیکن مری جدائی میں
ظہیرؔ ریت کی صورت بکھر کے روئے گا
Maazi
فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں۔ ❤️
السلام و علیکم
صبح بخیر زندگی
خوشیاں آپ سب کا مقدر بنیں
خوش رہیں.... خوشیاں بانٹیں
Maazi ❤️
پتہ تھا مجھےکہ ملاقات نا ممکن ہے
سُو تیرا دھیان کیا اور گُلاب چُوم لیا
*تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں*
*پہلے تو یہاں اپنا بناتے ہیں🥀🌚*
Mj MaLiK
سُنو یہ چند لمحے ہیں.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اِک دِن.!
تمہیں پیغام یہ آئے..!
وہ جِن کی جان تھے نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain