فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں۔ ❤️
السلام و علیکم
صبح بخیر زندگی
خوشیاں آپ سب کا مقدر بنیں
خوش رہیں.... خوشیاں بانٹیں
Maazi ❤️
پتہ تھا مجھےکہ ملاقات نا ممکن ہے
سُو تیرا دھیان کیا اور گُلاب چُوم لیا
*تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں*
*پہلے تو یہاں اپنا بناتے ہیں🥀🌚*
Mj MaLiK
سُنو یہ چند لمحے ہیں.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اِک دِن.!
تمہیں پیغام یہ آئے..!
وہ جِن کی جان تھے نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں.
بابِ قفس کھلا بھی تو کچھ دیر کے لئے
جو قید میں نہیں تھے رہا کر دیے گئے
ہم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیے گۓ
Good morning have a nice day 🌞
پاس آ ذرا د💜ل کی بات بتاؤ تجـھ کو
کیسے دھڑکـتا ہے د💞ل آواز سناؤں تجھ کو
👉🏻💎
آکے تو دیکھ لے د💘ل پہ لکھا ہے نام تیــرا
اگر کہـــے تو د💔ل چیر کے دکھاؤں تجھ کو✍️🥰😍🙈❣️
🌹❤️ Maazi ❤️🌹
کافی عرصہ______بیت گیا ہے
جانے اب وہ_______ کیسا ہوگا
وقت کی ساری___کڑوی باتیں
چپکے چپکے______سہتا ہو گا
اب بھی بھیگی بارش میں وہ
بن چھتری کے____ چلتا ہو گا
مجھ سے بچھڑے_ عرصہ بیتا
اب وہ کس سے_____لڑتا ہوگا
اچھا تھا جو__ساتھ ہی رہتے
بعد میں اس نے__سوچا ہوگا
اپنے دل کی____ ساری باتیں
خود سے خود ہی__کہتا ہوگا
کافی عرصہ______بیت گیا ہے
جانے اب وہ_______کیسا ہو گا
#_____Maazi______#
بس جھوٹ موٹ کی ہیں تیری غفلتیں تمام
تو ہے نظر شناس ــــــ تجھے سب پتہ ہے یار
🍁🍁 Maazi 🍁🖤🍁🖤🍁🖤🍁🖤
ہم جیسے خار نما لوگ کوچ کرگئے تو ...!!!
یہ پھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر🖤
جو لب کشا ہوں تو ہنگامۂ بہار ہوں میں
اگر خموش رہوں تو سکوت صحرا ہوں
بلندیوں سے مری سمت دیکھنے والے
مرے قریب تو آ میں بھی ایک دنیا ہوں
Maazi
جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے
اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے
خود پشیمان ہوئے نے اسے شرمندہ کیا
عشق کی وضع کو کیا خوب نبھایا ہم نے
کون سا قہر یہ آنکھوں پہ ہوا ہے نازل
ایک مدت سے کوئی خواب نہ دیکھا ہم نے
عمر بھر سچ ہی کہا سچ کے سوا کچھ نہ کہا
اجر کیا اس کا ملے گا یہ نہ سوچا ہم نے
جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے
اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے
کب ملی تھی کہاں بچھڑی تھی ہمیں یاد نہیں
زندگی تجھ کو تو بس خواب میں دیکھا ہم نے
اے ساحر اور سنائیں بھی تو کیا حال اپنا
عمر کا لمبا سفر طے کیا تنہا ہم نے
Maazi 💕
اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔
علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے
کیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گزر گئے
باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے🧡
تیری صورت سے نہیں ملتی کسی کی صورت
ہم جہاں میں تیری تصویر لیے پھرتے ہیں
ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی
پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے
بچھڑے تو قربتوں کی دعا بھی نہ کر سکے
اب کے تجھے سپردِ خدا بھی نہ کر سکے
تقسیم ہو کے رہ گئے صد کرچیوں میں ہم
نامِ وفا کا قرض ادا بھی نہ کر سکے
نازک مزاج لوگ تھے ہم جیسے آئینہ
ٹوٹے کچھ اس طرح کہ صدا بھی نہ کر سکے
خو ش بھی نہ رکھ سکے تجھے ہم اپنی چاہ میں
اچھی طرح سے تجھ کو خفا بھی نہ کر سکے
ایسا سلوک کر کہ تماشائی ہنس پڑیں
کوئی گلہ گذار، گلہ بھی نہ کر سکے
ہم منتظر رہے، کوئی مشقِ ستم تو ہو
تم مصلحت شناس، جفا بھی نہ کر سکے
Maazi 🥰
کہہ رہی تھی کہ
سچے عاشق کو ملتی نہیں
منظلیں
میں نے کہا
بہن جی
اگر منظلیں صحیح لکھ لیتی (منزلیں)
تو
شائد مل ہی جاتی 🤷🙂
ہمارے واسطے بھی کوئی محبت سے پھول چُنے.
کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں. 🙂🥀
شادی کی تقریب تو کوارے لوگ ہی انجوائے کر سکتے ہیں 🤤🥰😆😁
شادی شدہ تو اس غبارے والے کو ہی ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں 🥺🫤😒
جس سے دوسروں کے بچے غبارے لے کر آ رہے ہوتے ہیں 🤣🤣
ہر دو لوگوں کے درمیان تعلق محبت نہیں ہوتا
کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں ...
ان کے الفاظ کی وجہ سے کیونکہ وہ ہمارے حالات سے جڑتے ہیں
کچھ لوگوں کی سوچ ہمیں پسند آتی ہے ...
کیونکہ وہ ہمیں امید کی روح بخشتے ہیں
اور کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں ... کیونکہ
وہ ہمیں اپنی مسکراہٹ سے خوش کر دیتے ہیں
لیکن محبت ... وہ ایک چیز ہے جو دل کو چھوتی ہے
اور جسے روح محسوس کرتی ہے اور جس میں ذہن مشغول ہو جاتا ہے
خوش قسمتی ہےجنہیں یہ مل جائے ..🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain