بچھڑے تو قربتوں کی دعا بھی نہ کر سکے
اب کے تجھے سپردِ خدا بھی نہ کر سکے
تقسیم ہو کے رہ گئے صد کرچیوں میں ہم
نامِ وفا کا قرض ادا بھی نہ کر سکے
نازک مزاج لوگ تھے ہم جیسے آئینہ
ٹوٹے کچھ اس طرح کہ صدا بھی نہ کر سکے
خو ش بھی نہ رکھ سکے تجھے ہم اپنی چاہ میں
اچھی طرح سے تجھ کو خفا بھی نہ کر سکے
ایسا سلوک کر کہ تماشائی ہنس پڑیں
کوئی گلہ گذار، گلہ بھی نہ کر سکے
ہم منتظر رہے، کوئی مشقِ ستم تو ہو
تم مصلحت شناس، جفا بھی نہ کر سکے
Maazi 🥰
کہہ رہی تھی کہ
سچے عاشق کو ملتی نہیں
منظلیں
میں نے کہا
بہن جی
اگر منظلیں صحیح لکھ لیتی (منزلیں)
تو
شائد مل ہی جاتی 🤷🙂
ہمارے واسطے بھی کوئی محبت سے پھول چُنے.
کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں. 🙂🥀
شادی کی تقریب تو کوارے لوگ ہی انجوائے کر سکتے ہیں 🤤🥰😆😁
شادی شدہ تو اس غبارے والے کو ہی ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں 🥺🫤😒
جس سے دوسروں کے بچے غبارے لے کر آ رہے ہوتے ہیں 🤣🤣
ہر دو لوگوں کے درمیان تعلق محبت نہیں ہوتا
کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں ...
ان کے الفاظ کی وجہ سے کیونکہ وہ ہمارے حالات سے جڑتے ہیں
کچھ لوگوں کی سوچ ہمیں پسند آتی ہے ...
کیونکہ وہ ہمیں امید کی روح بخشتے ہیں
اور کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں ... کیونکہ
وہ ہمیں اپنی مسکراہٹ سے خوش کر دیتے ہیں
لیکن محبت ... وہ ایک چیز ہے جو دل کو چھوتی ہے
اور جسے روح محسوس کرتی ہے اور جس میں ذہن مشغول ہو جاتا ہے
خوش قسمتی ہےجنہیں یہ مل جائے ..🥀
ایک شرط پے کھیلوں گی پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تُجھے پاٶں ہاروں تو پیا تیری___
رکھ گیا تھا وہ خود کو میرے پاس
اور مجھے لے گیا تھا جاتے ہوئے،
🖤🥀

🌷اسلام و عليكم🌷
🌴"رب ذوالجلال"
آپکو تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.🌴
الله آپ کوصحت و تندرستی
والی لمبی زندگی عطا فرماۓ.
اور سدا آپ کو خوش رکھے.
🌹آمین.🌹
🌻"صبح بخیر"🌻
کتنی اذیت میں اڑی ہونگی روحیں آسمان میں
جو کسی کی جان تھے تو کسی کا جہان تھے
Good night 😴🌉
تم اگر ہم سے بچھڑنے میں نہ عُجلَت کرتے،
ہم عبادت کی طرح تُم سے محبّت کرتے،
میں نے پوچھا تھا فقط تم سے تغافل کا سبب،
بھگی آنکھوں سے سہی کچھ تو وضاحت کرتے،
اُن کو دعویٰ تھا مُحبّت میں جُنوں کاری کا،
ہم سے وہ کیسے خسارے کی تجارَت کرتے،
دُکھ کا ہر رُوپ بہر حَال ہمارا ہوتا،
ہم جو تقسیم کبھی دل کی وراثت کرتے،
فیصلہ اُس نے کِیا ترک ِ مرَاسِم کا مگر،
زندگی بیت گئی میری وضاحَت کرتے۔۔۔!!!
💔
میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں.
دے کر مجھ کو داد ،اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں
غموں کو ابال کر۔۔۔۔ نفرتوں کو نچوڑ کر
آؤ مل کے قہوہ پئیں سارے مسئلے چھوڑ کر
Maazi 🍀🥰
ساری عمر آٹا گنیا, تے لکھاں کیتے پیڑے
گئی جوانی, آیا بڑھاپا ,کوئی نئی لگدا نیڑے
❃◕❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃◕❃
❃◕❃ صـبـــــح بــخیــر ❃◕❃
🌸 `اے مـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــیرے اللّٰـــــہﷻ`🌸
_ہـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــمارے دل ڪـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــے اندھــیروں ڪـو بهی اپنے فــﹿـــضل سے اجالـــوں میں بدل دے🌸_
🌸 `اے مـﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ـیرے اللّٰـــــہﷻ`🌸
_دعائــیں چهین لینے والـے گــــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــناہوں سے بچا . . .🌸_
🌸 `اے مـﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــیرے اللّٰـــــہﷻ`🌸
_امید پیدا ڪـرنے والی نیڪـی عــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــطا فــــرما . . .🌸_
🌸 `اے مـﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــیرے اللّٰـــــہﷻ`🌸
_میری مدد فــرما ڪـہ میں تیرا ذڪـر ڪـروں . . .🌸_
_تیرا شڪـر ڪـروں اور تیری بہترین عــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــبادت ڪـروں . . .🌸_
🌸 `اے مـﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ـیرے اللّٰـــــہﷻ`🌸
_رب ڪـریم میری دعاؤں ڪـو قــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــبول فرما لیجئے . . .🌸_
*`اللّٰھُــمَ آمِـــيْن ثم آمِــيْن يَــ
رات ڈھل گئی تو وقت گذاری کے لئے !!!
چاند ندی میں اور میں یادوں پر ٹھہر گیا۔
Good night
اس موڑ سے شروع کریں پھر یہ زندگی
ہر شے جہاں حسِین تھی ہم تم تھے اجنبی
لے کر چلے تھے ہم جنہیں جنت کے خواب تھے
پھولوں کے خواب تھے وہ محبت کے خواب تھے
لیکن کہاں ان میں وہ پہلی سی دلکشی
رہتے تھے ہم حسِین خیالوں کی بھیڑ میں
الجھے ہوئے ہیں آج سوالوں کی بھیڑ میں
آنے لگی ہے یاد وہ فرصت کی ہر گھڑی
شاید یہ وقت ہم سے کوئی چال چل گیا
رشتہ وفا کا اور ہی رنگوں میں ڈھل گیا
اشکوں کی چاندنی سے تھی بہتر وہ زندگی
عین ممکن ہے کہ اب تجھ سے ملاقات نہ ہو
گر ترا سامنا ہو بھی تو کوئی بات نہ ہو
یہ دعا ہے کہ تجھے چھوڑ کے جائے نہ کوئی
جو مرے ساتھ ہوا تھا وہ ترے ساتھ نہ ہو
تُجھ سے ملنا کوئی مُشکل تو نہیں تھا لیکن
مُجھ کو لگتا ہے کہ جیسے میری اوقات نہ ہو
جاتُجھے رب کی ,, قسم ,, کھا کے دُعا دیتا ہوں
تیری ہو ,, جیت ,, مُحبت میں کبھی مات نہ ہو
میرے دل میں توکوئی ,, بات ,, نہیں ہے فیصل
میری رب سے یہ دعا ہے کہ ,, مکافات ,, نہ ہو
ن۔م
ٹھنڈی رات لمبی ڈیوٹی نیند کا بوجھ رائفل کی قسم☺
آج ہم فوجی نہ ہوتے تو اپنے محبوب کی بانہوں میں ہوتے🔥
🙈🙈🙈🙈🙈
کسی کو پتہ ہے غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ
کہاں سے ملتا ہے 🤔🤔 ???????.???????..????????????
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain