Supny dy witch mahi Milya ty main gal witch paa Liya bahwan...🫂
Hye Mazoooo
Dar dy Mary akh na khulan kidry fir naa wichar Jawan 👀
M💔💔Z
Good night with sad dreams bye TC ALLAH Hafiz 😭
Buhat dor tak Jana tha usy ly kr
Maaz
Buhat dor ly gia usy koi aur
Yad to ATI hu gi Dil dikhati hu gi
Din ko hasti hu to kia rat roti hu gi
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں
مجھے منزل عشق پہ ہو یقیں
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں
کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں
کبھی تسبیحوں پہ پڑھا کروں ـــــــ
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھ کو
کبھی تیرے دل میں بسا کروں ۔۔۔
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں ۔۔۔
۔
۔
Maazi 🌸
"محبت ایک بہت ہی عمدہ احساس ہے اسے صرف کسی ایسے شخص کی ضرورت ہے جو وفا کا مطلب جانتا ہو۔۔۔تُم ایک ایسے شخص کی حقدار ہو جو تُمہیں دیکھتے ہی
مُسکرا اُٹھے، اور جب تم نظر نہ آؤ تو اُسے یہ دنیا اور اُس کی رنگینیاں پھیکی پڑتی نظر آئیں
M💔💔Z✍️✍️🤳
لفظوں کی طرح مجھے کتابوں میں ملا کر
دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر
پھولوں سے تو خوشبو کا تعلق ہے ضروری
تو مجھے مہک بن کے گلابوں میں ملا کر❤️
Good Evening
کوئی لکیر محبت نہیں اے دست شناس ۔۔!!
ترا جواب تو بس لائنوں کا دھوکہ ہے ۔۔۔۔۔۔!!
ہمارے پاس وہ ہوتا تو ہم بھی کہہ دیتے ۔۔!!
زوال عمر فقط آئنوں کا دھوکہ ہے ۔۔۔۔!!
Maazi 🍂
توڑیں گے غرور عشق کا ______ اور
اسطرح سدھر جائیں گے ____ ۔ 🔥🥀
محبت کھڑی ہو گی راستے میں ہم
سامنے سے گزر جائیں گے ❤️🩹
🥺M💔💔Z🤕🍂
نام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سھی
ہم کو کس کےغم نے مارا یہ کہانی پھر سھی ۔۔ M🖤🖤Z
تُوں پیسیاں نال جے مل جاویں
مَیں گھر وچ کوئی لیر نہ چھڈاں
Sachi sajna
تمہیں کیا پتہ دل لگی کسے کہتے ہیں
تمہیں کیا پتہ چاہت میں مر مٹ جانا کسے کہتے ہیں
ہم تو رہتے ہیں انکے خیالوں میں کھوئے ہوئے دل اداس لیکر
تمہیں کیا پتہ ادھورے خواب کیا ہوتے ہیں
انکی آنکھیں سنہرے پانی کا چشمہ ہیں
تمہیں کیا پتہ ڈوب جانا کسے کہتے ہیں
چلے آتے ہیں میرے پرانے زخم تازہ کرنے
تمہیں کیا پتہ ٹوٹ جانا کسے کہتے ہیں
وہ آئے گا آج تو لوٹ کر ایسے گزار دی کئی شب
تمہیں کیا پتہ محبت میں بچھڑ جانا کسے کہتے ہیں
میرے دل کی بنجر زمیں پر یوں قدم نہ رکھ
تمہیں کیا پتہ لوگ اپنی عادت ڈال کر بھول جایا کرتے ہیں
تمہیں کیا پتہ دل لگی کسے کہتے ہیں
تمہیں کیا پتہ چاہت میں مر مٹ جانا کسے کہتے ہیں
✍🏻
ادھورے خواب Maazi k
تُم جب کہو گی ہم تب مِلیں گے...!!
مگر ایک شرط پر...!!
نہ گھڑی تُم پہنو گی، نہ وقت ہم دیکھیں گے...🙂
Kash
بند کتاب میں خالی اوراق رکھتے ____ہیں
دل کو آئینے کی طرح صاف رکھتے___ ہیں
اک بار کا ملنا __کر __ دیتا ہے __ متاثر
اپنی گفتگو میں کچھ ایسا انداز رکھتے ہیں
مجھ سے ملو تو زرا فاصلے سے ملا____ کرو
ہم دل میں اتر جانے کا کمال رکھتے ____ھیں۔
Hye wo Kuch aisa hi tha
بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے...!! 🤗
ہم نے پوچھا: " *پیسے کیوں.."* مفت کے ھیں کیا... ؟🤷♀️
کہنے لگے:-
*اپنی پیاری اور قیمتی چیز نچھاور کرنے سے ہی تو محبت کا پتا چلتا ھے..!!*😍⚠️
ہم نے سوچا____
کافی سوچا_____
بہت دیر سوچا....!!
اور پھر______
*اپنا چائےسے☕ بھرا کپ دولہے پہ نچھاور کر دیا...!! 🙈*
تب سے اب تک سب خفا ہیں.
ہماری قربانی کسی کو نظر نہیں آ رہی...!!🙄
*بے مروت لوگ🙆♀️😏☕
ہن دسو میں کی غلط کیتا😢😢😢
👍👍👍
بدن کی ساری دراڑوں سے بہہ رہا ہوں میں
اب اس سے بڑھ کر تیرا ہجر کیا اذیت دے🖤
💟💞💞☕☕💞💞💟
💟❣❣☕☕❣❣💟
💟💜💜☕☕💜💜💟
💟💚💚☕☕💚💚💟
💟💞💞☕☕💞💞💟
Now!! tea break😊☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕
زندگی خوبصورت یونہی نہیں
اس میں چائے کانکھار بھی ہے
دکھ ہے سکھ ہے رنج وغم ہیں
مگر چائے کا،،،،،،،،، ابال بھی ہے
😊👌🏾☕💟💞💟
پہلے پہل اس سے میری گفتگو تھی بس
پھر یوں ہوا وہ میرے لہجے میں آگیا✨
🥀M❤️Z🥀
یہ مانا کہ وہ میرا یار نہیں ہے ایسا بھی نہیں ہے کہ پیار نہیں ہے 💫
کیسے میں اسے دل سے نکالو وہ مالک ہے اس کا کرائے دار نہیں😁💯
Maaz
دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں
ہر نئے موڑ پر ایک زخم نیا دیتے ہیں
تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی
لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں
کیسے ممکن ہے کہ دھواں بھی نہ ہو اور دل بھی جلے
چوٹ پڑتی ہے تو پتھر بھی صدا دیتے ہیں
کون ہوتا ہے مصیبت میں کسی کا اے دوست
آگ لگتی ہے تو پتے بھی ہوا دیتے ہیں
جن پے ہوتا ہے بہت دل کو بھروسہ تابش
وقت پڑنے پہ وہی لوگ دغا دیتے ہیں
M💔💔Z
🍂 اسلام و علیکم 🍂
🍂صبح بخیر🍂
اگر آپ فطرتًا مخلص انسان ہیں
تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص
اپنا ناقابل تلافی نقصان کرے گا ۔
جس کا خمیازہ اسے تمام عمر بھگتنا پڑے گا
... اس لئیے خود کو کسی کے سامنے ڈاؤن
کرنے کے بجائے پر اعتماد رہیں اور اپنی
مخلصی پہ شک کئیے بغیر اسکو
قائم رکھیں🌺
💙
# 🍁 Good morning have a nice day 🌞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain