"محبت ایک بہت ہی عمدہ احساس ہے اسے صرف کسی ایسے شخص کی ضرورت ہے جو وفا کا مطلب جانتا ہو۔۔۔تُم ایک ایسے شخص کی حقدار ہو جو تُمہیں دیکھتے ہی مُسکرا اُٹھے، اور جب تم نظر نہ آؤ تو اُسے یہ دنیا اور اُس کی رنگینیاں پھیکی پڑتی نظر آئیں M💔💔Z✍️✍️🤳
لفظوں کی طرح مجھے کتابوں میں ملا کر دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر پھولوں سے تو خوشبو کا تعلق ہے ضروری تو مجھے مہک بن کے گلابوں میں ملا کر❤️ Good Evening
کوئی لکیر محبت نہیں اے دست شناس ۔۔!! ترا جواب تو بس لائنوں کا دھوکہ ہے ۔۔۔۔۔۔!! ہمارے پاس وہ ہوتا تو ہم بھی کہہ دیتے ۔۔!! زوال عمر فقط آئنوں کا دھوکہ ہے ۔۔۔۔!! Maazi 🍂
تمہیں کیا پتہ دل لگی کسے کہتے ہیں تمہیں کیا پتہ چاہت میں مر مٹ جانا کسے کہتے ہیں ہم تو رہتے ہیں انکے خیالوں میں کھوئے ہوئے دل اداس لیکر تمہیں کیا پتہ ادھورے خواب کیا ہوتے ہیں انکی آنکھیں سنہرے پانی کا چشمہ ہیں تمہیں کیا پتہ ڈوب جانا کسے کہتے ہیں چلے آتے ہیں میرے پرانے زخم تازہ کرنے تمہیں کیا پتہ ٹوٹ جانا کسے کہتے ہیں وہ آئے گا آج تو لوٹ کر ایسے گزار دی کئی شب تمہیں کیا پتہ محبت میں بچھڑ جانا کسے کہتے ہیں میرے دل کی بنجر زمیں پر یوں قدم نہ رکھ تمہیں کیا پتہ لوگ اپنی عادت ڈال کر بھول جایا کرتے ہیں تمہیں کیا پتہ دل لگی کسے کہتے ہیں تمہیں کیا پتہ چاہت میں مر مٹ جانا کسے کہتے ہیں ✍🏻 ادھورے خواب Maazi k
بند کتاب میں خالی اوراق رکھتے ____ہیں دل کو آئینے کی طرح صاف رکھتے___ ہیں اک بار کا ملنا __کر __ دیتا ہے __ متاثر اپنی گفتگو میں کچھ ایسا انداز رکھتے ہیں مجھ سے ملو تو زرا فاصلے سے ملا____ کرو ہم دل میں اتر جانے کا کمال رکھتے ____ھیں۔ Hye wo Kuch aisa hi tha
بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے...!! 🤗 ہم نے پوچھا: " *پیسے کیوں.."* مفت کے ھیں کیا... ؟🤷♀️ کہنے لگے:- *اپنی پیاری اور قیمتی چیز نچھاور کرنے سے ہی تو محبت کا پتا چلتا ھے..!!*😍⚠️ ہم نے سوچا____ کافی سوچا_____ بہت دیر سوچا....!! اور پھر______ *اپنا چائےسے☕ بھرا کپ دولہے پہ نچھاور کر دیا...!! 🙈* تب سے اب تک سب خفا ہیں. ہماری قربانی کسی کو نظر نہیں آ رہی...!!🙄 *بے مروت لوگ🙆♀️😏☕ ہن دسو میں کی غلط کیتا😢😢😢 👍👍👍
💟💞💞☕☕💞💞💟 💟❣❣☕☕❣❣💟 💟💜💜☕☕💜💜💟 💟💚💚☕☕💚💚💟 💟💞💞☕☕💞💞💟 Now!! tea break😊☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕ زندگی خوبصورت یونہی نہیں اس میں چائے کانکھار بھی ہے دکھ ہے سکھ ہے رنج وغم ہیں مگر چائے کا،،،،،،،،، ابال بھی ہے 😊👌🏾☕💟💞💟
دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں ہر نئے موڑ پر ایک زخم نیا دیتے ہیں تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں کیسے ممکن ہے کہ دھواں بھی نہ ہو اور دل بھی جلے چوٹ پڑتی ہے تو پتھر بھی صدا دیتے ہیں کون ہوتا ہے مصیبت میں کسی کا اے دوست آگ لگتی ہے تو پتے بھی ہوا دیتے ہیں جن پے ہوتا ہے بہت دل کو بھروسہ تابش وقت پڑنے پہ وہی لوگ دغا دیتے ہیں M💔💔Z
🍂 اسلام و علیکم 🍂 🍂صبح بخیر🍂 اگر آپ فطرتًا مخلص انسان ہیں تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا ناقابل تلافی نقصان کرے گا ۔ جس کا خمیازہ اسے تمام عمر بھگتنا پڑے گا ... اس لئیے خود کو کسی کے سامنے ڈاؤن کرنے کے بجائے پر اعتماد رہیں اور اپنی مخلصی پہ شک کئیے بغیر اسکو قائم رکھیں🌺 💙 # 🍁 Good morning have a nice day 🌞
سٹاں لگن تاں "درد" محسوس ہوندا اے، لگی اجن "جناب" نوں سٹ نئیں؟ تساں شروع توں امن دے عادی ہو، تہاڈے وال نوں آیا وٹ نئیں؟ ساڈے ویکھ جا زخم وچھوڑیاں دے، پۓ اجن تائیں گھلدے پھٹ نئیں؟ تینوں کی پتہ پوہ دیاں راتاں دا، توں جوں نکھڑ کے کٹیا جھٹ نئیں M💔💔Z