Damadam.pk
M@@z's posts | Damadam

M@@z's posts:

M@@z
 

میری مٹی کے زرے بول اٹھے! اے دل بزدل
ازل سے میرے اپنے درمیاں تو ہی تو قاتل تھا
ملا کہ خاک میں مجھ کو وہ اس انداز سے بولے
کھلونا تھا یہ مٹی کا کہاں رکھنے کے قابل تھا

M@@z
 

یعنی کوٸ بڑا خسارہ تھا🩶
سارا گاٶں گلے مِلا مٌجھ سے 🍂🥀
😭😭

M@@z
 

🌹🌹 :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::🌹🌹
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں
جہاں کھڑے ہوں مدتوں قائم رہتے ہیں
عشق پر فدا کروں میں ساری زندگی ۔۔۔✨🌸
مگر دوستی پر عشق بھی قربان ہے۔۔😍✌️🌹
🥀دوست وہ جو آپ کے جذبات کو سمجھے🥀
🥀ہمسفر وہ جو آپ کے احساس کو سمجھے
🥀مل تو جاتے ہیں سب _اپنا_کہنے_والے__!✨
🥀پر اپنا وہ جو بن_کہے آپ کی بات کو سمجھے💖
میں ایک بہترین دوست تو نہیں مگر ۔مجھے پورا یقین ہے
کہ جن سے میری دوستی ہے وہ سب سے بہترین ہیں ۔۔۔
سچے رشتے وقت کے سوا کچھ نہیں مانگتے ۔🌹
Maazi ⚔️💔

M@@z
 

وہ اچھا ہے تو بھی بہتر اور برا ہے تو بھی قبول۔۔🥀🙂
مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے... 🥰
Sun lo M

M@@z
 

Hik tan tera naa Pasand hy @
Ty doji sano cha Pasand hy ☕
Kady kady Teri yad nal penda meen Pasand hy 🌧️
Galan galan witch tera Kahnda sano G Pasand hy 🥰
Jis than huwy too sano o than Pasand hy💖
Jis rah to v guzri ain sano o har rah Pasand hy🫨
To Pasand ain iss liye tery nal mohabbat ni🤐
Tery nal mohabbat hy to sano tan Pasand hy 💔
Someone special M 💔🏃

M@@z
 

_~ایک تو ہی تو محسوس ہوتا ہے میرے چاروں طرف
یار تُجھ پہ اور تیرے آنے والے ہر خیال پہ صدقے_
Good morning have a nice day 🌅

M@@z
 

کیوں سن نہیں رہا اے خُدا سسکیوں کا شور
شہ رگ کا فاصلہ تو کوئی فاصلہ نہیں 🙂💔
🥺🥺

M@@z
 

💞کبھی سایہ بن کے میرے قریب رہنا💞
💕کبھی مجھ سے لڑ کے میرے رقیب رہنا💕
💕میں خدا سے کچھ اور مانگا ہی کب ہے💞💞
💞 بس دعا ہے فقط تم میرا نصیب رہنا🎻💍🥀
Maaz M...💔💔💔💔

M@@z
 

Cigarette jalaya tha k Teri yad na ayey.
MaaM
Dhuain bywafa NY Teri tasveer bna Dali
Good morning have a nice Sunday

M@@z
 

Uff ya sar Dard lagta hy Ajj phat jay ga 🙂↕️🙂↕️🫥😶🌫️🤐🫡🤯🤯🫨🤕☠️👿 by good night

M@@z
 

Main NY sekha hi ni apni chahat ko badnam krna ...
M.M
Warna ju raqeeb NY kia dunya jla dety

M@@z
 

To ni to Teri yad Sahi
Teri yad ni to Teri ass Sahi
Teri ass ni to Teri bat Sahi
Fakt Kuch din ki mohabbat tera shukria

M@@z
 

Dard e Dil bus b kar itna na Sata
Tujhy maloom ni tery Dard Sy log dunya chor dety Hain

M@@z
 

Rat ka ya pahr aur Teri yad
M
Khud to gia Meri nend b ly gia

M@@z
 

سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو 🙂💔

M@@z
 

خــــــواب آنکھــــوںسے گئے نیند راتوںسے گئی
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوںسے گئی.

M@@z
 

ہک واری چن اعتبار تا کر
وت بے شک یار ونجا چھوڑیں
تیری ہر گل تے آمین ہو سی
بھاویں جو کجھ وی فرما چھوڑیں
ہے ہر کوئی بندا مطلب دا
ذرا سوچ کے یار بنا چھوڑیں
کوئی میتھوں ودھ کے پیار کرے
وت بے شک یار بھلا چھوڑیں ❤️

M@@z
 

دردوغم رنج والم فکر وقلق خوف وہراس!!!!!!!!
وہ بلا کون سی ھے جو شب ھجراں میں نہیں ھے۔
Tery jany Sy hu gia halat aisi apni
Kuch acha ni lag Raha tery Dard k Siwa

M@@z
 

اپنے ہونے پہ نہ ہونے کا نشاں رکھا ہے
صاف ظاہر ہوں مگر خود کو نہاں رکھا ہے
سوچ سکتا ہوں تجھے دیکھ نہیں سکتا میں
کیا بتاؤں کہ تجھے میں نے کہاں رکھا ہے
وہ میری سمت میں آئے گا پلٹنے کے لئے
میں نے امکان سے آگے بھی گماں رکھا ہے
آنکھ کھلتی ہے کسی اور جہاں میں میری
بند آنکھوں میں کوئی اور جہاں رکھا ہے
سلسلہ وار مرے خواب میں آ کر اُس نے
کس تواتر سے کہانی کو رواں رکھا ہے
اُس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا ہے مرا دل میں کہاں رکھا ہے
بے خیالی نے اٹھا کر یہ مرا پاؤں عزیر
جس جگہ کوئی نہیں پہنچا وہاں رکھا ہے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

M@@z
 

Rothy huye sajno k name.
Chalo AAJ Kuch aisa krty Hain Dard Sy ulajty Hain....
Maazi....
Bytihasha roty Hain zabt Tor dety Hain